🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile
🍁Saddam Ul Haq🍁

@damispeaks__

Social Media Activist | Political Analyst | Influencer | Love Peace and Humanity |
#BehindYouSkipper

ID: 1505775783738056704

calendar_today21-03-2022 05:18:28

21,21K Tweet

48,48K Followers

10,10K Following

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد سے 18سالہ فیضان کو اغوا کرنے کیلیے ماسک پہنے سادہ وردی میں ملبوس نامعلوم افراد گھر کے اندر کس قانون کے تحت گھس رہے ہیں سویلین کو اغوا کرنے کیلئے ایجنسیز کے کالے ویگو ڈالے پورے ملک میں دھندناتے پھر رہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے قاضی فائز عیسیٰ لعنت ہو تم پر

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج پچھلے تین سال سے تحریک انصاف کے سخت خلاف ہے اور عمران خان کے خلاف یر جھوٹا کیس پاک فوج نے درج کروایا اور پارٹی کو توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی DG ISPR

پاک فوج پچھلے تین سال سے 
تحریک انصاف کے سخت خلاف ہے اور عمران خان کے خلاف یر جھوٹا کیس پاک فوج نے درج کروایا اور پارٹی کو توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
<a href="/OfficialDGISPR/">DG ISPR</a>
🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کا حسین حقانی...!! ہر چیز کا ملبہ کشمیریوں پر ڈال کر خود کو دانشور تصور کرنا میرے خیال سے جہالیت ہے...!! Syed Nazir Gilani

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

کشمیریوں کے حسین حقانی کے اندر اتنی بھی ٹالرنس نہیں ہے کہ آئینہ دکھانے اور اختلاف رکھنے والے شخص کو فوری طور پر بلاک کر کے چلا گیا....!! ایسے کیسے حضور ہر الزام کشمیریوں پر ڈال کر ٹیکنیکل آئینی پوائنٹ لکھ سکورنگ کرنا آسان ہے بلاک کر گیا اتنا بُرا ہوں کیا میں؟ Syed Nazir Gilani

کشمیریوں کے حسین حقانی کے اندر 
اتنی بھی ٹالرنس نہیں ہے کہ آئینہ دکھانے اور
اختلاف رکھنے والے شخص کو فوری طور پر بلاک کر کے چلا گیا....!!
ایسے کیسے حضور ہر الزام کشمیریوں پر ڈال کر ٹیکنیکل آئینی پوائنٹ لکھ سکورنگ کرنا آسان ہے
بلاک کر گیا اتنا بُرا ہوں کیا میں؟
<a href="/JKCHR/">Syed Nazir Gilani</a>
🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عثمان سے سیاسی یا نظریاتی اختلاف ہیں رہیں گئے لیکن انکے کم عمر بیٹے کو دن دھیاڑے اٹھا کر غائب کر دینا کہاں کا قانون ہے ریاستی ادارے آنے والے چالیس سالوں میں اپنے لئے نفرت کے بیچ بُو رہے ہیں نوجوان آپ کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے #ReleaseFaizanUsman Dr Usman Khan

ڈاکٹر عثمان سے سیاسی یا نظریاتی اختلاف ہیں رہیں گئے لیکن انکے کم عمر بیٹے کو دن دھیاڑے اٹھا کر غائب کر دینا کہاں کا قانون ہے
ریاستی ادارے آنے والے چالیس سالوں میں اپنے لئے نفرت کے بیچ بُو رہے ہیں
 نوجوان آپ کے ہتھکنڈوں سے نہیں ڈرتے
#ReleaseFaizanUsman 
<a href="/drusmanbaloch/">Dr Usman Khan</a>
🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

الرٹ 🔊 تحریک انصاف ممبرصوبائی اسمبلی محترمہ سائمہ کنول پر NA-171 کی الیکشن کمپین کے دوران قاتلانہ حملہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ممبر صوبائی اسمبلی تحریک انصاف محترمہ صائمہ کنول اور ایم پی اے جام امان ﷲ پر NA-171 کی الیکشن کمپین کے دوران سردار گڑھ رحیم یار خان کے مقام قاتلانہ حملہ، گاڑی پر شدید فائرنگ۔

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ میرے دونوں بھائیوں پروفیسر مظہر مشوانی اور پروفیسر ظہور مشوانی کو آج رات 2 بجے ریلیز کر دیا گیا- ان معصوم شہریوں کو 6 جون سے 6 ستمبر تک یعنی 92 دن اغوا رکھا گیا- دعا ہے کہ اللہ پاک تمام جبری گمشدہ افراد کو جلد از جلد ان کے اہل خانہ سے باحفاظت واپس ملوائیں- آمین تمام

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

اور میری بیوی عاصم منیر کی وجہ سے جیل میں ہیں عاصم منیر نے نواز شریف کے ساتھ لندن میں تحریری معاہدہ کیا آرمی چیف بننے سے قبل میں نے عارف علوی اور علی زیدی کے ذریعے پیغام بھجوایا تھا کہ مجھے آپکے معاہدے کا علم ہے۔ عمران خان

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

آج قاضی کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر کے ایک بار پھر ثابت ہے کرپشن مافیا اور قاضی کا تو مسئلہ نہیں. جھوٹے مینڈیٹ سے حکومت میں آؤ ، نوٹ بناؤ ,منی لانڈرنگ کرو دولت انگلینڈ دوبئی بھیجواؤ, محل بناؤ پھر ترامیم کرو ،قاضی سے ٹھپا لگواؤ پھر لندن اور دبئی فرار ہو جاؤ

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

نشے میں دھت نتاشا نے غریب باپ بیٹی کو اپنی کار کے نیچے کچل کر قتل کیا اور کئی کو شدید زخمی کیا، دیت کے نام پر گل احمد نے پیسے دے کر نتاشہ کو آزاد کروا لیا ہے پاکستان صرف امیروں کا ملک ہے یہ امیروں کے لیے بنایا گیا ہے، غریبوں کے لیے نہیں غریب ایسے ہی ایک ایک کر کے مرتے رہیں گئے

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

ربیع الاول کا آغاز ہے۔ کشمیری حریت راہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر بھارتی حکومت نے نظر بند کر دیا ہے آج جامع مسجد سرینگر میں جمعہ بھی نہیں پڑھانے دیا , بھارتی حکومت انسانی حقوق کی خلافورزیوں کے ساتھ ساتھ کشمیریوں کی مذہبی آزادی بھی سلب کر چکا ہے #MirWahizUmerFarooq

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایشو پر ہم نے کبھی کمپرومائز نہیں کیا ہر پلیٹفارم پر آواز اٹھائی ہے لیکن تم جیسے بھاڑے کے ٹٹوں کی طرح صرف ایک خاص مقصد کیلئے آزادکشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں پروپیگنڈا نہیں کیا بلکے آپکے پروپیگنڈے کا بھرپور منہ توڑ جواب دیا ہے کاشر فریڈم فراڈ گروہ...!!

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

ریاست کی رٹ اقانون کی عمل درآمد مضبوط ہو غریبوں کو یقین ہو کہ عدالتیں اور ریاست انصاف کریں گئیں پھر کوئی غریب گھرانہ اپنے مقتول کے بدلے دیت کبھی نہیں لے گا عرب قبیلہ دیت دینے کیلئے معافیاں مانگتا رہا لیکن مقتول کی فیملی کو قانون پر یقین تھا انھوں نے دیت نہیں لی

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

بچے بات سن, تم نے ٹویٹر کا نام بھی ابھی نہیں سنا تھا نہ تو میں یہاں ٹویٹرز کی بڑی ٹیموں کو لیڈ,کر چکا ہوں, تم واحد جاشر کے پیسے پر انگلینڈ پہنچ گئے ہو اسکا مطلب یہ نہیں کہ تم بڑے ہو گئے ہو آزادکشمیر میں قیوم تنویر فاروق لطیف سب ہمارے ہیں تو بتا تو کون ہے؟ کاشر کے ٹٹو 😀😀

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دس سال سے امان اللہ کا داماد مودی کی جماعت کا جنرل سیکٹری ہے, امان اللہ کی بیٹی بی جے پی جموں کشمیر وومن ونگ کی کارکن ہے سرجان برکاتی اگر,الیکشن لڑ بھی رہا ہے تو کم از کم آزاد ہی لڑ رہا ہو گا کنکتروں کی جماعت تو آ پار کشمیر میں دو تین دفعہ الیکشن لڑ کر منہ کالا کروا چکی ہے

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

تمھیں واحد کاشر نے اپنے خرچے پہ بلایا ہی استعمال کیلئے ہے 😀😀 آج بھی الحمدُاللہ پوری ٹیم موھود ہے رجیم چینج کی وجہ سے ذرہ ادھر بزی ہیں ...!! ڈاکٹر عرفان کی جگہ اب تم استعمال ہو رہے ہو 🙈 اپنی فوج پر ہمیں فخر ہے

🍁Saddam Ul Haq🍁 (@damispeaks__) 's Twitter Profile Photo

امان اللہ کی بیٹی ہے جو تمھارا لیڈر تھا اب وہ بی جی پی کے حمایتی ہیں ... مقبوضہ کشمیر میں خودمختار کے حامی کس جماعت سے وابستہ ہیں پتہ کر یاسیں صاحب کی بیوی پاکستانی سیاست میں اپنا رول پلے کر رہی ہے, اپنی جماعت میں جھانکو بیغیرتو....!! کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے