Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile
Faisal Abbasi

@faisalabassi

Journalist Anchor at 92Newshd.tv |program Ho kya raha ha| Host | Speaker
Past Dunya News and Dawn News. Believe in Peace.

ID: 1415509178

linkhttps://videos.92newshd.tv/ho-kya-raha-hai/ calendar_today09-05-2013 13:09:06

15,15K Tweet

13,13K Followers

1,1K Following

Siddeeq Sajid (@s_sajidofficial) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئی کے آٹھ کیسز میں عمران خان کی ضمانت پر شادیانے بجانے والے اور مٹھائیاں بانٹنے اور کھانے والوں کےلیے عرض ہے کہ ہنوز رہائی دور است۔۔۔۔PTI کے بعض جغادریوں اور یوٹیوبرز نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر رکھا ہے کہ چیف جسٹس نے عمران خان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے اصل میں پی ٹی

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے اور بالخصوص ایبٹ آباد میں حکمرانوں کی نالائقی اب عوام کی عزتِ نفس مجروح کرنے کے مترادف ہے۔

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

چین کے وزیرِ خارجہ پاکستان آئے، جہاں وزارتِ خارجہ اور میرے ساتھ ان کی مفید ملاقات ہوئی۔ پاکستان اور چین کی دوستی دن بہ دن مضبوط ہو رہی ہے۔ ان شاءاللہ میں بھی جلد چین جاؤں گا جہاں سی پیک ٹو سمیت دیگر اسٹریٹجک معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کے صاحب زادوں کی گرفتاری میں شیر افضل مروت کے انکشاف کا کتنا ہاتھ ہے؟

علیمہ خان کے صاحب زادوں کی گرفتاری میں شیر افضل مروت کے انکشاف کا کتنا ہاتھ ہے؟
Tariq Aziz (@tariq_aziz99) 's Twitter Profile Photo

اول و آخر بلال فاروق تارڑ، نوازشریف نے فیصلہ سنادیا۔این اے 66 گوجرانوالہ سے ڈاکٹر نثار چیمہ کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت، وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدر کے فیصلے کی تائید کر دی۔

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

امریکی تفتیشی ادارے FBI نے صدر ٹرمپ کے سابق مشیر John بولٹن کے گھر پر جھاپہ مارا اور گھر کی تلاشی لی۔ FBIکو شبہ ہے کہ Bolton کی کتاب The room where it Happened میں کلاسیفائیڈ معلومات شائع کی گئی ہیں۔ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں بولٹن کو خفیہ معلومات افشا کرنے پر جیل میں ہونا چاہئیے۔

Kamran Shahid (@frontlinekamran) 's Twitter Profile Photo

Credible Sources confirmed: The Institution is NOT involved in the launch of FIR against Suhail Waraich sb ! Seems some PTI fellow registered it to malign the institution as well as to settle the score with Suhail sb due to his journalistic Critique on MR Khan !

Credible Sources confirmed: The Institution is NOT involved in the launch of FIR against Suhail Waraich sb ! Seems some PTI fellow registered it to malign the institution as well as to settle the score with Suhail sb due to his journalistic Critique on MR Khan !
Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

سہیل صاحب آپ کی صحافت تباہ ہوئی نہ آپ۔ آپ تابندہ ہیں وضاحت میں آپ نے اپنے کالم کی شرح بھی کر دی۔ امید ہےپروپیگنڈا کرنے والوں اور ٹرولز کی غلط فہمیاں دور ہو چکی ہوں گی۔

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

او ہو یہ حملہ تو واقعی اس جبر کا نتیجہ ہوگا جو عادل راجہ المعروف تجزیہ کاروں کی حریم شاہ خود پر کرتا رہا ہے۔ویسے یہ تو ماننا پڑے گا کہ مظلومیت کارڈ اس سے بہتر کوئی نہیں کھیل سکتا۔

او ہو یہ حملہ تو واقعی اس جبر کا نتیجہ ہوگا جو عادل راجہ المعروف تجزیہ کاروں کی حریم شاہ خود پر کرتا رہا ہے۔ویسے یہ تو ماننا پڑے گا کہ مظلومیت کارڈ اس سے بہتر کوئی نہیں کھیل سکتا۔
FBI Director Kash Patel (@fbidirectorkash) 's Twitter Profile Photo

Thanks to the FBI and teams on the ground getting after last night there were: -27 arrests from FBI personnel -1 illegal firearm recovery -7 drug seizures -91 individuals arrested by federal partners Pursuant to @realdonaldtrump initiative we are up to over 800 arrests in

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات پر چین کی وزارت خارجہ کا بیان وانگ ای کا کہنا تھا کہ پاکستانی فوج قومی استحکام کا ستون اور پاک–چین دوستی و تعاون کی مضبوط محافظ ہے، چینی وزارت خارجہ پاکستانی فوج نے ہمیشہ دونوں ممالک کی قیادت کے درمیان طے پانے

The Pakistan Daily (@thepakdaily) 's Twitter Profile Photo

پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت کا پہلا بڑا رابطہ پاکستان کو ممکنہ سیلابی صورتحال کی پیشگی اطلاع دے دی

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاری میں مشعال یوسفزئی کا بھی کردار ہے۔ وہ ویڈیو مشوال یوسفزئی نے دی جس میں علیمہ خان کے صاحبزادوں کے ملوث ہونے کی بات ہوئی۔فیصل چوہدری کے ہمارے پروگرام میں انکشافات۔

92 News HD Plus (@92newschannel) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا عمران خان کو سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ قبول کرنا چاہیے؟ فیصل چوہدری نے حقائق بتادئیے #92newshdplus #Pakistan #PTI #SalmanAkramRaja #resignation #ImranKhan #92news #LatestUpdates Faisal Abbasi Irshad Ahmad Arif

92 News HD Plus (@92newschannel) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ بنگلہ دیش اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش میں اہم ملاقاتیں بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کرنے میں سارک کتنا اہم کردار ادا کر سکتا ہے؟ بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #IshaqDar #Bangladesh #visit #SAARC #92news #LatestUpdates

Faisal Abbasi (@faisalabassi) 's Twitter Profile Photo

آپ کی بہادری اور قومی خدمت پر 25 لاکھ روپے انعام دیا جا رہا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، مبارک ہو۔ آپ آج رات سرکاری مہمان ہوں گے، کل ناشتے کے بعد واپس بلایا جائے گا اور ٹرانسپورٹ بھی فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی غذر میں انسانی جانیں بچانے والے وصیت خان، انصار اور