Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile
Dr Naeem Ishaq

@drnaeemmehar

Mamber of YMT & SMT #PMLN Tehseel Renala khurd District #Okara pakistan Doctor of Pharmacy.

ID: 1848701950407413760

calendar_today22-10-2024 12:24:47

2,2K Tweet

475 Followers

1,1K Following

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

کل جب سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا شکار کیا تو بھارتی پروپیگنڈہ مشینری نے پرانے کلپس کو نیا رنگ دے کر پھیلانا شروع کر دیا یہ جعلی بلوچ اکاؤنٹس نئی دہلی سے چلائے جاتے ہیں فاطمہ بلوچ یعنی کلدیپ وشنو اور باہوٹ یعنی دیپک نیگی پرانی ویڈیوز لگا کر لوگوں کی توجہ ہٹانا چاہ رہے تھے

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

Hey Grok based on my tweets, I am: - Which dictator? - Which politician? - Which religious figure? - Which historical figure? - Which artist? - Which ideology? - Which political party? - Which poet? - Which president Agar fazool jawab diya tu

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں، ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں ! میرا جملہ: بھائی شاپر ڈبل کرنا!😜🤣

السلام علیکم!
 صبح بخیر
 
یہ بتائے بغیر کہ آپ پاکستانی ہیں، ایک جملے سےثابت کریں کہ آپ پاکستانی ہیں !

میرا جملہ:
 بھائی شاپر ڈبل کرنا!😜🤣
Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! صبح بخیر آپ ساری دنیا کو دوست بنا کہ دیکھ لیں، آہکا دل خالی رہے گا سوائے اس وقت کہ جب اللہ آپکا بہترین دوست نہ بن جائے۔ کیونکہ انسان ، انسان کی بے لوث محبت کا حق نہیی ادا کر سکتا، کہیی نہ کہیی جا کہ اس نے بدل جانا ہوتا ہے، واحداللہ کی دوستی آپکو سکون عطا کرے

السلام علیکم!
 صبح بخیر
 
آپ ساری دنیا کو دوست بنا کہ دیکھ لیں، آہکا دل خالی رہے گا سوائے اس وقت کہ جب اللہ آپکا بہترین دوست نہ بن جائے۔ کیونکہ انسان ، انسان کی بے لوث محبت کا حق نہیی ادا کر سکتا، کہیی نہ کہیی جا کہ اس نے بدل جانا ہوتا ہے،
واحداللہ کی دوستی آپکو سکون عطا کرے
Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اب کسی اور آمر کی ضد برداشت نہیں کر سکتا۔ عوام پہلے ہی بہت قربانیاں دے چکے ہیں، اب ان کے پاس دینے کو کچھ نہیں بچا۔ #bb27 #BBNaijaS10

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم! اس وقت پاکستانی معاشرہ اور خاص کر نوجوان نسل اتنی بے راہ روی کا کیوں شکار ہے جواب سنجیدہ اور مدلل ہونا چاہیے

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم کچھ دن سے ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایکس پر نہیں وقت دے سکا اب انشاءاللہ کچھ دن پہلے کی طرح سب سے رابطہ رہے گا۔ #PakistanArmy 🪖⚔️⚓️🦅 پاکستان آرمی میری ریڈ لائن۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته پاکستانی معاشرے اور خصوصاً نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی کے کئی گہرے اور باہمی طور پر جُڑے ہوئے اسباب ہیں۔ ذیل میں چند اہم نکات پیش خدمت ہیں:

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 1. دینی تعلیم اور تربیت کا فقدان گھروں اور تعلیمی اداروں میں دینی تعلیم محض رسمی رہ گئی ہے، جبکہ اخلاقی و روحانی تربیت کمزور ہو گئی ہے۔ قرآن و سنت کی تعلیمات سے دوری نے نوجوانوں کے اندر خیر و شر کی پہچان کم کر دی ہے۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 2. میڈیا اور انٹرنیٹ کا منفی اثر مغربی ثقافت اور بے پردگی کو پرکشش بنا کر پیش کرنے والے ڈرامے، فلمیں اور سوشل میڈیا مواد نوجوانوں کے ذہنوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ موبائل اور انٹرنیٹ کے آزادانہ استعمال سے فحش مواد تک آسان رسائی نے بے راہ روی کو تیز تر کر دیا ہے۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 3. معاشرتی اور معاشی دباؤ بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی نے نوجوانوں کو مایوسی اور ذہنی دباؤ میں مبتلا کیا ہے، جو بغاوت اور بے مقصدیت کو جنم دیتی ہے۔ مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال بھی نوجوانوں کو غلط راستوں کی طرف دھکیلتی ہے۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 4. خاندان کا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا والدین اور بچوں کے درمیان رابطے کی کمی اور مشترکہ خاندانی نظام کے ٹوٹنے سے تربیت کا خلا پیدا ہوا ہے۔ اکثر والدین روزگار کی مجبوریوں میں الجھے رہتے ہیں، جبکہ بچے تربیت کے بغیر بڑے ہو رہے ہیں۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 5.غیر مناسب رول ماڈلز معاشرے میں دیانت دار، محنتی اور بااخلاق شخصیات کو بطور ہیرو پیش کرنے کے بجائے، شہرت اور دولت پرست لوگوں کو آئیڈیل بنا دیا گیا ہے۔ نوجوان انہی لوگوں کی تقلید کرنے لگے جو عارضی چمک دمک رکھتے ہیں لیکن اخلاقی بنیادوں سے محروم ہیں۔

Muhammad Ansar (@ansar20088) 's Twitter Profile Photo

Dr Naeem Ishaq 6. نظامِ تعلیم کی کمزوریاں نصاب میں کردار سازی اور اخلاقی تعلیم کو ثانوی حیثیت دے دی گئی ہے۔ تعلیمی ادارے نوجوانوں کو صرف ڈگری دینے تک محدود ہیں، زندگی گزارنے کا مقصد اور اسلامی اقدار سکھانے میں ناکام نظر آتے ہیں۔

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

باقی صوبے کہہ رہے ہیں کہ کاش ہمارے پاس مریم نواز ہوتیں، انھوں نے اپنی تمام تر چیزیں وقف کر رکھی ہیں پنجاب کیلئے، وہ کام کرتی ہیں، وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. ایکس 📢 وَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْيِىْ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُوْنَ اور (جان لو) بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور (ہم ہی اُسے) مارتے ہیں اور اخِیر مالک بھی ہم (اکیلے) ہی ہیں الحَجَر 23

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
ایکس 📢

وَاِنَّا لَنَحْنُ نُحْيِىْ وَنُمِيْتُ وَنَحْنُ الْوَارِثُوْنَ

اور (جان لو) بیشک ہم ہی زندہ کرتے اور (ہم ہی اُسے) مارتے ہیں اور اخِیر مالک بھی ہم (اکیلے) ہی ہیں

الحَجَر  23
Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح الخیر 💕💫🌄 اس عارضی زندگی میں سب کچھ مل جانے کا مطلب اللہ کی رضا نہیں ہوتا اور نہ ہی سب کچھ کھو جانے کا مطلب اللہ کی ناراضگی ہوتا ہے۔ بلکہ دونوں صورتیں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ انسان آزمائش میں ہے۔ یہ بات کبھی مت بولیں کہ اللہ آزمائش صرف برے لوگوں پہ ڈالتا ہے۔ اللہ

Dr Naeem Ishaq (@drnaeemmehar) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت سپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کرواتی ہے میری تو شادی نہیں ہوئی اب پتا چلا اس کے تو دو بچے بھی ہیں میرے خیال میں دونوں باتیں ٹھیک ہیں اس کے بھائی کی بھی تو شادی کے بغیر بیٹی موجود ہے اس خاندان میں یہ سب چلتا ہے 😂😂

ایک عورت سپریم کورٹ میں حلف نامہ جمع کرواتی ہے میری تو شادی نہیں ہوئی 
اب پتا چلا اس کے تو دو بچے بھی ہیں میرے خیال میں دونوں باتیں ٹھیک ہیں اس کے بھائی کی بھی تو شادی کے بغیر بیٹی موجود ہے اس خاندان میں یہ سب چلتا ہے
 😂😂