Muhammad Yousaf (@digitalyousaf) 's Twitter Profile
Muhammad Yousaf

@digitalyousaf

Who Can Understand Your Unspoken Words , Would Never Misinterpreted the Spoken Ones .

Retweets ≠ Endorsement

ID: 1691914631160446980

calendar_today16-08-2023 20:47:57

94 Tweet

358 Followers

341 Following

Labbaik Lahore official (@labbaiklahore) 's Twitter Profile Photo

22 اگست 2025، بروز جمعہ سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم کی قیادت میں جامع مسجد وزیرباد یرخان میں نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ تمام عاشقانِ رسولﷺ سے اپیل ہے کہ وہ 22 اگست کو جامع مسجد وزیرخان لاہور میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے ضرور شریک ہوں۔

22 اگست 2025، بروز جمعہ
سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی دامت برکاتہم کی قیادت میں جامع مسجد وزیرباد یرخان میں نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔

تمام عاشقانِ رسولﷺ سے اپیل ہے کہ وہ 22 اگست کو جامع مسجد وزیرخان لاہور میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے ضرور شریک ہوں۔
Muhammad Yousaf (@digitalyousaf) 's Twitter Profile Photo

مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی داتا دربار حاضری کے موقع پر محکمہ اوقاف کے زمہ داران نے چادر اور کتاب کا تحفہ پیش کیا ۔

Umair Shahid Butt (@usbsays) 's Twitter Profile Photo

1500سالہ جشن ولادتِ خاتم النبیین ﷺ کی آمد سے قبل تحریک لبیک پاکستان کراچی ڈویژن نے بہت ہی خوبصورت انداز میں ایک ویڈیو ریکارڈ کروائی ہے♥️ تمام رکشوں ایک خوبصورت نظم کے ساتھ ترتیب دے کے 1500 لکھا ہے۔ ماشاء اللّٰہ، بہت عمدہ 😍 #عيد_ميلادالنبی

TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

Hashtag For Today Is #شعائراسلام_کی_محافظTLP Start Tweets Now. MASJID WAZIR KHAN 22 AUGUST 2025 Tehreek Labbaik Pakistan

Hashtag For Today Is

#شعائراسلام_کی_محافظTLP

Start Tweets Now. 

MASJID WAZIR KHAN

22 AUGUST 2025

Tehreek Labbaik Pakistan
Labbaik Rickshaw Union (@lruoffical) 's Twitter Profile Photo

اب رکشے والوں پر کوئی پابندی نہیں ہے امیر کراچی مفتی قاسم فخری کا تاریخ ساز رکشہ ریلی سے اہم خطاب #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Raheel Shah (@raheelshah10) 's Twitter Profile Photo

جب ہم اپنی مساجد میں جانا چھوڑ دیں گے تو پھر ایسے ہی ہو گا 🥹خواتین مسجد میں کپڑے تبدیل کرتی تھی محکمہ اوقاف کی اجازت کے تحت یہ سب ہوتا رہا۔۔۔۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

𝗗 𝗢 𝗖 𝗧 𝗢 𝗥 (@tlp_trends9263) 's Twitter Profile Photo

🚨تم ہوتے کون ہوئے مسجد وزیر خان میں فلمیں بناے والے۔۔۔ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Raja Azhar Hayat (@janjua_rrf) 's Twitter Profile Photo

ہمارے اسلامی ملک میں بظاہر اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والے مسجد میں نعوذ باللہ! گانے کی شوٹنگ اور رقص کررہے ہیں اور محکمہ اوقاف کے کتنے بے حس ، بے ضمیر اور بے حمیت افسران ہیں جو اُن کو مسجد وزیرخان میں اس بے ہودگی اور بے حیائی کا اجازت نامہ دے رہے ہیں۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Waseem Akram Rizvi (@war_921) 's Twitter Profile Photo

مسجد اللّه کی عبادت کرنے کے لئے ہیں فلموں ڈراموں کی شوٹنگ کے لئے نہیں ہیں #شعائراسلام_کی_محافظTLP

مسجد اللّه کی عبادت کرنے کے لئے ہیں فلموں ڈراموں کی شوٹنگ کے لئے نہیں ہیں 
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
Muhammad Yousaf (@digitalyousaf) 's Twitter Profile Photo

کون کون آ رہا ہے 22 اگست کو حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے ساتھ جمعہ پڑھنے مسجد وزیر خان میں ۔۔؟؟ کمنٹس میں بتائیں اور کس علاقے سے یہ بھی بتائیں ۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Muhammad Yousaf (@digitalyousaf) 's Twitter Profile Photo

امیر ضلع لاہور عثمان مظفر نقشبندی صاحب کا بڑا اعلان #شعائراسلام_کی_محافظTLP

Umair Shahid Butt (@usbsays) 's Twitter Profile Photo

آہ!!! وہ بھی کیا دن تھے، جب بلوچستان میں سیلاب آیا تو سب سے پہلے تحریک لبیک نے لاکھوں لوگوں تک کھانا کپڑے، بسترے اور دیگر سامان پہنچایا۔ میں نے تحریک کے فلاحی کاموں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے لگائی، تو نیشنل میڈیا نے بھی میری ویڈیو خبر میں لگائی تھی۔ #شعائراسلام_کی_محافظTLP

آہ!!! وہ بھی کیا دن تھے، جب بلوچستان میں سیلاب آیا تو سب سے پہلے تحریک لبیک نے لاکھوں لوگوں تک کھانا کپڑے، بسترے اور دیگر سامان پہنچایا۔

میں نے تحریک کے فلاحی کاموں کی ویڈیو ریکارڈ کرکے لگائی، تو نیشنل میڈیا نے بھی میری ویڈیو خبر میں لگائی تھی۔
#شعائراسلام_کی_محافظTLP
Labbaik Lahore official (@labbaiklahore) 's Twitter Profile Photo

کل عدالت نمبر 2 لاہور نے مقدمہ نمبر 1042/21 تھانہ نواں کوٹ میں شامل 44 ملزمان پر درج دفعہ 7 ATA سمیت دیگر دہشتگردی کی دفعات خارج کر کے کیس سیشن کورٹ بھجوا دیا تحریک لبیک پاکستان کی لیگل ٹیم نے مؤقف پیش کیا، جسے عدالت نے تسلیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ صادر فرمایا #TLP_WelfareActivities

کل عدالت نمبر 2 لاہور نے مقدمہ نمبر 1042/21 تھانہ نواں کوٹ میں شامل 44 ملزمان پر درج دفعہ 7 ATA سمیت دیگر دہشتگردی کی دفعات خارج کر کے کیس سیشن کورٹ بھجوا دیا
تحریک لبیک پاکستان کی لیگل ٹیم نے مؤقف پیش کیا، جسے عدالت نے تسلیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ صادر فرمایا
#TLP_WelfareActivities
Khadim.PP_147 (@pp_147official) 's Twitter Profile Photo

امیر PP147 جناب عزم وحید صاحب کی ضلع لاہور کے ذمہ داران کے ہمراہ محکمہ اوقاف اور والڈ سٹی کے نمائدگان سے میٹینگ جس میں 22 اگست کو ہونے والے جمعہ میں قائد ملتِ اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی صاحب کی مسجد وزیر خان آمد کے حوالے سے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا #TLP_WelfareActivitie

Qazi Azeem (@qaziazeemuddin9) 's Twitter Profile Photo

جامع مسجد وزیر خان میں میرے ساتھ مل کر کل کی مرکزی کوریج کو کامیاب بنانے کی کوشش کی خاص طور پر Muhammad Hasseeb Hussain اور Muhammad Yousaf سب سے اہم جناب ریحان محسن خان صاحب مرکزی نشرواشاعت تحریک لبیک پاکستان میں تمام کا مشکور ہوں کہ سب کی کاوشوں سے الحمدللہ وقت مقررہ پر کام ہو سکا

Mohammad Zohaib (@qalandraani_) 's Twitter Profile Photo

باقی دنیا میں ماؤں کے مر جانے پر بچے یتیم ہو تے ہیں پر توتک ایسا دیس ہے جس میں بچوں کے مر جانے اور کھو جانے پر مائیں یتیم ہوگئیں ہیں۔ توتک💔