احـتـــشـام (فالو 4 فالو) (@euh_pk) 's Twitter Profile
احـتـــشـام (فالو 4 فالو)

@euh_pk

Subscribe us on YouTube for Islamic Video 🕋😍❤️
youtube.com/channel/UCFRvN…

ID: 1219655903617613824

linkhttps://youtube.com/channel/UCFRvNZSii0PXScLXJIAetEA calendar_today21-01-2020 16:20:13

31,31K Tweet

11,11K Followers

11,11K Following

Daniel Alexander (@daniel86cricket) 's Twitter Profile Photo

Virat Kohli has 30 International ducks in career (14 Tests, 13 ODIs, 3 T20Is). Kohli has 5 Int'l ducks in 2021, 3rd most in world after Bumrah (7) and Bairstow (6). Kohli has 10 Test ducks & 16 Int'l ducks as captain, most Test & Int'l ducks by a current captain.🦆 #Cricket

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النّحل آیت نمبر : 75 ترجمہ : اللہ ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے جو دوسرے کے اختیار میں ہے اور کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا اور ایک ایسا شخص ہے جس کو ہم نے اپنے ہاں سے (بہت سا) مال طیب عطا فرمایا ہے اور وہ اس میں سے (رات دن) پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتا رہتا ہے 1/2

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النحل آیت نمبر 78 ترجمہ: اور اللہ نے تم کو تمہاری ماؤں کے پیٹ سے اس حالت میں نکالا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے، اور تمہارے لیے کان، آنکھیں اور دل پیدا کیے، تاکہ تم شکر ادا کرو۔

NFRCC (@nfrccofficial) 's Twitter Profile Photo

The National Institute of Health, Islamabad has been able to confirm that a recently suspected sample from Karachi is indeed the ‘Omicron variant’ of SARS-CoV2. This is the first confirmed case but continued surveillance of identified samples is in place to identify trends.

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النحل آیت نمبر 101 ترجمہ: اور جب ہم ایک آیت کو دوسری آیت سے بدلتے ہیں۔ اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا نازل کرے تو یہ (کافر) کہتے ہیں کہ : تم تو اللہ پر جھوٹ باندھنے والے ہو۔ حالانکہ ان میں سے اکثر لوگ حقیقت کا علم نہیں رکھتے۔

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 106 ترجمہ: جو شخص اللہ پر ایمان لانے کے بعد اس کے ساتھ کفر کا ارتکاب کرے، وہ نہیں جسے زبردستی (کفر کا کلمہ کہنے پر) مجبور کردیا گیا ہو، جبکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو، بلکہ وہ شخص جس نے اپنا سینہ کفر کے لیے کھول دیا ہو۔ 1/2

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

میں ECP کیجانب سےسمندرپارپاکستانیوں کےعطیات پرمشتمل PTI کی فنڈنگ کی پڑتال کا خیرمقدم کرتا ہوں۔ ہمارےنظمِ مال کو جتنا کھنگالا جائیگااتنی ہی صراحت سےحقائق واضح ہونگےاور قوم سمجھ سکےگی کہ کیسے PTI ہی وہ واحدسیاسی جماعت ہےجسکا نظمِ مال پولیٹیکل فنڈریزنگ کےاُس مربوط نظام پرمشتمل ہےجس

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النحل آیت نمبر 110 ترجمہ: پھر یقین جانو تمہارے پروردگار کا معاملہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے فتنے میں مبتلا ہونے کے بعد ہجرت کی، پھر جہاد کیا اور صبر سے کام لیا تو ان باتوں کے بعد تمہارا پروردگار یقینا بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النحل آیت نمبر 111 ترجمہ: یہ سب کچھ اس دن ہوگا جب ہر شخص اپنے دفاع کی باتیں کرتا ہوا آئے گا اور ہر ہر شخص کو اس کے سارے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور لوگوں پر کوئی ظلم نہیں ہوگا۔

NFRCC (@nfrccofficial) 's Twitter Profile Photo

Vaccine Statistics: Vaccine administered across Pakistan in last 24 hours: 811,901 Total vaccine administered till now: 163,648,656 33% of total population and 49% of eligible population stand vaccinated! 🇵🇰

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورة النحل آیت نمبر 112 اللہ ایک بستی کی مثال دیتا ہے جو پر امن اور مطمئن تھی اس کا رزق اس کو ہر جگہ سے بڑی فراوانی کے ساتھ پہنچ رہا تھا، پھر اس نے اللہ کی نعمتوں کی ناشکری شروع کردی، تو اللہ نے ان کے کرتوت کی وجہ سے ان کو یہ مزہ چکھایا کہ بھوک اور خوف ان کا پہننا اوڑھنا بن گیا

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 114 ترجمہ: لہذا اللہ نے جو حلال پاکیزہ چیزیں تمہیں رزق کے طور پر دی ہیں، انہیں کھاؤ، اور اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرو، اگر تم واقعی اسی کی عبادت کرتے ہو۔

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 118 ترجمہ: اور یہودیوں کے لیے ہم نے وہ چیزیں حرام کی تھیں جن کا تذکرہ ہم تم سے پہلے ہی کرچکے ہیں۔ اور ہم نے ان پر کوئی ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنی جانوں پر ظلم ڈھاتے رہے۔

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 120 ترجمہ: بیشک ابراہیم ایسے پیشوا تھے جنہوں نے ہر طرف سے یکسو ہو کر اللہ کی فرمانبرداری اختیار کرلی تھی، اور وہ ان لوگوں میں سے نہیں تھے جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتے ہیں

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 122 ترجمہ: اور ہم نے ان کو دنیا میں بھی بھلائی دی تھی، اور آخرت میں تو یقینا ان کا شمار صالحین میں ہے۔

اردو ترجمہ قرآن (@sadqa500) 's Twitter Profile Photo

سورہ النحل آیت نمبر 125 ترجمہ: اپنے رب کے راستے کی طرف لوگوں کو حکمت کے ساتھ اور خوش اسلوبی سے نصیحت کر کے دعوت دو ، اور ان سے بحث بھی ایسے طریقے سے کرو جو بہترین ہو۔ یقینا تمہارا پروردگار ان لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے راستے سے بھٹک گئے ہیں، اور 1/2