"We reiterate that these attacks violate all norms of international law"
Pakistan condemns US illegal strikes against Iranian nuclear sites.
Follow t.me/presstv
کیا ایران نے کہیں پر بھی پاکستان سے کوئی شکوہ یا شکایت کی ہے ؟
اگر نہی تو جو ایران کی آڑ میں پاکستان پر بھونک رہے ان مودی زادوں کو جان لیجئے یہ پاکستان دشمن ہیں انڈیا کے حملے کے وقت بھی یہی پاکستان کے خلاف تھے
Pakistan condemns the US attacks on Iranian nuclear facilities which follow the series of attacks by Israel. We are gravely concerned at the possible further escalation of tensions in the region.
اس جنگ سے
:
1. ایران کا داخلی اور انٹیلیجنس نظام بُری طرح ایکسپوز ہوا
2. اسرائیل کے ڈیفنس سسٹم کا پول کھُل گیا۔
3۔ عمران خان کی جانب سے اسرائیل کی مذمت نہ کرنے سے ان کے امت مسلمہ کے لیڈر ہونے کا بھرم ٹوٹ گیا۔
Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), Chief of Army Staff, Chairman Joint Chiefs of Staff Committee, Chief of Air Staff, Chief of Naval Staff and the Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate and pay heartfelt tribute to Captain Karnal Sher Khan Shaheed, Nishan-e-Haider, on
یہ کہنا کہ عمران خان صاحب نے باجوہ کا ساتھ دے کر صرف ایک غلطی کی لہذا انہیں ایک موقع اور ملنا چاہئیے تو ویڈیو حاضر ہے کہ خان صاحب نے وزیر اعظم بننے کی آس میں مشرف کو بھی پانچ سال صدر بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔
ایک ہی سوراخ سے دو بار ڈسا جانے والا منافق ہوتا ہے مومن نہیں۔
ان جیسے جاہل انصافیوں کی ذہنی حالت ملاحظہ کیجئے کہ جو میری ریچ ختم کرنے کی مہم چلا رہے ہیں اور خود اپنی ریچ کے لیے میرے اسکرین شاٹ لگا کر میری بات کو ریچ دے بھی رہے ہیں اور آگے بھی پھیلا رہے ہیں۔
اخے ہمیں عمران خان نے شعور دیا ہے 😂
مشرف کو وردی میں صدر منتخب کرنے کے لیے ووٹ دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی ہم معافی مانگتے ہیں، جرنیلوں کے کہنے پر دھرنے دینا ہماری سب سے بڑی غلطی تھی ہم معافی مانگتے ہیں، جرنیلی اشیرباد سے مینار پاکستان والا جلسہ کرنا ہمارے سب سے بڑی غلطی تھی ہم معافی مانگتے ہے، فوجی تھپکی ملنے کے
مرد اور نامرد کی بحث چل رہی ہے تو یاد رکھیے مردانگی صرف جسمانی یا جنسی نہیں ہوتی، رشتے نبھانا بھی مردانگی ہوتی ہے۔ اپنی اولاد کو تسلیم کرنا بھی مردانگی ہے۔ کسی کے گھر آنا جانا ہو تو نظروں میں حیا اور غیرت رکھنا بھی مردانگی ہے۔
سمجھے؟؟؟