mani (@csaab3286) 's Twitter Profile
mani

@csaab3286

follow for follow back. just time pass. respect. knowledge

ID: 1850880071130902528

calendar_today28-10-2024 12:40:13

1,1K Tweet

70 Followers

61 Following

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 بھارت میں ایک اکیلی خاتون کو کئی مرد بدترین تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بھارت خواتین کے لیے ایک جہنم ہے۔

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ چائے ایک حیرت انگیز اور صحت بخش مشروب ہے، لیکن کچھ ممکنہ نقصانات ہیں : ضرورت سے زیادہ کیفین خاص طور پر کالی چائے میں، اس کا سبب بن سکتا ہے: - گھبراہٹ اور اضطراب - بے خوابی اور نیند میں خلل - دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر میں اضافہ - پانی کی کمی ۔

Sajjad Ahmed (@sajja_d20) 's Twitter Profile Photo

اس نے سفید طوطے کو کچھ کھانے کو دیا تو تھوڑی دیر بعد وہ بہت سارے طوطے لیکر واپس اسی جگہ پر آگیا اب خاتون ہنس رہی ہیں

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

جس پاکستانی کو دوسری دفعہ گھر سے سالن نہیں ملتا وہ بھی اس امریکن خاتون کو رشتے بھیج رہا ہے ویسے عجیب گلوبل تماشہ لگا ہوا ہے

جس پاکستانی کو دوسری دفعہ گھر سے سالن نہیں ملتا وہ بھی اس امریکن خاتون کو رشتے بھیج رہا ہے ویسے عجیب گلوبل تماشہ لگا ہوا ہے
mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

وکٹری پر تو ہر بندہ ذمہ داری لے رہا ہوتا ہے ہارنے پر ذمہ داری کون لے گا #ChampionsTrophy #INDvsPAK

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

جیت کر بھی اگلا میچ ہارنا ہی تھا اچھا ہوا ٹائم پہ فارغ ہو کے گھر اگئے #INDvsPAK #ChampionsTrophy

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

جیتنا نہیں ہوتا تو فائنل میں جاتے کیوں ہو نیوزی لینڈ والو #indvsnzfinal

Kashmir Urdu | کشمیر اردو (@kashmirurdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 پروفیسر راجنیش کمار، ہاتھر سیتھ پی جی باگلا ڈگری کالج، اتر پردیش۔ راجنیش کی 50 سے زائد ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہیں، جن میں وہ فحش حرکات اور طالبات کے ساتھ جنسی تعلقات میں ملوث نظر آ رہا ہے۔ یہ ہے بھارت کا تعلیمی نظام!

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

پس محبت بھی رفیل ہی ثابت ہوئی کبھی اسمان کی بلندی کبھی پاتال کی پستی ا

mani (@csaab3286) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتا تھا میری ہے یہ کہتا ہے میری ہے وہ کہے گا یہ میری ہے مگر کسی کی نہیں یہ دنیا.