Dr Mano (@dr_mano_) 's Twitter Profile
Dr Mano

@dr_mano_

Cat Lover ❤️‍🔥 | Dr in progress ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

ID: 1765329925148483584

calendar_today06-03-2024 10:54:06

2,2K Tweet

2,2K Followers

6,6K Following

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

خان ان کو ننگا کرکے بیچ چوراہے میں کھمبے کے ساتھ باندھ گیا ہے جہاں آتی جاتی عوام روز انہیں کنکریاں اور پتھر مارتی ہے اور وہ خود خان صاحب کی منتیں کررہے ہیں کہ ہمیں واپس کپڑے پہنا کر گھر چھوڑ آؤ۔ ورنہ یہ کردیں گے وہ کردیں گے۔

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر دیے ہیں۔۔ اووَر ایکٹنگ کے 10 روپے کاٹو اسکے۔۔

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے فائر وال لگانے کا حکم دیا ہے پی ٹی اے نے اسکو لگا دیا ہے فائر وال لگانے سے متعلق وضاحت وفاقی حکومت دے سکتی ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے حکومت کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا پرسوں شزا فاطمہ کہہ رہی تھی کوئی فائر وال نہیں لگا بلکہ انٹرنیٹ VPNs کی وجہ سے سلو ہوگیا ہے

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨🚨🚨 9 مئی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے کور کمانڈر ہاؤس اور جی ایچ کیو کی CCTV فوٹیج مانگ لی اب مزہ آئے گا بیڑو 😁😂🤣

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 پوری کوشش ہو رہی ہے بنگلادیش کی ٹیم کی جیت کا نوٹیفیکیشن جاری نا کیا جائے، تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری۔۔۔ لیکن بنگلہ دیش کے سٹوڈنٹ کروا لیں گے 😂😂 😂

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی ، نون لیگ ، ایم کیو ایم اور مولانا یہ سب ایک ہی بادشاہ کے پالتو کتے ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہ لیا جائے۔۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

پیپلز پارٹی ، نون لیگ ، ایم کیو ایم اور مولانا   یہ سب ایک ہی بادشاہ  کے پالتو کتے ہیں ان کی باتوں کو سیریس نہ لیا جائے۔۔

#خان_تیرا_ایک_اشارہ 
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

سرکش گھوڑوں کو قابو کرنے کا فن علی امین خان گنڈاپور اچھے سے جانتا ہے۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

سرکش گھوڑوں کو قابو کرنے کا فن علی امین خان گنڈاپور اچھے سے جانتا ہے۔

#خان_تیرا_ایک_اشارہ 

 #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پر 8000 سے زاہد مقدمات 1 سال میں بنے، یہ 21مقدمات روزانہ کی بنیاد پر بنتے رہے ہیں، یعنی سوائے پولیس کے کوئی اور محکمہ کام نہیں کر رہا ۔۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

کہانی بس اتنی سی ہے کہ آئینی ترمیم کے زریعے عدالتوں کو کنٹرول کرنا ہے! #ملک_دشمن_ترامیم_نامنظور

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

فوری طور پر تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں نوٹیفائ کی جائیں ، عوام نے جس پارٹی کا انتخاب کیا مخصوص نشستیں اسی پارٹی کا حق ہیں - سپریم کورٹ آف پاکستان 🔥🔥🔥

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر کے اگلا جلسہ راولپنڈی میں رکھنا عمران خان کا ماسٹر سٹروک ہے، یہ ایک واضح میسج ہے جو مطلوبہ جگہ پہنچ چکا ہے۔۔ #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

پنڈی میں ہفتے کو جلسے کے بجائے اب احتجاج ہو گا۔۔ ہمارے وکلا کل سپریم کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج کرینگے۔۔ عمران خان 🔥🔥🔥

پنڈی میں ہفتے کو جلسے کے بجائے اب احتجاج ہو گا۔۔
ہمارے وکلا کل سپریم کورٹ کے باہر بھرپور احتجاج کرینگے۔۔

عمران خان 🔥🔥🔥
Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کا چیف کہہ رہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ کیسا گھٹیا انسان چیف بن گیا ہے #خان_کی_پُکار_پر_لبیک

سپریم کورٹ کا چیف کہہ رہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کے فیصلوں کے پابند نہیں۔ 

کیسا گھٹیا انسان چیف بن گیا ہے

 #خان_کی_پُکار_پر_لبیک
Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی احتجاج کے پیشِ نظر راولپنڈی مری روڈ بند کرنے کیلئے کنٹینرز پہنچا دیے گئے، پولیس کی نفری بھی تعینات کر دی گئی۔۔ لیکن عوام اپنے لیڈر کے لئے ضرور نکلیں گے ۔۔ #خان_کی_پُکار_پر_لبیک

Abdul Rehman (@maanistan) 's Twitter Profile Photo

یہ اُس رات اپنے ہاتھوں سے بھٹو کو مار رہے تھے انکی روحوں کو بیدردی سے قتل کررہے تھے #خان_کی_پُکار_پر_لبیک

یہ اُس رات اپنے ہاتھوں سے بھٹو کو مار رہے تھے انکی روحوں کو بیدردی سے قتل کررہے تھے

 #خان_کی_پُکار_پر_لبیک