Daniyal S. (@daniyalsalespro) 's Twitter Profile
Daniyal S.

@daniyalsalespro

Sales Professional Foods And Beverages Industry

ID: 1157809206776467456

calendar_today04-08-2019 00:23:20

39,39K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 بڑی ڈویلپمنٹ 🛑 قاسم خان نے تہلکہ مچادیا دیا🔥 عاصم منیر نے سب کچھ کنٹرول کیا ہؤا ہے, میرے والد کو گرفتار کر رکھا ہے, اب دو سال کی ایکسٹینشن لینا چاہ رہا۔ زبردست, آسکو پوری دنیا میں پھیلائیں 🛑

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم خان کی وہ کلپ پوسٹ کردی, جس نے پوری قوم کو جزباتی کردیا ہے 🥺 میں صرف اپنے والد کو دیکھنا چاہتا ہوں

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ پاکستان میں تیل کہاں سے نکل آیا مدنیات کے تو بہت ذخائر ہیں قیمتی پتھر ہیں پاکستانیوں کو تو 78 سال سے چونا لگتا رہا ہے لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کو بھی چونا لگا دیا ہے عمران ریاض خان

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے آج پر تاریخ کو قوم کے سامنے رکھا🚨 قائد اعظم صرف وکیل نہیں ایک جج بھی تھا انکے فیصلے موجود ہے قائد اعظم نے اس وقت کہا تھا کہ بغیر ٹرائل کے کسی کو ایک سیکنڈ کیلئے بند کرنا بھی جرم ہے !! جو اجکل ہورہا ہے مطلب عمران خان کیساتھ اس کی وضاحت 60 سال پہلے قائد نے کی تھی !!

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

سوات کے سیلاب میں پھنسے فیملی کیلئے آپ کا ایک ہیلی کاپٹر بھی نہ پہنچ سکا مگر اب باجوڑ میں ہمارے بچوں پر شیلنگ کیلئے دس دس ہیلی کاپٹر گھوم رہے ہیں۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایمان مزاری نے سسٹم کو گرانے کیلئے میچور مشورہ🚨 اگر اہم اکیلے اکیلے اس سسٹم کیخلاف ہونگے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہونا ہم نے اکٹھے ہوکر اس نظام کو ایک دکھا اور دیکر گرادینا ہے !!

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

🚨 ہمارے والد کو جیل میں قتل کیا جا سکتا ہے۔ قاسم خان #StopTorturingImranKhan #PakistanUnderMartialLaw

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 قاسم اور سلیمان کا انٹرنیشنل میڈیا کو ایک اور بہت اہم اور طاقتور انٹرویو اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں

Khaleej Mag (@khaleejmag) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 Former PM Imran Khan from Jail "All Pakistanis should be part of the freedom movement against the system of oppression to become a free nation. If we fight together, we can dismantle this oppressive system".

🇵🇰 Former PM Imran Khan from Jail
 
"All Pakistanis should be part of the freedom movement against the system of oppression to become a free nation. If we fight together, we can dismantle this oppressive system".
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

معید پیرزادہ کا انکشاف: پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بہت پریشان اور بے بس ہے اگر یہ قاسم سلیمان کو ویزا دینے سے انکار کرتے ہیں تو بھی بہت بڑی انٹرنیشنل ہیڈ لائن بنے گی،کیونکہ قاسم سلیمان امریکہ میں بہت سے گانگریس مین اور سینٹرز سے مل کے اور پئیرس مورگن کو انٹرویو دے کر آرہے ہیں۔۔

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

پورا لندن عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا یہ مناظر پر جگہ پھیلا دیں عمران خان کی رہائی کی تحریک پوری دنیا میں پھیلی ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ اور حکومتی سوچ اب ہم پر واضح ہوگئی ہے اب ہمیں احتجاج کو دوسرا گیئر لگانا ہوگا، اب پوری دنیا کے اہم ترین مقامات کے باہر بڑے بڑے احتجاج ریکارڈ کروانے کی ضرورت ہے، سید ذلفی بخاری

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

Resign Asim Munir پاکستان اور ویسٹ انڈیز میچ کے دوران ہیلی کاپٹر کے سٹیڈیم کے اوپر resign Asim munir کے بینر کیساتھ چکر