لکی مروت کے شیخ بدین پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان جھڑپیں رپورٹ ہوئی ہیں، جن میں بڑی تعداد میں خوارج جہنم واصل ہو گئے
#TTP #PakistanArmy
یہ کون سا بےحس وزیر اعظم ہے جو لائیو ویڈیو میں یہ اعتراف کر رہا ہے کہ وہ 45 ہزار تحریک طالبان کے خوارج کو واپس خیبر پختونخواہ لے آیا، جن میں سے 8 ہزار براہِ راست مسلح جنگجو ہیں؟ اور افسوس کہ اس کے حامی اس سنگین جرم کو بھی درست ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
#imrankhanPTI #pti
بلوچستان، فتنہ الہند بی ایل اے کا سیکورٹی فورسز گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ بلاسٹ میں کیپٹن وقار کاکڑ ، نائیک جنید ، نائیک عصمت ، لانس نائیک خان محمد ، سپاہی ظہور شہید ہوگئے اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
#Balochistan #TTP