السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اے اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام ھماری مدد فرما کہ ھم تیرا ذِکر کریں، تیرا شُکر کریں، تیری عبادت کریں، تُو ھمیں اپنی محبت عطا فرما اور ہم سب سے راضی ہو جا۔ 💞
آمین ثم آمین۔🤲
گڈ مارننگ۔۔🌄
صبح بخیر زندگی۔۔🌅
سورہ البقرہ (2:286):
"اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا، ہر شخص نے جو نیکی کمائی، وہ اس کے لیے ہے، اور جو برائی کمائی، وہ اس پر ہے۔"beshak💞
مسافر خوابوں کے جال میں، غم کی چادر اوڑھے،
چلتے ہیں راستوں پر، دل کے داغ چھپائے🍂۔ کھڑکی سے باہر، دور تک پھیلی تنہائی،
ہر لمحہ گزر رہا ہے، جیسے وقت کی قید میں😟😔۔یہ دل کی دھڑکن بھی کہتی ہے، سفر کبھی ختم نہیں ہوتا،
آنسوؤں کی بوندیں، سفر کی کہانی سناتی ہیں۔🤐😕