
میری ذات مٹی
@diyekilo
اُسے کوزہ گری کا شوق ٹھہرا مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی
ID: 894559803732832256
07-08-2017 14:04:12
27,27K Tweet
19,19K Followers
49 Following


إِنَّ ٱلَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا ٱلْحُسْنَىٰٓ أُو۟لَٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ البتہ جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے (ﷲ و رسول کی اطاعت کرنے والے) وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے الانعام 118 Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


یقینا تم ان لوگوں کو پاؤ گے کہ انہیں زندہ رہنے کی حرص دوسرے تمام انسانوں سے زیادہ ہے یہاں تک کہ مشرکین سے بھی زیادہ ۔ ان میں کا ایک ایک شخص یہ چاہتا ہے کہ ایک ہزار سال عمر پائے، حالانکہ کسی کا بڑی عمر پالینا اسے عذاب سے دور نہیں کر سکتا Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی



اللّهُـمَّ إِنِّـي أَعـوذُ بِكَ مِـنْ عَذابِ القَـبْر، وَمِـنْ عَذابِ جَهَـنَّم، وَمِـنْ فِتْـنَةِ المَحْـيا وَالمَمـات، وَمِـنْ شَـرِّ فِتْـنَةِ المَسيحِ الدَّجّال یاﷲ میں آپکی پناہ مانگتاہوں عذاب قبر سےآگ کےعذاب سے, زندگی موت اور المسیح دجال کےفتنوں سے Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


کیا بھید تھا خالی لانے میں کیا بھید خالی لے جانے میں تخلیقِ انسانی کا یہی مقصد اعلان ہو "قُلْ هُوَ الـلّٰـهُ اَحَـدٌ" Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


رَبَّنـا وَلَكَ الحَمْـدُ حَمْـداً كَثـيراً طَيِّـباً مُـبارَكاً فيه اے ہمارے رب تمام تعریفیں آپ کو ہی زیب دیتی ہیں - - - وافر، پاکیزہ اور بابرکت حمد کے ساتھ Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


ہر شخص مجرم ہے اپنے ضمیر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


کم سے زیادہ، زیادہ سے زائد آخر ان دعاؤں کا مدعا کیا ہے مانگنا ہی ہے تو ٹوٹ کر مانگو ان تسبیحات میں رکھا کیا ہے بیکار یہ پگڑیاں عمامے قبائیں وہ جانے سائل کی صدا کیا ہے ناگوار ہیں اسے وسیلے سارے خالق ہے ہمارا ہمیں پہچانتا ہے Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


وَهُوَ ٱلَّذِىٓ أَرْسَلَ ٱلرِّيَٰحَ بُشْرًۢا بَيْنَ يَدَىْ رَحْمَتِهِۦ ۚ وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلسَّمَآءِ مَآءًۭ طَهُورًۭا اور وہی ہےجو باران رحمت سے قبل خوشخبری دینےوالی ہوائیں بھیجتا ہےاور ہم آسمان سےپاک پانی برساتےہیں یاالٰہی ہمیں اپنی ہر خیر عطا فرما Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی



یہ شب و سحر، فراق و وصل، درد و زیاں زمانہ گذر گیا مراحل عشق وہیں رہ گئے Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


يَهْـديكُـمُ اللهُ وَيُصْـلِحُ بالَـكُم ﷲ آپ کو ہدایت دے اور آپ کی اصلاح فرمائے Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی


حق نہ مانو تمہارا اختیار ہے غلط منوانے پر کیا اصرار ہے سورج طلوع ہو وقت صبح آخر کیوں اب تک برقرار ہے کائنات کی کشادگی جاری تمہارے لئے مگر پراسرار ہے Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی







#قومی_زبان ہائے فلسطین وائے مسلمین Please allow this song to touch you - then forward it so it can circle the Globe ❤️ Alamgir Rizvi(عالمگیر رضوی) INDIA میری ذات مٹی