چین اردو (@chinaurdu_) 's Twitter Profile
چین اردو

@chinaurdu_

چین ،سی پیک ، خطے کے حوالے سے اہم خبریں اور معلومات
youtube.com/@urduchina7486

ID: 1171020328757276674

linkhttp://urduchina.com calendar_today09-09-2019 11:20:06

12,12K Tweet

54,54K Followers

84 Following

چین اردو (@chinaurdu_) 's Twitter Profile Photo

شی جن پھنگ اور کولمبیا کے صدر  گسٹووا پیٹرو کی ملاقات 14 مئی کی صبح، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  نے بیجنگ کےعظیم عوامی  ہال میں چائنا- سی ای ایل اے سی فورم کے چوتھے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے کولمبیا کے صدر  گسٹووا پیٹرو سے ملاقات کی۔

شی جن پھنگ اور کولمبیا کے صدر  گسٹووا پیٹرو کی ملاقات
14 مئی کی صبح، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ  نے بیجنگ کےعظیم عوامی  ہال میں چائنا- سی ای ایل اے سی فورم کے چوتھے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والے کولمبیا کے صدر  گسٹووا پیٹرو سے ملاقات کی۔