فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile
فخر عباس گوندل 🇵🇰

@fakharabas786

مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام 🤲.
Humanist.
🌺Science Teacher🌺

ID: 1427317260159537160

calendar_today16-08-2021 17:12:47

21,21K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

”اگر سمندر کی تہہ میں بھی دو مچھلیاں آپس میں لڑ پڑیں، تو میں سمجھ لوں گا کہ یہ سامراج (امریکہ) کی چال ہے۔“ جمال عبد الناصر

”اگر سمندر کی تہہ میں بھی دو مچھلیاں آپس میں لڑ پڑیں،
تو میں سمجھ لوں گا کہ یہ سامراج (امریکہ) کی چال ہے۔“
جمال عبد الناصر
فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

کل ایک بابا جی فرما رہے تھے کہ۔۔۔ کہ میں ٹیچرز ڈے پر پھول ہمیشہ اپنی بیوی کو ہی پیش کرتا ہوں۔۔۔کیونکہ میں نے زندگی میں سب سے زیادہ لیکچر اسی سے ہی سنے ہیں۔۔۔🤣

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

موبائیل کے بعد نزلہ اور زکام ہی ایسی بیماری ہے جو آپ کے ہاتھوں کو مصروف رکھتی ہے۔۔۔۔

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

ایک فقیر نے آواز لگائی کہ باجی اللہ کے نام پہ روٹی دے دو۔۔ بابا بھوکا ہے۔۔۔ گھر سے آواز آئ کہ تیری بہن میکے گئی ہوئ ہے۔۔۔اندر تیرا بہنوئ بھی بھوکا بیٹھا ہے۔۔۔۔😂

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

چھڑے سمجھتے ہیں کہ ہر مسئلے کا حل شادی ہے۔۔۔ اور شادی شدا سمجھتے ہیں کہ تمام مسائل شادی کا ہی نتیجہ ہی۔۔۔🥱

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

عراق شام لیبیا کے تیل پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد امریکہ کا وینزویلا میں آمریت ختم کرنے اور نائجیریا میں مسیحیت بچانے کے نام پر تیل پر قبضہ کرنے کا اعلان ۔ امریکی سامراج کا ڈھونگ ۔

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

سینئر صحافی سینئر تجزیہ کار سینئر اینکر تھانے میں نئے تعینات ہوے تھانیدار کو مبارکباد دینے پہنچے علاقائ اور عالمی سیاست پر سیر حاصل گفتگو کے بعد تھانیدار صاحب کے ساتھ جڑ کے تصویر بھی بنوائی ہے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے۔۔۔۔🤭

پاکستان میں بہو کے آتے ہی ساس کی کمر اور گھٹنے جواب دے جاتے ہیں مگر زبان اور آنکھیں روز بروز تیز ہوتے جاتے ہیں🙄🫣

فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

اگلے سال یہ کتب تبدیل ہو رہی ہیں۔۔۔ ہمارا تعلیمی نظام مسلسل تجربات سے گزر رہا ہے 🤔

اگلے سال یہ کتب تبدیل ہو رہی ہیں۔۔۔
ہمارا تعلیمی نظام مسلسل تجربات سے گزر رہا ہے 🤔
فخر عباس گوندل 🇵🇰 (@fakharabas786) 's Twitter Profile Photo

محمد بن سلمان کا امریکہ میں 1 ہزار ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ، 300 کے قریب ٹینک، ایف 35 طیارے خریدنے کا اعلان، جبکہ دوسری طرف برادر اسلامی ملک نے پاکستان کو رمضان کیلئے کھجوریں بھیجنے کا اعلان کر دیا۔