@fadi_7694
ID: 1009458569044025344
calendar_today20-06-2018 15:30:52
261,261K Tweet
14,14K Followers
12,12K Following
2 months ago
ایسی الجھن ہو کبھی ایسی بھی رسوائی ہو دل کے ہر زخم میں دریاؤں سی گہرائی ہو ہے مزاج اپنا الگ اپنی طبیعت ہے جدا کیسے اس دور کے لوگوں سے شناسائی ہو چائے کا کپ ہو اور کسی کی یادیں رات کا پچھلا پہر عالم تنہائی ہو اور تمہارا ساتھ ہو🥱