ch Qasim Ali J@@T (@chqasim94580935) 's Twitter Profile
ch Qasim Ali J@@T

@chqasim94580935

بے وفائی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😘
میرا شجرہ نسب دیکھ میں جاٹ ہوں 💕
Qasim Ali J@@T

ID: 1181657281093611520

calendar_today08-10-2019 19:47:18

23,23K Tweet

1,1K Followers

696 Following

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ایمل ولی خان صاحب، اپنی معلومات درست کیجئے۔ قائداعظم محمد علی جناح کے اوپر بھی پی ایچ ڈی کی مکمل آزادی ہے،کوئی پابندی نہیں ہے،قائداعظم بانی پاکستان ہے،ان کی شخصیت قومی وقار کی علامت ہے،ان کیلئے آپ کا ایک سیاسی جماعت کے لیڈر ہونے کے ناطے اور ایک پارلیمنٹرینز ہونے کے ناطے الفاظ کا

Mubashir Zaidi (@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

باکل درست۔ ملک ریاض نے بلاول ہاؤس بھی ان سے پوچھے بغئیر ہی بنوا دیا۔ اب جب بن گیا تو رہنا پڑا

باکل درست۔ ملک ریاض نے بلاول ہاؤس بھی ان سے پوچھے بغئیر ہی بنوا دیا۔ اب جب بن گیا تو رہنا پڑا
Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں بھی یہ سیاہ رات اب ختم ہونی چاہئے ، پیپلز پارٹی کی حُکومت نے غریب عوام سے جینے کا حق بھی چجین لیا ہے ۔ ان معصوم بچوں اور خواتین سے اُنکے پیارے چھین لئے گئے قتل کر دئیے گئے بہانہ صرف یہ کہ ان غریبوں کی بکریاں پی پی کے ایم این اے کی زمینوں میں کیوں گئیں ، چار روز سے

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا بڑا فیصلہ 🔴 علی امین کے مخالفین سے ملاقاتیں شروع عمران خان نے تینور جھگڑا اور مہر شرافت کو اڈیالہ جیل طلب کر کیا !!! ہفتے کو ملاقات متوقع گیم آن ہے !!!

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جنہیں اچھوت میڈیا کہتے ہیں دنیا انکی اہمیت تسلیم کرتے ہوئے انہیں نیو میڈیا کے طور پر ویلکم کررہی ہے وائٹ ہاؤس کا اہم فیصلہ

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

پاکستان 'کرپشن-ستان' یو اے ای میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں!!

پاکستان 'کرپشن-ستان'
 یو اے ای میں جائیدادیں خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر آ گئے ہیں!!
Rozina Khan (@rozinakhan1212) 's Twitter Profile Photo

کتنی گہری نظر ہے پاکستان کے معاملات پر کہ پریس کانفرنس کے فوراً بعد ایک اور ٹویٹ 😂 👇

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر صدر نے دستخط کر دئیے---- پیپلزپارٹی صحافیوں کے ساتھ کھڑی ہے!!! ترجمان کا بیان