Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile
Dilawar Asghar

@dasghar

Full Time Mortgage Banker. Part Time Twitter Junkie. Former Columnist. Very opinionated. Equal Opportunity Offender 😎

ID: 64241488

calendar_today09-08-2009 20:02:04

96,96K Tweet

2,2K Followers

86 Following

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

پڑوسی ملک کا #میجر_گورو_آریا بات تو صحیح کہتا ہے۔ پاکستانی زیادہ نہ پڑھے لکھے ہوتے ہیں اور نہ ہی critical thinking ان کے سکولوں میں سکھائی جاتی ہے۔ سنی سنائی پر ہی وشواس کر لیتے ہیں اور چ۔۔یوں کی طرح ری ایکٹ کرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ کڑوڑوں کا نقصان افواہ پر کرنے کے بعد chill ماحول۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

جب تلک جھوٹ کے سردار کا آر یا پار فیصلہ نہیں ہو جاتا روز ایک نیا جھوٹ مارکیٹ میں آتا رہے گا اور یہ حکومت روز fire fighting mode میں ہی رہے گی اور پیسہ الگ برباد ہو گا۔ لہزا فیصلہ فوری ضروری ہے ورنہ لگے رہو منا بھائ اور روز بنو پھدو۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ بولنا شعور نہیں ہوا کرتا۔ یہ کمال ملک ہے جہاں جھوٹ بولنا اور تواتر سے بولنا شعور کہلاتا ہے۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے سابق وزیراعظم کا کسی یونی ورسٹی کا وائس چانسلر منتخب ہونا دراصل وزیر اعظم کے مرتبے کو کم کرنے کے مترادف ہے۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

پچھلے چند روز میں ہم نے کہا تھا کہ غصہ حکمت عملی نہیں ہوتی۔ اب مزید غصے کا کوئ فائدہ نہیں ہوگا۔ Perpetual chaos سیاست نہیں ہوتی۔ سیاست نام ہی ہے حقائق کے ساتھ چلنا اور اپنے لئیے maximum benefit , نکالنا ہے۔ خواب، جھوٹ اور پروپیگنڈہ زیادہ دیر چل نہیں سکتا۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

بہت کیوٹ ہیں وہ لوگ جن کو آج پتہ چلا ہے کہ یہ یہاں فیصلے کیسے ہوتے ہیں۔ جب فیض حمید ان کے لئیے سارا کام کرتا تھا تو سب حلال تھا۔ہن ہور چوپو۔ بھائ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے۔ آپ ہی کہتے تھے کہ میرے علاؤہ کوئ چوائس ہی نہیں ہے۔اگلوں نے آپ کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال پھینکا۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک میں کچھ سچائیاں ہیں جنہیں نہ چاہتے ہوئے تسلیم کرنے میں ہی عافیت ہے۔ یہاں کوئ حقیقی جمیوری نظام نہیں۔ ایک facade ہے۔ جسے آپ اور ہم جمہوریت کہتے ہیں۔ عقل مند وہ ہے جو اس حاضر سچائ کے ساتھ کھیلے اور اپنا رستہ بنائے۔ آپ ایڈیلیڈ کی پچ پر وانکڈے سٹیڈیم کی بیٹنگ نہیں کرسکتے۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

خان کی سیاسی ناکامی کی وجہ سیاست کی سمجھ بوجھ سے دوری، اکھڑ پن، بد مزاجی اور narcissistic رویہ ہے۔ جھوٹ، انتشار اور خود ساختہ سچائیاں بالاآخر حقیقت سے شکست ہی کھاتی ہیں۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

تڑیاں سیاست نہیں ہے۔ سیاست ہے ہی بد ترین مخالف کے ساتھ بیٹھنے کا اور اس کی بات تحمل سے سننے کا نام۔ایک دوسرے کے ساتھ لحاظ سے اور رواداری کے ساتھ چلنے کا نام۔ اس ملک کا سیاسی پروفیسر زرداری ہے اور بلاول یقینا اسی پروفیسر کا بیٹا۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

ہزار اختلاف ایک طرف لیکن ججوں کے مافیا کو صحیح لگام دی گئ ہے۔دوسرے ممالک میں بھی پارلیمان ہی جج لگاتی ہے۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

اسی سیاسی نا بالغ خان نے اگر پارلیمان کو اہمیت دی ہوتی اس میں بیٹھا ہوتا تو آج اپوزیشن کا لیڈر ہوتا اور انتہائ relevant ہوتا۔ آج اگر کھو کھاتے لگا ہے تو اپنے ہی چ آپوں کی وجہ سے۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

کیا یہ روز تڑیوں کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے۔ یہ کردیں گے وہ کردیں گے۔ بھائ اس طرح تو کباڑ خانہ نہیں چل سکتا تو ملک تو بہت دور کی بات ہے۔ بھائ روز روز کا یہ ناٹک بند کرو اور کام پر توجہ دو۔ ورنہ گھوڑے مکمل ملک قریب قریب لگ چکا ہے۔ انسان کے بچے بنو۔

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

جب بھی خان کی تباہی کی داستان لکھی جائے گی۔ وجوہات میں سر فہرست، بڈھی آنٹیاں اور اوور سیز یوتھڑ ہوں گے۔ سیاست کرنی لاہور میں ہیں سپورٹ مگر لندن ، مانچسٹر اور برمنگھم کے یوتھڑوں کے سر۔ یا آنٹیاں جو روز حسرت سے قیدی نمبر 804 کے نام کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا مطلب ہے مالا جپتی ہیں۔۔۔:)

Dilawar Asghar (@dasghar) 's Twitter Profile Photo

ابھی تو یو ٹیوب پر مزید پروپیگینڈا چینل صف آرا ہو کر خان کا دبنگ اعلان کے تھمب نیل لگا کر مزید جھوٹ بیچنے پر لگ جائیں گے۔ بھای اس کی لت بھی آپ ہی نے ڈلوائ تھی تو اب بھگتو۔

Maqsood Asi (@maqsoodasi) 's Twitter Profile Photo

رفیع بھی چلا گیا !! Rest in Peace Rafi جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور!! You will be dearly missed.

رفیع بھی چلا گیا !!
Rest in Peace <a href="/Rafi_AAA/">Rafi</a> 

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے
کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور!!

You will be dearly missed.
Silly (@silly_ishtiaq) 's Twitter Profile Photo

انا للہ و انا الیہ راجعون! Rafi وسیعُ المشرب تبحر علمی تھے💔 فرزدق کا لازوال شعر انکے نام وَمَا نَحْنُ إِلَّا مِثْلهُمْ غَيْرَ أَنَّنَا أَقَمْنَا قَلِيلًا بَعْدَهُمْ وَتَقَدَّمُوا. ہم بھی انہی جیسے انسان ہیں فرق صرف یہ ہے کہ ہم ان سے کچھ پیچھے اور وہ آگے آگے چلے گئے ہیں

Husain Haqqani (@husainhaqqani) 's Twitter Profile Photo

رفیع صاحب Rafi سے ٹوئیٹر پر شناسائی ہوئی۔ کئی برس پہلے پرنسٹن یونیورسٹی میں میری کتاب پر مذاکرہ کے لئے آئے تو کھانا ساتھ کھایا۔ اس کے بعد واشنگٹن اور نیو یارک میں کئی بار ملاقات ہوئی۔ معتدل اور روشن خیال رائے رکھتے تھے اور پڑھنے لکھنے کے شوقین تھے۔ إنّا لله وإنا إليه راجعون۔

رفیع صاحب <a href="/Rafi_AAA/">Rafi</a> سے ٹوئیٹر پر شناسائی ہوئی۔ کئی برس پہلے پرنسٹن یونیورسٹی میں میری کتاب پر مذاکرہ کے لئے آئے تو کھانا ساتھ کھایا۔ اس کے بعد واشنگٹن اور نیو یارک میں کئی بار ملاقات ہوئی۔ معتدل اور روشن خیال رائے رکھتے تھے اور پڑھنے لکھنے کے شوقین تھے۔ إنّا لله وإنا إليه راجعون۔
Aaliya Shah (@aaliyashah1) 's Twitter Profile Photo

Rest in peace Barrister Hamid Basahani Amazing Man, author, analyst, columnist, broadcaster favourite of thousands of his fans. Hamid Khan Bashani Sahib left this world today. He was regular analyst of my shows. We must celebrate his life. Good Bye Hamid Basahani Sahib

Rest in peace Barrister Hamid Basahani Amazing Man, author, analyst, columnist, broadcaster favourite of thousands of his fans. Hamid Khan Bashani Sahib left this world today. He was regular analyst of my shows. We must celebrate his life. Good Bye Hamid Basahani Sahib
Dr. Qamar Cheema (@qamarcheema) 's Twitter Profile Photo

Canada Based Laywer Barrister Hamid Bashani Passed Away. He was Intellectual and very Nice Human Being I spoke at length with him on Foreign Policy and Political Issues and found him Genuine Scholar May he Rest in Peace . Ameen

Canada Based Laywer Barrister Hamid Bashani Passed Away. He was Intellectual and very Nice Human Being 

I spoke at length with him on Foreign Policy and Political Issues and found him Genuine Scholar 

May he Rest in Peace . Ameen