Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA (@drzulifqar91) 's Twitter Profile
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA

@drzulifqar91

MNA NA - 85 Sargodha
Federal Parliamentary Secretary Commerce

ID: 1085084167552012288

calendar_today15-01-2019 08:00:00

7,7K Tweet

19,19K Followers

5,5K Following

Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA (@drzulifqar91) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کی زیرصدارت منسٹری کی کارکردگی کاجائزہ اجلاس منعقد!اجلاس میں تجارتی اور برآمداتی صلاحیت کوبڑھانےکےلیےاہم فیصلےکیےگئے۔برآمد کنندگان کو سہولتیں فراہم کرنے،پاکستان کی برآمدات میں تنوع پیدا کرنے،اور نئےعالمی منڈیوں کی تلاش کو ترجیح دینےکی ضرورت پر زور دیا

وفاقی سیکرٹری تعلیم اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری تعلیم کا اسلام آباد میں ماڈل گرلز کالج کا دورہ، قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی کے دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں

وزیرتجارت کےہمراہ پاکستان کےکلیدی کردارکوسراہتےہوئےپاکستان کووسطی ایشیاکےلیےگیٹ وےقرار دیااوربنگلہ دیش کےساتھ براہ راست پروازوں کی بحالی پر زور دیابنگلہ دیشی وفدنےپاکستانی فیشن،زیورات اور غذائی اشیاء میں دلچسپی ظاہرکی،جبکہ نیپالی وفد نےزرعی مصنوعات کی درآمد میں دلچسپی کااظہار کیا

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شرہف صاحب کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا کامیاب سفارتی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ 🇵🇰🇹🇷 🇮🇷 🇦🇿 🇹🇯 #PMShehbazWinsDiplomacy

وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا کامیاب سفارتی دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

🇵🇰🇹🇷 🇮🇷 🇦🇿 🇹🇯
#PMShehbazWinsDiplomacy
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA (@drzulifqar91) 's Twitter Profile Photo

سوارب، بلوچستان میں دہشتگردی پھیلانے والے عناصر کی جانب سے بینک، معصوم شہریوں اور انتظامیہ کے افسران پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

▫️شکریہ PP-52 کی غیور عوام! ▫️شکریہ اہلِیان سیالکوٹ کہ آپ نے میاں نواز شریف کے وژن، شہباز شریف کی قیادت، مریم نواز کی کارکردگی اور حناء ارشد وڑائچ کی محنت کو ووٹ دیا۔ ▫️آپ نے ترقی، خدمت اور روشن پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا۔۔۔۔۔

▫️شکریہ PP-52 کی غیور عوام!  
▫️شکریہ اہلِیان سیالکوٹ کہ آپ نے میاں نواز شریف کے وژن، شہباز شریف کی قیادت، مریم نواز کی کارکردگی اور حناء ارشد وڑائچ کی محنت کو ووٹ دیا۔  
▫️آپ نے ترقی، خدمت اور روشن پاکستان کے حق میں فیصلہ دیا۔۔۔۔۔
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA (@drzulifqar91) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو حج کی مبارکباد۔ دُعا ہے کہ یہ عظیم دن ہمارے دلوں میں محبت، قربانی اور بھائی چارے کو مزید مضبوط کرے، اور امت مسلمہ کے لیے رحمت و برکت کا پیغام ثابت ہو۔ #HajjMubarak #Hajj2025

تمام اہل اسلام کو حج  کی مبارکباد۔

دُعا ہے کہ یہ عظیم دن ہمارے دلوں میں محبت، قربانی اور بھائی چارے کو مزید مضبوط کرے، اور امت مسلمہ کے لیے رحمت و برکت کا پیغام ثابت ہو۔
#HajjMubarak #Hajj2025
Dr Zulfiqar Ali Bhatti MNA (@drzulifqar91) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کے ساتھ PM آفس اسلام آباد میں حلقہ این اے 85 میں ترقیاتی کاموں اور کوٹمومن تا جھنگ موٹروے کے سلسلہ میں ملاقات ہوٸی اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کی بھارت کے خلاف جنگ میں بہترین پلاننگ اور کامیابی پر مبارکباد دی

TDAP and Ministry of Commerce successfully hosted the inaugural GLOBE Pakistan Summit 2025. Parliamentary Secretary for Commerce has attended the meeting as a special guest and also awarded shields to different organizations taking part in the summit.

TDAP and Ministry of Commerce successfully hosted the inaugural GLOBE Pakistan Summit 2025.
Parliamentary Secretary for Commerce has attended the meeting as a special guest and also awarded shields to different organizations taking part in the summit.