Asif Khan (@drasifkhanyda) 's Twitter Profile
Asif Khan

@drasifkhanyda

GS YDA KPK
Ceya❤️⚡⠀ ⠀

ID: 1586482471

calendar_today11-07-2013 18:06:51

22,22K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Asif Khan (@drasifkhanyda) 's Twitter Profile Photo

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا چترال میںان ڈیوٹی ڈاکٹروں پر PTI غنڈوں کے تشدد کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ غنڈے ڈپٹی اسپیکر ثریا کی پشت پناہی سے تشدد پر اتر آئے ہیں۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا چترال میںان ڈیوٹی ڈاکٹروں پر PTI غنڈوں کے تشدد کی شدید مذمت کرتی ہے۔ یہ غنڈے ڈپٹی اسپیکر ثریا کی پشت پناہی سے تشدد پر اتر آئے ہیں۔
Asif Khan (@drasifkhanyda) 's Twitter Profile Photo

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹر پر تشدد، کل سے او پی ڈی سروَس سے بائیکاٹ کا علان

Asif Khan (@drasifkhanyda) 's Twitter Profile Photo

A Class 4 of TB Center in Mobs form of about 40 to 50 people invited doctor to resolve the issue and the locked the door and started beating him.. This is the Health system of KPK.. Shame Ali Amin Khan Gandapur Ihtisham Ali Health Department KP Khyber News Geo News Urdu Muhammad Faheem

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے وزرا کی کم ظرفی بے نقاب🚨 یہ توریسک سرجن ڈاکٹر ذیشان کا وائس کلپ جس سے 22 لاکھ روپے اس بے غیرت نے مانگے ہے ایک سرجن سے جس نے ٹیسٹ انٹرویو سب کچھ پاس کردیا ہو لیکن سیلیکشن کیلئے لاکھوں دینے کیوجہ سے سمپل ایم بی بی ایس کو نوکری پرلیا ان حرامزادوں کو بے نقاب کرو🤚

TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸 (@javdanhussain) 's Twitter Profile Photo

Shehbaz Sharif درویش نے شروعات میں ہی کہہ دیا تھا کہ “اب یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے” اور وہی ہوا

Dr.Shoaib Ahmad Khan (@doctorshoaib688) 's Twitter Profile Photo

تبدیلی سرکار اور آئ ڈی ایف ٹولےکا ایک انوکھے کارنامہ۔ ڈاکٹر نجیب اور ڈاکر ماجد ارشد نے تیمر گرہ ہسپتال کے ایم ایس کے کرپشن کی بات اٹھائ تو انصاف ڈاکٹر فورم اور محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ڈاکٹر نجیب کو ہی راستے سے ہٹا دیا۔ کیا یہ عمران خان کا وژن تھا؟ عدل و انصاف ؟ Irfan Khan

تبدیلی سرکار اور آئ ڈی ایف ٹولےکا ایک انوکھے کارنامہ۔ ڈاکٹر نجیب اور ڈاکر ماجد ارشد نے تیمر گرہ ہسپتال کے ایم ایس کے کرپشن کی بات اٹھائ تو انصاف ڈاکٹر فورم اور محکمہ صحت کی ملی بھگت سے ڈاکٹر نجیب کو ہی راستے سے ہٹا دیا۔
کیا یہ عمران خان کا وژن تھا؟ عدل و انصاف ؟
<a href="/irfijournalist/">Irfan Khan</a>
Kamran Ali (@akamran111) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خلاف بولنا جرم ہے؟ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر نجیب اللہ اور ڈاکٹر ماجد ارشد نے تیمرگرہ ہسپتال کے ایم ایس کی مبینہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی تھی جس پر ایکشن یا انکوائری کی بجائے محکمہ صحت نے دونوں کو 120 روز کے لیے معطل کردیا

خیبرپختونخوا میں کرپشن کے خلاف بولنا جرم ہے؟

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر نجیب اللہ اور ڈاکٹر ماجد ارشد نے تیمرگرہ ہسپتال کے ایم ایس کی مبینہ کرپشن کے خلاف آواز اٹھائی تھی جس پر ایکشن یا انکوائری کی بجائے محکمہ صحت نے دونوں کو 120 روز کے لیے معطل کردیا
Dr.Hafeez Orakzai (@cardio_hafeez) 's Twitter Profile Photo

دیر ڈی ایچ کیو ہپستال کے صحت کارڈ کرپشن بے نقاب پر پاکستان تحریک انصاف کے تین ایم پی اے اور ایم ایس ڈی ایچ کیو تیمرگرہ ہسپتال نے تین ڈاکٹروں کو معطل کیا،یہ ہے کرپشن کا بازار جہاں آواز اٹھانے پر ڈاکٹروں کو معطل کیا جاتا ہے۔