𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋

@doc2be_

Once you replace negative thoughts with positive ones, you'll start having positive results 🍁

ID: 1561266627974406145

calendar_today21-08-2022 08:19:16

4,4K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

میرا دل کرتا ہے کہ تمہارا ہاتھ پکڑوں اور تمہیں اپنے ساتھ بٹھاؤں اور پھر یقین دلاؤں اپنی وفا کا اور یقین دلاتے دلاتے میری انکھوں سے انسو کی جگہ خون نکلے اور پھر ادھر تمہیں یقین ائے اور ادھر میری جان نکل جائے۔ #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

زندگی بھی بڑی عجیب ہے! جو سوچا تھا وہ کبھی ہوا ہی نہیں، اور جو ہو رہا ہے وہ کبھی سوچا ہی نہیں تھا ۔ #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا پہلے پہل تو عشق کے اداب یہ بھی تھے میں "اپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا ایک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی رہا میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

اؤ جانچ لیتے ہیں درد کے ترازو پر کس کے غم کہاں تک ہیں شدتیں کہاں تک ہیں کچھ عزیز لوگوں سے پوچھنا تو پڑتا ہے اج کل محبت کی قیمتیں کہاں تک ہیں ایک شام چلے اؤ کھل کے حال دل کہہ لیں کون جانے سانسوں کی مہلتیں کہاں تک ہیں #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

مخلص شخص ہر بار خاموشی اختیار کر لیتا ہے۔ اسلیے نہیں کہہ وہ بزدل ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اسے اسکا ضمیر اجازت نہیں دیتا کے وہ اپنوں کو انہی کے لہجے میں جواب دے۔ #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں زندگی میں جن کا ازالہ ممکن نہیں ہے۔لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی ہیں ان کا نقصان سب سے زیادہ ہوا ہے۔ #قومى_زبان

بہت سی غلطیاں ہوئی ہیں زندگی میں جن کا ازالہ ممکن نہیں ہے۔لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئی ہیں ان کا نقصان سب سے زیادہ ہوا ہے۔
#قومى_زبان
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

کسی کی طرف سے بار بار کی گئی زیادتی کو نظر انداز کرنا صرف اس لیے کہ تعلقات قائم رہیں درحقیقت اپنی ذات کے حق میں ذلت اور بے قدری کی انتہا ہے۔انسان اگر اپنی عزت خود کرنا سیکھ لے تو کوئی غیر اس کی ناقدری نہیں کر سکتا۔ #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی۔۔۔۔۔ #قومی_زبان

وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی 
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی۔۔۔۔۔
#قومی_زبان
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ اپنی تعریف سن کر خوش ہونے کی بجائے شک میں پڑ جاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اپ زندگی سے بہت کچھ سیکھ چکے ہیں اور اپ کو عقل ا چکی ہے۔ #قومى_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

کسی انسان کو تکلیف میں مبتلا کر کے معافی کے بس دو لفظ مردہ ماتھے پر بوسے کی طرح ہوتے ہیں جس سے مردے کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ اگلے انسان سے حقیقی معافی نہیں بلکہ صرف اپنی تسلی ہوتی ہے۔ #قومی_زبان

کسی انسان کو تکلیف میں مبتلا کر کے معافی کے بس دو لفظ مردہ ماتھے پر بوسے کی طرح ہوتے ہیں جس سے مردے کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ اگلے انسان سے حقیقی معافی نہیں بلکہ صرف اپنی تسلی ہوتی ہے۔
#قومی_زبان
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا تھا کہ میں کبھی تھک نہیں سکتا لیکن پتہ نہیں کیوں میں بہت تھک گیا ہوں۔زندگی سے، اپنے اندر موجود احساس سے، لاحاصل امیدوں سے،ہر بار ٹوٹتے اعتبار سے حتی کہ اپنی ذات سے بھی پتہ نہیں کیوں پر شاید اب میں کسی کو ویسا نہیں ملوں گا جیسا میں پہلے تھا۔ #قومی_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

اکثر اوقات ہم غلط نہیں ہوتے لیکن ہمارے پاس الفاظ نہیں ہوتے کہ ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں کوئی وضاحت پیش کر سکیں۔اور شاید دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو سمجھ جائیں کہ ان کی عمر پوری ہو چکی ہے۔ #قومی_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

میں ہو تو جاؤں پہلے جیسا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مجھے یاد نہیں میں تھا کیسا #قومی_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

یہ سچ ہے اج کل میں ذرا مشکلوں میں ہوں بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں اور اس درجہ چور کر دیا اب تھکان میں نے خود کو خبر نہیں ہے میں راستوں میں ہوں #قومی_زبان

یہ سچ ہے اج کل میں ذرا مشکلوں میں ہوں 
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں 
اور اس درجہ چور کر دیا  اب تھکان میں نے 
خود کو خبر نہیں ہے میں راستوں میں ہوں
#قومی_زبان
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں کچھ لوگ، کچھ پل، کچھ لمحات اور کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ہم چاہ کر بھی نہیں مٹا سکتے۔ میں اس بات سے اختلاف کرتا ہوں کہ وقت ہر زخم مٹا دیتا ہے کچھ زخم کبھی بھی نہ مٹتے ہیں نہ بھرتے ہیں۔ #قومی_زبان

زندگی میں کچھ لوگ، کچھ پل، کچھ لمحات اور کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جن کو ہم چاہ کر بھی نہیں مٹا سکتے۔ میں اس بات سے اختلاف کرتا ہوں کہ وقت ہر زخم مٹا دیتا ہے کچھ زخم کبھی بھی نہ مٹتے ہیں نہ بھرتے ہیں۔
#قومی_زبان
𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

لہجہ اتنا تلخ ہو گیا ہے کہ ارام سے بھی بات کروں تو سامنے والا محسوس کرتا ہے جیسے لڑ رہا ہوں۔ان کو کیا پتہ کہ اندر کی تلخیاں لہجے سے ظاہر ہوتے ہیں۔خلوص کا جنازہ نکال کر پھر لوگ کہتے ہیں کہ بدل گئے ہو۔ #قومی_زبان

𝐅𝐀𝐈𝐒𝐀𝐋 (@doc2be_) 's Twitter Profile Photo

مجھے لگتا ہے جب میں اپنے برے وقت سے لڑ کر جینے کے لیے تیار ہو جاؤں گا عین اسی ٹائم میری زندگی ہے مجھے دھوکہ دے جائے گی۔ #قومی_زبان