Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile
Dr Mubashir, Hematologist

@doctormrk

MBBS, MPHIL, PHD. Treating Hematologic, Oncologic, Immunologic, Rheumatologic, Infectious, and Political Diseases. Technical Lead at PNAC, Pres PIMA Fsd.

ID: 114477373

linkhttps://youtube.com/@MubashirHematologist calendar_today15-02-2010 15:06:21

1,1K Tweet

411 Followers

42 Following

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

#WorldThalassemiaDay جنگ کے ہنگام میں آٹھ مئی کو #ورلڈ_تھیلیسیمیا_ڈے بھی گزر گیا۔ گو کہ ہماری ایکٹیوٹیز چلتی رہیں۔ ہم نے سندس فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی، اور این ٹی یو یونیورسٹی میں #تھیلیسیمیا #Thalassemia کے بارے میں آگاہی

#WorldThalassemiaDay 
جنگ کے ہنگام میں آٹھ مئی کو #ورلڈ_تھیلیسیمیا_ڈے بھی گزر گیا۔ گو کہ ہماری ایکٹیوٹیز چلتی رہیں۔ ہم نے سندس فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، نمل یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی، اور این ٹی یو یونیورسٹی میں #تھیلیسیمیا #Thalassemia کے بارے میں آگاہی
Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

اس سال کے آخر میں پاکستان کے پاس دنیا کے 4 جدید ترین ایئر وارفیئر پلیٹ فارم ہوں گے: J-35A:آسمانوں کا قاتل ۔ دنیا میں سب سے جدید اسٹیلتھ، ڈیٹا کی بنیاد پر فیصلہ سازی، مختلف نیٹ ورکس میں انٹیگریشن، اور انٹیلیجنس صلاحیتوں کے ساتھ 5 ویں جنریشن کا لڑاکا طیارہ۔ یہ 1200+ کلومیٹر

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

The Pakistani government had put a reward of Rs 1 million on #Shabig Singh, who trained the #MuktiBahini in 1971. But then there came a time when this Indian army officer, who had been promoted to the rank of Major #General, fought against his own army. The Indian generals

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

The JF-17 Thunder roars past rivals, smashing bombing missions and stacking air kills like a champ! This battle-forged titan owns the skies. It's operations; -Swift Retort -Marg-bar Sarmchar -Shadow Stalker -Bunyan ul Marsoos S-400 & Mig killer Truly, The Pride of Nation 🇵🇰

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

Anemia: grading, diagnosis, causes, and treatment خون کی کمی، درجہ بندی، تشخیص، علاج 🩸 پچھلے دنوں 14 جون کو بلڈ ڈونرز ڈے منایا گیا۔ اس سلسلے میں چناب کلب میں سندس فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم پر سامعین کے ساتھ کچھ گفتگو کی گئی۔ مریضوں کو خون کی کمی کی وجوہ سے تفصیلاً آگاہ کیا گیا۔ اس

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

#platelets, #thrombocytopenia 🩸 میں چونکہ خون کی بیماریوں کا اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوں، خون کی جو بیماری سب سے زیادہ دیکھنے میں آتی ہے وہ خون میں خون جمانے والے سفید ذرات یعنی پلیٹلیٹس platelets کی کمی ہے۔ پلیٹ لیٹ کی شدید کمی سے جسم پر چھوٹے چھوٹے سرخ دھبے سینکڑوں کی تعداد میں پڑ سکتے

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

کچھ دن پہلے رات ایک بجے سویا اور صبح چار بجے خواب میں ودید اور ابراہیم آ گئے۔ میرے ابو بھی ساتھ تھے۔ ہم لاہور میں کسی جگہ پر تھے۔ کسی شادی پر گئے ہوئے تھے۔ صرف ابراہیم اور ودید ہی تھے ابو کے ساتھ اور کوئی نہیں ایا ہوا تھا۔ میں نے ابراہیم کو گود میں اٹھا لیا اور اس کو پیار کرنا

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے کھیل ⛹️ دیکھیں یار کھیلوں کا مسئلہ یہ ہے کہ کھیل بہت سائنٹیفک ہو چکے ہیں یعنی ہم نے بچپن میں جو ہاکی کھیلی اور اب کی ہاکی میں بہت زیادہ فرق ہے۔ پہلے کی ہاکی بالکل سیدھی سیدھی ہوتی تھی اور اب والی ہاکی میں کھلاڑی بھمبھیریوں کی طرح گھومتے پھرتے جاتے ہیں۔ یوں لگ رہا ہے کہ جیسے

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

#موٹاپا ایک طبی حالت ہے جس میں جسم میں #چربی کی زیادتی ہوتی ہے۔ موٹاپے کو باڈی ماس انڈیکس (#BMI) کا استعمال کرتے ہوئے ماپا جاتا ہے، جس کا بی ایم آئی 30 یا اس سے زیادہ ہو اسے موٹا سمجھا جاتا ہے۔ اسباب و وجوہات 1. #غذا اور غذائیت: کیلوریز کی زیادتی، خاص طور پر زیادہ چکنائی،

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

#ہائی بلڈ پریشر، جسے بلند فشارِ خون بھی کہا جاتا ہے، اس میں آپ کی شریانوں کی اندرونی دیواروں کی لچک کی وجہ سے خون کی قوت ان پر مسلسل بہت زیادہ ہوتی ہے۔ وجوہات: 1. طرز زندگی: غیر صحت بخش طرز زندگی کی عادات جیسے نمک کی زیادہ مقدار اور پولی ان سیچوریٹڈ چکنائی

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

زنانہ #بانجھ پن سے مراد عورت کی #حاملہ ہونے یا #حمل کو پوری #ٹرم تک لے جانے میں ناکامی ہے۔ اسباب 1. #Ovulation کے مسائل: پولی سسٹک اووری سنڈروم (#PCOS)، #hypothyroidism کے عوارض، یا بعض ہارمونل عدم توازن جیسے حالات ovulation کو متاثر کر سکتے ہیں، جس سے یہ بے قاعدہ یا بند ہو

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

WINTER Clinical Appointments 3-5 PM Afternoon Faislabad Cardiology Hospital Laboratory Sundays are off 5-7 PM Evening Chughtai Medical Center Satiana Road Faislabad Consultation fee Rs. 3000 موسم سرما میں تبدیلی کلینک ٹائم سہ پہر تین سے پانچ بجے فیصل آباد کارڈیالوجی ہسپتال

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

نعتیہ کلام ۔۔ سرداریاں مُختاریاں محمدﷺ️ اُتے ختم ہو گئیاں دلداریاں تے یاریاں محمدﷺ️ اُتے ختم ہو گئیاں اقصیٰ دے وچ یوسف کہیا میں ہُن کدوں سوہنا رہیا قُدرت دیاں شاہکاریاں محمد ﷺ️اُتے ختم ہو گئیاں چن توڑ کے جوڑے کہڑا سورج پیچھاں موڑے کہڑا اے عظمتاں سُن ساریاں محمدﷺ️ اُتے

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ہیماٹولوجی ہے کیا۔ یہ خون میں پائے جانے والے ذرات اور کیمیکلز کی بیماریوں کا علم ہے۔ جیسا کہ اپ جانتے ہیں کہ دماغ، دل، پھیپڑے، جگر، معدہ، اور گردے آپ کے مختلف اعضاء ہیں۔ اسی طرح خون بھی آپ کا ایک عضو ہے۔ لیکن یہ ایک یونیک عضو ہے۔ کیونکہ یہ مائع

Dr Mubashir, Hematologist (@doctormrk) 's Twitter Profile Photo

“اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر شوگر کا لیول یا HbA1c صرف 1 فیصد کم ہو جائے تو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا… لیکن حقیقت یہ ہے کہ صرف 1 فیصد کمی، ایک بہت بڑی کامیابی ہے! کیونکہ HbA1c میں 1 فیصد کمی کا مطلب ہے آپ کی اوسط شوگر تقریباً 30 پوائنٹس کم ہوئی۔ اس سے آنکھوں، گردوں اور اعصاب کی