atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile
atTitUdE kilLeR

@enjoyit66

I m wHo I am ,I doN't caRe what peOpLe thiNk or sAy aboUt mE,,,I eNjoy mY life witH mY owN ruLes.

ID: 1943723590308048896

calendar_today11-07-2025 17:27:01

307 Tweet

265 Followers

283 Following

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

اسلام میں جھوٹ بولنا گناہ ہے اور اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سچ بولنا گناہ ہے #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

#ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک کی تاریخ کے اوراق پلٹتے سب کرداروں پر بات ہوئی بس علماء کا، کردار رہ گیا جسے آج کے دور میں بیان کرتے بھی گھن آتی ہے عدت جیسے معاملات کو اچھالے جانے پر ان کی خاموشی اور جھوٹی گواہیوں پر ابھی تک آسمان کیوں نہیں شق ہوا زمین پھٹی کیوں نہیں کیسے علماء ہیں یہ

امن (@asmna99) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch زیارت میں قائداعظم کو ائسولیٹ کر کے رکھنے کے سہولت کار قاضی عیسی تھے جبکہ خان صاحب کو اڈیالہ پہچانے کے سہولت کار ان کے بیٹے قاضی فائز عیسی #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

<a href="/shafqatmm1/">Shafqat Ch</a> زیارت میں قائداعظم کو ائسولیٹ کر کے رکھنے کے   سہولت کار قاضی عیسی تھے جبکہ خان صاحب کو اڈیالہ پہچانے کے سہولت کار ان کے بیٹے قاضی فائز عیسی #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک
atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی ناجائز حکومت کی مثال یاجوج ماجوج کی سی ہے یہ روزانہ اپنی طرف سے پی ٹی آئی کو ختم کر کے سوتے ہیں لیکن صبح اٹھ کر فر ہر طرف پی ٹی آئی کو ہی پاتے ہیں #ڈھاکہ_سے_اڈیالہ_تک

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 پی ٹی آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں اور ایک دوسرے کو فالو کر کے فالو بیک لازمی دیں.

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

کل پنجاب میں ہر ضلع ڈسٹرکٹ لیول پر احتجاج ہوگا کل ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے آپ نے ایک عظیم لیڈر جس نے 180 سیٹیں لی اس کو جیل میں بند کیا ہوا ہے_* عالیہ حمزہ

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

پورے پنجاب میں کرفیو کا ماحول گھر گھر چھاپے چادر چار دیواری کا تقدس پامال اوچھے ہتھکنڈے اور ٹاوٹس کو چینلز پر نچوا رہے کہ تحریک کا مومینٹم نہیں بن رہا بلے بھئ بلے #پرامن_ملک_گیر_تحریک #خان_کی_کال_مزاحمت_کی_یلغار

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

جو قید میں ہے وہ آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہا جو ناجائز اقتدار پر بیٹھا ہے لعنتیں سمیٹ رہا ہے #پرامن_ملک_گیر_تحریک

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے ورکرز اور عوام نے ایک بار پھر کمال کیا قیادت نے ایک بار فر مایوس کیا اور پنجاب پولیس نے ایک بار فر خود کو شریفوں کا غلام ثابت کیا #پرامن_ملک_گیر_تحریک

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

اس لوٹے کی شکل والے تھتھے کی ساری زندگی ایسے ہی بھونکتے بھونکتے اور روز نئے نئے ابے بناتے ہی گزرے گی

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

میں نے Shafqat Ch سے سیکھا ہے کوئی آپ کا جتنا بھی مخالف ہو تحمل سے اسے سنیں پہلی کوشش ہو کہ آپ اسے اپنے نظریہ سے جیت لیں نہیں ممکن تو بھی مسکرا کر اس کے ساتھ اختلافی رشتہ بنا لیں😊 شکریہ استاد جی Love you ❤️ baray bhayya

atTitUdE kilLeR (@enjoyit66) 's Twitter Profile Photo

معافی وہ مانگیں جنھوں نے 8 کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا معافی وہ مانگیں جنھوں نے 26 کو بے گناہ شہریوں کو شہید کیا معافی وہ مانگیں جنھوں نے 14 اگست کے اشتہار سے قائد اعظم کی تصویر مائنس کر دی #یوم_قائداعظم_16_اگست