Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile
Dr Ayesha gul

@digitalsocialpk

I am interested in all kinds of politics and @Imrankhanpti is my political leader

ID: 885898703663452161

calendar_today14-07-2017 16:28:04

6,6K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے آزاد قار دیے گئے اراکین کو بھی پی ٹی آئی کا ڈکلیئر کردیا

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کی تقریر ایسی تھی جیسے دو دن انہیں DGISPR نے ٹریننگ دے کر بھیجا ہو۔ عمرایوب خان

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

تمام ناظرین جہاں جہاں بھی ہیں میرے ساتھ ہاتھ اُٹھا کر قاضی فائز عیسیٰ کی ایکسٹینشن کیلئے لائی جانے والی آئینی ترمیم پر فاتحہ پڑھ لیں۔۔۔ اسد طور۔۔۔😂

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

تمام ناظرین جہاں جہاں بھی ہیں میرے ساتھ ہاتھ اُٹھا کر قاضی فائز عیسیٰ کی ایکسٹینشن کیلئے لائی جانے والی آئینی ترمیم پر فاتحہ پڑھ لیں۔۔۔ اسد طور۔۔۔😂

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب نے مجھے میسج کیا ہے کہ میں خان کے خلاف ووٹ نہیں دوں گا ،اللہ کرم فرماۓ

salman akram raja (@salmanaraja) 's Twitter Profile Photo

Saqib Bashir مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت اور شرافت کی مکمل تباہی مقصود ہے۔ ہم سب پر تاریخ کی بھاری ذمہ داری ہے۔ آنے والی نسلیں پوچھیں گی کہ اس لمحے ہم کہاں تھے۔

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پاس دو راستے ہیں یا پیر پکڑیں گے یا گریبان پکڑیں گے اور پھر پلاسٹکی انقلابی نے پیر پکڑ لئے 😂

Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

سیلمان راجہ صاحب کے لاہور گھر پر ریڈ کیا گیا ہے، فسطائی حکومت بلکل گھبرا چکی ہے ، گھر کی خواتین کو تنگ کیا جانا اس معاشرے کےساتھ سب سے بڑا ظلم ہے بے شرم و بے حیا لوگ

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

سیلمان راجہ صاحب کے لاہور گھر پر ریڈ کیا گیا ہے، فسطائی حکومت بلکل گھبرا چکی ہے ، گھر کی خواتین کو تنگ کیا جانا اس معاشرے کےساتھ سب سے بڑا ظلم ہے بے شرم و بے حیا لوگ

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 بیشک اوریا مقبول جان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں لیکن انسانی ہمدردی کے بنیاد پر سب اوریا مقبول جان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ وہ اس وقت توہین قاضی فائز عیسٰی میں گرفتار ہے

آواز اٹھائیں 🚨

بیشک اوریا مقبول جان کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں لیکن انسانی ہمدردی کے بنیاد پر سب اوریا مقبول جان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ وہ اس وقت توہین قاضی فائز عیسٰی میں گرفتار ہے
Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا نے نوجوانوں کو بدتہذیبی سکھائی، علامہ طاہر اشرفی مدرسوں میں بچوں کے ساتھ ہونے والی بدفعلی کا بھی بتا دیں۔ کیا اُس کا ذمہ دار بھی سوشل میڈیا ہے یا یہ روایت پہلے سے چلی آ رہی ہے؟

سوشل میڈیا نے نوجوانوں کو بدتہذیبی سکھائی، علامہ طاہر اشرفی

مدرسوں میں بچوں کے ساتھ ہونے والی بدفعلی کا بھی بتا دیں۔ کیا اُس کا ذمہ دار بھی سوشل میڈیا ہے یا یہ روایت پہلے سے چلی آ رہی ہے؟
Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

افغان کونسل جنرل قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا بہت غلط کیا۔ لیکن یہاں تو اپنے ہی پاکستان کے ڈپٹی کمشنر سندھ سجاول قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہیں ہوا تھا

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

اپنے بندہ کا حلف دینے سے بھاگ گئے آپ دیلھیں کس قادر مندوخیل ہمارے اغوا ہونے والے ایم این کا حلف تو دور کی بات ، رحیم یار خان سے اپنا بندے کا فارم 45 کا حلف نہیں دے سکا .

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

یہ عسکری ٹاؤٹ بُری طرح زلیل ہو رہا ہے کمپنی نے تین دن اپنے ٹاؤٹ سے ترمیم کے حق میں بیان دلواتی رہی ترمیم ناکام ہونے پر ٹاؤٹ کی ساکھ بچانے کے لئے کمپنی نے ٹاؤٹ سے ترمیم مختلف بیان دلوا کر اپنے چینل پر چلوا دیے Awami National Party

Dr Ayesha gul (@digitalsocialpk) 's Twitter Profile Photo

خدارا، ابا جی کے علاوہ بھی کوئی نام رکھ لیں، اگر زیادہ شوق ہے تو اپنے ذاتی پیسے سے ہسپتال اور باقی منصوبے شروع کریں یہ انتہائی غلط روایت ہے x.com/MaryamNSharif/…