راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile
راشد ڈوگر

@do3gar

شاید شاعر، غالباً ادیب، قریباً ان پڑھ، یقیناً گناہگار،سر بہ سر خاکِ مدینہ | rmdogar.blogspot.com/?m=1

ID: 1778561928081604608

linkhttp://www.do3gar.com calendar_today11-04-2024 23:13:29

11,11K Tweet

435 Followers

277 Following

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

اپنی زندگی کا گزرا ہوا دشوار اور کٹھن ترین دن تصور کریں اور دیکھیں کہ اس دن کی تکلیف آپ کے سوتے ہی سوگئی تھی۔ نیند میں انسان یا تو بالکل حالتِ عدم میں ہوتا ہے یا پھر کسی خواب نگری میں۔ جن احباب کا مکمل بے ہوشی (general anaesthesia) کے زیرِ اثر کوئی آپریشن ہوا ہو، وہ جانتے ہیں

Dr Who (@whoisthis_dr) 's Twitter Profile Photo

This is soooooo true Once you know what you are talking about, you will see what big of an idiot AI is and how many mistakes it makes

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

لبّیک: گم سم اور حیران کھڑا ہوں تیرے در پر آن کھڑا ہوں اپنی غلطی مان کھڑا ہوں اک نادم انسان کھڑا ہوں یا ارحم رحمان خدایا پورے کر ارمان خدایا میرا تو ہی مان خدایا تجھ پر ہے ایمان خدایا مجھ کو تُو ہر آن عطا کر اپنے در سے دان عطا کر بخشش کا سامان عطا کر خود اپنی پہچان عطا

مُحَمّد سَعِید (@saeedkabir851) 's Twitter Profile Photo

راشد ڈوگر ہو نہ یہ پھُول تو بُلبل کا ترنُّم بھی نہ ہو چَمنِ دہر میں کلیوں کا تبسّم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو بزمِ توحید بھی دنیا میں نہ ہو ، تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا اِستادہ اسی نام سے ہے نبضِ ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

سُنا ہے اُن ﷺ کے شبستاں سے مُتصل ہے بہشت مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں غور فرمائیے کہ آقائے ہر دوجہاں ﷺ کی ذاتِ عالی صفات کے سوا ، ہر انسان کے کے لئے یہ شعر شاعرانہ تعلی ہوگا۔

سُنا ہے اُن ﷺ کے شبستاں سے مُتصل ہے بہشت
مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں

غور فرمائیے کہ آقائے ہر دوجہاں ﷺ کی ذاتِ عالی 

صفات کے سوا ، ہر انسان کے کے لئے یہ شعر شاعرانہ تعلی ہوگا۔
راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

گر آج مرے ساتھ نہیں چَل سکتے کل آپ تہی ہاتھ نہیں مَل سکتے یا مجھ پہ بھروسہ کریں یا جائیں چھوڑ شک اور یقیں یکجا نہیں پَل سکتے ————————————— #حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات

گر آج مرے ساتھ نہیں چَل سکتے

کل آپ تہی ہاتھ نہیں مَل سکتے 

یا مجھ پہ بھروسہ کریں یا جائیں چھوڑ

شک اور یقیں یکجا نہیں پَل سکتے 

—————————————

#حرفِ_راشد #رباعیءِ_راشد #رباعیات
راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

کوئی کرم فرما اس شعر کا مطلب سمجھائے گا؟ نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا یہ سپہ کی تیغ بازی، وہ نگہ کی تیغ بازی

راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

ٹینک کی سواری بھی کی اور دوسری جنگِ عظیم کے زمانے میں واپس جاکر جرمن ٹینکوں پر گولے داغتے ہوئے تین نازی ٹینک بھی تباہ کئے 😎

ٹینک کی سواری بھی کی اور دوسری جنگِ عظیم کے زمانے میں واپس جاکر جرمن ٹینکوں پر گولے داغتے ہوئے تین نازی ٹینک بھی تباہ کئے 😎
راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

انعام یافتہ ہستیوں کے پیچھے باادب چلتے رہنا صراطِ مستقیم ہے #حرفِ_راشد 29 اکتوبر 2018

انعام یافتہ ہستیوں کے پیچھے باادب چلتے رہنا صراطِ 

مستقیم   ہے

#حرفِ_راشد

29 اکتوبر 2018
راشد ڈوگر (@do3gar) 's Twitter Profile Photo

عالم آئینہ ہے جس کا، وہ مصوّرِ بے مثل ہائے کیا صورتیں پردے میں بناتا ہے، میاں ! #مِیر

عالم آئینہ ہے جس کا، وہ مصوّرِ بے مثل
 
ہائے کیا صورتیں پردے میں بناتا ہے،  میاں !
 
#مِیر