محمد اشفاق چشتی
@chishti_ashfaq
Proud to be a Muslim
ID: 1297358638063943682
23-08-2020 02:23:35
122 Tweet
68 Followers
5 Following
یہ جو صحافی ڈیوٹی پر مامور پولیس کے جوانوں کو بلاوجہ تنگ کرتے ہیں ۔ ان کیلئے کچھ ہونا چاہیے۔ اتنے بدتمیز ہیں چھ گھنٹے سے پیاسا جوان پانی پینے کیلئے ساتھ دکان تک آئے تو اپنے سامان بے حیائی لیکر پہنچ جاتے ہیں Punjab Police Official
السلام علیکم میں آج تک انتظار میں ہوں ۔میرا تفشیشی افسر تبدیل ہو سکتا ہے؟؟؟ؕ Punjab Police Official
شہدائے چیئرنگ کراس کو پانچ سال مکمل پولیس کے جملہ شہداء کو سلام شہید زندہ ہیں Punjab Police Official