Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile
Dr Hamza

@dr_hamza6

Social Media activists/ Human Rights activists/Dr

ID: 1920151559985664000

calendar_today07-05-2025 16:21:22

973 Tweet

347 Followers

168 Following

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

انس بھائی کی طبیعت ناساز ہے ڈرپ لگی ہوئی ہے پھر بھی اپنے فلسطینیوں کے لیے میدان میں ہیں اپنے کارکنان کے ساتھ ہیں #گولی_کیوں_چلارہےہو

انس بھائی کی طبیعت ناساز ہے  ڈرپ لگی ہوئی ہے پھر بھی اپنے فلسطینیوں کے لیے میدان میں ہیں اپنے کارکنان کے ساتھ ہیں
#گولی_کیوں_چلارہےہو
Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

لبیک یا اقصی مارچ تھانا مرید کے سے دلال چودری کے الزامات کا جواب #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

سبحان اللہ ایسے ماحول میں قرآن پاک کی تلاوت کا سرور ہی وکھرا ہے امیر محترم سعد حسین رضوی صاحب #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

مارچ میں موجود میڈیکل ٹیم زخمی کارکنان کی دیکھ بھال کیلئے ہر وقت حاضر۔۔۔💊❤️ #گولی_کیوں_چلارہےہو

مارچ میں موجود میڈیکل ٹیم زخمی کارکنان کی دیکھ بھال کیلئے ہر وقت حاضر۔۔۔💊❤️
#گولی_کیوں_چلارہےہو
Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

ایک بزرگ کا اپنے انداز میں دلال چوہدری کو جواب #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

سرپرست اعلیٰ ضلع گوجرانولہ مفتی پروفیسر ڈاکٹر پیر سید فاروق شاہ سیفی صاحب کا مرکز سیف العلوم گوجرانولہ بھی سیل کردیا گیا۔ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

یہ جلتا ہوا کنٹینر صدیوں اہلسنت کا پیچھا کرتا رہے گا #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

یہ جلتا ہوا کنٹینر صدیوں اہلسنت کا پیچھا کرتا رہے گا
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
 #گولی_کیوں_چلارہےہو
Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک بلوچستان کے کارکنان نے کوئٹہ قومی اشارہ کو سونا خان چوک پر بند کر دیا #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

پورے پنجاب کی پولیس لاہور داخل 🚨🚨🚨 #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ احتجاج شروع ہو گیا راستہ بند کر دیا ہے ہر بندہ اگو گی پہنچے ہر حال میں پہنچے #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

خدا دی قسماں لبیک آلے بھی فیر نہیں جمنے 🥲🥲 یار اتنا ظلم ہو گیا سینکڑوں شہید ہو گئے زخمیوں کے ڈھیر لگ گئے امیر کو گولی لگ گی پھر بھی نہیں اپنے گھر جا رہے😭😭 #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

لبیک الاقصیٰ ملین مارچ پر پولیس تشدد کے خلاف ٹی ایل پی لائرز ونگ کے تحت سیشن کورٹ حیدرآباد میں احتجاج کیا جا رہا ہے #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

لبیک الاقصیٰ ملین مارچ پر پولیس تشدد کے خلاف ٹی ایل پی لائرز ونگ کے تحت سیشن کورٹ حیدرآباد میں احتجاج کیا جا رہا ہے
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
 #گولی_کیوں_چلارہےہو
Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

وکیل صاحبان کے اس وقت جزبات پولیس والوں کی یہی اوقات ہے اور ایسا ہی ہونا چاہیے #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے😭 #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

Dr Hamza (@dr_hamza6) 's Twitter Profile Photo

پیر سید شبیر شاہ صاحب آستانہ عالیہ چندووال شریف نارووال سیالکوٹ پھاٹک پر موجود ہیں احتجاج ہو رہا ہے تمام کارکنان جلد از جلد نارووال پہنچیں #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو

پیر سید شبیر شاہ صاحب آستانہ عالیہ چندووال شریف نارووال سیالکوٹ پھاٹک پر موجود ہیں احتجاج ہو رہا ہے تمام کارکنان جلد از جلد نارووال پہنچیں
#پوراملک_جام_کردو
#پاکستان_بن_گیاغزہ
 #گولی_کیوں_چلارہےہو