Social Media Team CM Punjab (@cmpunjabsmt) 's Twitter Profile
Social Media Team CM Punjab

@cmpunjabsmt

Team Government of Punjab

ID: 1197459990048624640

calendar_today21-11-2019 10:21:33

990 Tweet

436 Followers

24 Following

. (@cmpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

▪︎امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کی مزید بہتری کیلئے ہرممکن اقدام اٹھانے پر اتفاق ▪︎مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ ▪︎اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ملاقات میں فیصلہ

. (@cmpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

"صوبے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی- قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ قوم کو تقسیم کرنے کی ناپاک سازش کو ہر صورت ناکام بنائیں گے۔" وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار

Social Media Team CM Punjab (@cmpunjabsmt) 's Twitter Profile Photo

بولیاں لگانے والوں کو سر توڑ کوشش کے باوجود ایک بار پھر شکست ہوئی۔ صادق سنجرانی صاحب کے ایوان بالا کا چئیرمین منتخب ہونے پر اتحادیوں اور پاکستان تحریک انصاف کو مبارکباد! #ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری

Social Media Team CM Punjab (@cmpunjabsmt) 's Twitter Profile Photo

ووٹ مسترد کرنے کے طریقے بتانے والوں کے اپنے ہی ووٹ مسترد ہو گئے #ایک_نیازی_سب_پہ_بھاری

Social Media Team CM Punjab (@cmpunjabsmt) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 29 مارچ تک کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 29 مارچ تک کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کروانے کا فیصلہ
انت الحیات (@aakhrii_alfaaz) 's Twitter Profile Photo

150 فالورز کا اضافہ کریں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے آئی ڈی مینشن کریں. ریٹوئیٹ🔁کریں ریٹوئیٹ والوں کو فالو کریں اور فالو بیک دیں ہمیں فالو کریں اور نوٹیفکیشن آن کریں

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Usman Buzdar کی پریس کانفرنس: "7 دن میں قبضہ مافیا سے 22 ارب روپے سے زائد مالیت کا تقریبا 12 ہزار ایکڑ سرکاری رقبہ واگزار، 403 ایف آئی آر درج۔ ابتک تقریباً 450 ارب مالیت کی 1 لاکھ 55 ہزار ایکڑ اراضی واگزار۔"

Government of Punjab (@govtofpunjabpk) 's Twitter Profile Photo

لائیو: وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سیمنار سے خطاب: facebook.com/GovtofPunjabPK…