Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile
Fahad Yasin

@fahadyasin081

Friends forever

ID: 1844178090966016001

calendar_today10-10-2024 00:48:35

2,2K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

اب دیکھتے ہیں کہ یکم ستمبر کو حکومت کی 🥳🙋 طرف سے عوام کو کیا سپیئرز ملتا ہے 😉پیٹرول مہنگا یہ سستا 😑 🫠رہنما پٹی آئی والے اور 🙄 نون لیگ والے روشنی ڈالیں کیا بنتا ہ 🙃ایشیاء ستیں یہ مہنگی 🤔

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

آخر کار اسد قیصر نے بھی نعرہ لگایا مشکل سے نکالو نوازشریف، کل تک یہ کہنے والا کہ ھم اپنے باپ سے بھی معافی نہیں مانگتے آج کیسے مجبور ہوا پس ظاہر ہوا کہ بیشک اللّٰہ غرور اور تکبّر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا آج وہ لوگ زمین پرناک رگڑنے کیلئے تیار ہوگئے

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

ایک پھیکی چائے پینی ہے ☕ تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ ♥️ دوپہر بخیر دوستو

ایک پھیکی چائے پینی ہے ☕
تمہاری میٹھی باتوں کے ساتھ ♥️
دوپہر بخیر دوستو
Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک خبر زونگ کے چچا، یوفون کے بھتیجے، موبی لنک کے والد سردار لانتی ٹیلی نار صاحب انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 🫢🥺💯👌

میچور ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ پیار ملے یا نہ ملے ٹینشن نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ لیکن چائے نہ ملے تو بندہ نیم پاگل ہو جاتا ہے😍😋

میچور ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ
پیار ملے یا نہ ملے ٹینشن نہیں ہوتی۔۔۔۔۔
لیکن چائے نہ ملے تو بندہ نیم پاگل ہو جاتا ہے😍😋
Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

⚘تمہیں اپنا بنانے کا پروگِرام تھا 🙊 لیکن تمہیں کسی اور کی پوسٹ پر لاڈیاں کرتے دیکھ کر🫤 پروگِرام تو وڑ گیا 🙄🥲🙆🥹🤣 Good Morning 🙂🙂

⚘تمہیں اپنا بنانے کا پروگِرام تھا 🙊

لیکن تمہیں کسی اور کی پوسٹ پر لاڈیاں کرتے دیکھ کر🫤
پروگِرام تو وڑ گیا 🙄🥲🙆🥹🤣
Good Morning 🙂🙂
Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، رشوت کو چائے پانی، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہماری قوم ذلیل ہو رہی ہے !!!

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

کوئ کُڑی مینوں وی اپنا دل دے چھڈے ، میں کیہڑا بھُن کے کھا جانا اے۔۔۔۔😑🤧

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

ایک دن آپ مالی طور پر اتنی خوشحال ہوگےکہ اللّـہ پاک آپ کے پیسے کو دوسروں کی بھلائی کیلے استعمال کریگا انشاءاللّٰــہ

Fahad Yasin (@fahadyasin081) 's Twitter Profile Photo

Where the earth breathes fire, glaciers kiss the mountains, and the sky dances in colors… That’s Iceland! 🌋❄️✨ If paradise exists on Earth, this is it. #LoveIslandUSA #LoveIsland #loveislandreunion

Where the earth breathes fire, glaciers kiss the mountains, and the sky dances in colors… That’s Iceland! 🌋❄️✨
If paradise exists on Earth, this is it.
#LoveIslandUSA 
#LoveIsland  
#loveislandreunion