Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile
Dr. Danish (official)

@drdanish5

Dr Danish is a senior news anchor and currently hosts program 'Jawab chaya with Dr Danish ' @92news channel.

ID: 446172529

linkhttps://m.youtube.com/c/DrDanishOfficial/fe calendar_today25-12-2011 11:31:14

34,34K Tweet

359,359K Followers

146 Following

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

آج بھی اس خطے میں امریکہ کا سب سے بڑا اتحادی بھارت ہے جو امریکی مفادات کا تحفظ کرسکتا ہے ؟ سنیے

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لیے چین اور امریکہ میں سے کون ذیادہ بڑا اتحادی اور قابل اعتماد ہے سنیے

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

تقریباً ساٹھ فیصد امریکی عوام اپنے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، اور پچاسی فیصد عوام ان کی غزہ اور فلسطین پالیسی کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ یہ وہ صدر ہیں جن پر خود اپنے ملک میں تقسیم، نفرت ، سماجی ناانصافی اور غیر متوازن خارجہ پالیسی کے الزامات ہیں۔ مگر حیرت کی بات یہ ہے

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

Approximately sixty percent of the American public is dissatisfied with President Donald Trump’s overall performance, and eighty-five percent reject his Gaza and Palestine policy outright. This is the same president who faces accusations within his own country of creating

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

موجودہ پاکستان پیپلز پارٹی، وہ پارٹی نہیں رہی جو ذوالفقار علی بھٹو یا بے نظیر بھٹو کے نظریات اور جدوجہد کی نمائندہ تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو آئین، جمہوریت اور عوامی اقتدارِ اعلیٰ کے محافظ تھے۔ ان کی سیاست اصولوں، عوامی خدمت اور نظریاتی استقامت پر قائم تھی۔ مگر آج کی

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

The present #Pakistan Peoples Party (PPP) is no longer the party that represented the vision and struggle of #Zulfikar Ali Bhutto or #Benazir Bhutto. Zulfikar Ali Bhutto and Benazir Bhutto were the guardians of the Constitution, democracy, and the people’s sovereignty. Their

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

*حیرت کی بات ہے کہ ترکی جس نے اسرائیل کو تسلیم کر رکھا ہے اس کے فوجیوں پر اسے اعتراض ہے لیکن پاکستان جس کے پاسپورٹ پہ لکھا ہے کہ اسرائیل کا سفر نہیں کر سکتے اس کی فوج پہ اسرائیل کو کوئی اعتراض نہیں ہے یہ بڑی اہم بات ہے ! عبدالباسط ۔۔*👇

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

جس طرح قانون توڑنے والوں اور ناانصافیاں کرنے والے کا راج عدالتوں پر قائم ہے، اور آئین پامال کرنے والوں کا اختیار پارلمنٹ پر چھایا ہوا ہے، اسی طرح آج علما، مفتیان، مفکرین اور مجتہدین کے عظیم منصب پر دین فروشوں اور خود ساختہ مذہبی تاجروں کا قبضہ ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ اب ملک میں آئین،

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

یہ بات اہم ہے کہ 27 ویں ترمیم کے بعد ن لیگ اور پاکستان پپلز پارٹی کا کام ختم زوال شروع ؟اہم زرائع

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

New York Mayoral Election 2025 Results: Zohran Mamdani achieved a historic victory! ! #Mamdani 1,034,350 votes (50.4%) #Andrew Cuomo: 853,106 votes (41.6%) #Curtis Sliwa: 145,880 votes (7.1%) President #Donald Trump had openly endorsed Andrew Cuomo, but the people chose

New York Mayoral Election 2025 Results:
Zohran Mamdani achieved a historic victory! ! 
 #Mamdani 1,034,350 votes (50.4%)
 #Andrew Cuomo: 853,106 votes (41.6%)
 #Curtis Sliwa: 145,880 votes (7.1%)
President #Donald Trump had openly endorsed Andrew Cuomo,
but the people chose
Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

نیویارک میئر الیکشن 2025 کے نتائج: ذہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کی! ممدانی: 1,034,350 ووٹ (50.4%) اینڈریو کومو: 853,106 ووٹ (41.6%) کرٹس سلیوا: 145,880 ووٹ (7.1%) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بھرپور حمایت اینڈریو کومو کے لیے ظاہر کی تھی، مگر عوام نے فیصلہ ذہران ممدانی کے

نیویارک میئر الیکشن 2025 کے نتائج:
ذہران ممدانی نے تاریخی کامیابی حاصل کی! 
  ممدانی: 1,034,350 ووٹ (50.4%)
   اینڈریو کومو: 853,106 ووٹ (41.6%)
  کرٹس سلیوا: 145,880 ووٹ (7.1%)
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بھرپور حمایت اینڈریو کومو کے لیے ظاہر کی تھی،
مگر عوام نے فیصلہ ذہران ممدانی کے
Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

دو الیکشن، انصاف اور قانون و میرٹ اور جمہور کی طاقت کا واضح فرق! ایک طرف — وہ شخص جو دنیا کی سپر پاور کے صدر اور اس کے طاقتور ترین کوریڈورز کی کھلی مخالفت کے باوجود، صرف عوام کی طاقت سے نیویارک کا میئر بن جاتا ہے 👍 اور دوسری طرف — وہ شخص، جسے عوام نے بھرپور طریقے سے مسترد کر

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

Two elections ,a clear reflection of justice, merit, and the true power of the people! On one side — a man who, despite the open opposition of the President of the world’s superpower and his most powerful corridors, rose to become the Mayor of New York purely through the

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی طاقت، پاکستان کی عوام اور پاکستان کی فوج ہے۔ یہ دو قوتیں جب ایک ساتھ کھڑی ہوتی ہیں تو ایک ایسی آہنی دیوار بن جاتی ہیں، جسے نہ بھارت، نہ افغانستان، نہ اسرائیل، اور نہ ہی امریکہ سب مل کر بھی ہلا نہیں سکتے۔ کیوںکہ اس دیوار کے پیچھے ہے افواج پاکستان کا شہادت کا جذبہ، قوتِ

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

#Pakistan’s strength is Pakistan’s #people and Pakistan’s #armed forces. When these two powers stand together they form an iron wall, which neither India, nor Afghanistan, nor Israel, nor even the United States all together can shake. Because behind this wall lies the Pakistan

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ ایک منافقت نہیں ؟ ایک طرف پاکستانی آرمی چیف کی تعریف کرتے ہیں، تو دوسری طرف نریندر مودی کو “مہان وزیراعظم” قرار دیتے ہیں۔ ایک طرف بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگاتے ہیں، تو دوسری طرف امریکی حکومت اور کمپنیوں کے ذریعے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری بھارت میں کراتے ہیں۔ ایک موقع پر

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

ISN’T THIS PURE HYPOCRISY? On one hand, he praises the Pakistani Army Chief, and on the other, calls Narendra Modi a “great Prime Minister.” On one hand, he imposes a 50% tariff on India, yet on the other, facilitates billions of dollars in U.S. government and corporate

Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

وہ دن دور نہیں جب مجھ سمیت اس ملک کے ارباواختیار ، اہل اقتدار۔ سمیت تمام مکاتب فکر اور تمام پاکستانی اللہ کے حضور حاضر ہونگے اور اس پل صراط سے گزارے جائیں گے ! اس وقت صرف انصاف ہوگا !