رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile
رضوان وڑائچ 🇮🇹

@daniwarraich4

یہاں خواہشوں کے حصول پر ہمدرد بدل جاتے ہیں۔🖤

ID: 736779125701148673

calendar_today29-05-2016 04:40:07

1,1K Tweet

418 Followers

393 Following

Savera ☄️ (@the_watcher_z) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی لگتا ہے کہ میں قدیم ایتھنز کی کوئی غضبناک دیوی ہوں جو اک آدم زاد کی بے رخی پہ سخت برہم ہے پر سزا کا اختیار ہوتے بھی محبت کہ آگے بےبس ہے , اُس نے غصے میں کیوپڈ کہ ترکش سب تیر توڑ دیے ہیں تا کہ اب کبھی کسی کو کسی سے محبت نہ ہو سکے 💥 #Savera✍️

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

_پرانے لوگ ،پرانی گاڑیاں ،پرانے راستے ،پرانے خیالات ،سب کچھ پرانا ہی آچھا لگتا ہے ـکیونکہ پرانے وقتوں کی ہر چیز میں خلوص تھا محبت تھی ،وفا تھی،_💯

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

میری دُعا ہے کہ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے جذبات کِسی چالباز عورت کی چلاکیوں کی نذر نہ ہوں! 🖤

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

بعض لوگوں کے لیئے ہم دروازے🚪تو بند کرلیتے ہیں لیکن کھڑکی🪟سے جھانکنا نہیں چھوڑتے۔💯

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کو ایک خوبصورت جگہ مل جائے.. اہم بات یہ ہے کہ آپ کو کوئی ایسا شخص ملے جو آپ کے لیے تمام جگہوں کو خوبصورت بنا دے۔

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ آپ سے ذیادہ خوبصورت ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ آپ سے ذیادہ جوان اور صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب آپ جیسے نہیں ہوں گے آپ، آپ ہیں.. آپکا کوئی نعم البدل نہیں ہے اپنی قدر کیجئے!

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

جن کے پاس بیٹھنے سے غم ختم ہو جائیں.اپنا استانہ وہیں بناؤ اور انہیں کے ساتھ بسر کرو-

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

اپنے کہے ہوئے الفاظ کی ذمہ داری لو جس نے دوسرے انسان کی زندگی اور ذہن برباد کردیے ہیں۔

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

ایک بار ٹوٹ جاؤ تو واپس خود کو جوڑ کے زندہ لوگوں کے ساتھ زندگی گزارنا مشکل ہوتا ہے.

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

عجب اپنا حال ہوتا، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی، کبھی دل نثار ہوتا نہ مزہ ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا، کوئی یار یار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا، کہ برابرآگ لگتی نہ تمھیں قرار ہوتا، نہ ہمیں قرار ہوتا

رضوان وڑائچ 🇮🇹 (@daniwarraich4) 's Twitter Profile Photo

مطلب وہ واحد شخص ہـــــے جس سے دو گھڑی بات ہو جائے تو تھکن دور ہو جائـــــے ، ہونٹ مسکرانے لگــــے بـــــے چینی دور ہو جائے مکمل سکون آ جائے اگر محبوب تمھارے لیئــــے سکون کا باعث نہیں، تو یا تو تم کواس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹویٹ ایجنسیز کے ان پانچ کتوں کو ٹیگ کر دیں جو تاریخ کو لے کر شور مچا رہے تھے ۔۔ #مشن_نور

یہ ٹویٹ ایجنسیز کے ان پانچ کتوں کو ٹیگ کر دیں جو تاریخ کو لے کر شور مچا رہے تھے ۔۔
#مشن_نور