Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile
Chaudhry Shujat Hussain

@chaudhryshujath

Official account of President PML (Q). Former Prime Minister of Pakistan

ID: 1525105497828884480

linkhttps://pakistanmuslimleague.pk/ calendar_today13-05-2022 13:28:47

123 Tweet

44,44K Followers

0 Following

Mohammad Sarwar (@chmsarwar) 's Twitter Profile Photo

It was an honour to host President PML(Q) Chaudhry Shujat Hussain today. We discussed socioeconomic & political turmoil in #Pakistan & agreed that all parties need to unite to take Pakistan out of this quagmire & also help the displaced flood victims cope with the harsh winter season

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے انکی رہائشگاہ پر تشریف لائے.

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب اور آصف علی زرداری کے ساتھ PDM میں شامل باقی سیاسی جماعتوں کو کچرا کہنا میری تربیت ہر گز نہیں۔

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

نئے سال کی آمد پاکستان اور امتِ مسلمہ کیلئے روش نوید لے کر آئے. خدا کے حضور دعا ہے کہ ہمارے ملک کیلئے نیا سال کامیابیاں اور قوم کیلئے خوشیوں کا سال ہو اور اپنے لوگوں کی خدمت کا فرض بخوبی نبھا سکوں. خدا ہمارے حوصلے بلند رکھے!

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

My deepest Condolences on the demise of Byram D. Avari. He was a great friend and a true patriot. He was a humble person and an asset to the business community of the country. May God give strength to his family to bear this loss.

وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا اور اللہ پر توکل رکھیئے اور اللہ کافی کارساز ہے.

وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا
اور اللہ پر توکل رکھیئے اور اللہ کافی کارساز ہے.
Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

پرویز خٹک صاحب کی اہلیہ کی وفات کا سُن کر انتہائی دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

"پی ٹی آئی کو کالعدم ووٹ اور عوام کی طاقت کرے گی." کچھ لوگ میرے بیان کو غلط رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں کچھ لوگوں کی ضد اور انا ملک سے بڑی ہو گئی ہے۔ پاک فوج محفوظ اور مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔ پاکستان اور پاک فوج امتِ مسلمہ کی امیدوں کا مرکز ہے۔

Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

اسلام کا بنیادی رکن حج ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ تمام مسلمان بلا کسی تفریق کےایک قوم ہیں۔ یہ پیغام مساوات اور اتحاد کا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی فیوض و برکات مبارکہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس نیک دن کے وسیلہ سے ملکِ پاکستان کو تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آمین #Hajj2023

اسلام کا بنیادی رکن حج ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ تمام مسلمان بلا کسی تفریق کےایک قوم ہیں۔ یہ پیغام مساوات اور اتحاد کا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو حج کی فیوض و برکات مبارکہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس نیک دن کے وسیلہ سے ملکِ پاکستان کو تمام مشکلات سے دور رکھے۔ آمین
#Hajj2023
Chaudhry Shujat Hussain (@chaudhryshujath) 's Twitter Profile Photo

عالمِ اسلام کو #عيد_الاضحى کی خوشیاں مبارک ہوں۔ دعا ہے کہ یہ دن سب کے لیے خوشیاں اور امن لائے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے معاشرے میں اتحاد اور ہم آہنگی کے جذبے کو قائم رکھے اور پوری دنیا میں محکوم مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین

جڑانوالہ، فیصل آباد میں گرجا گھروں پر حملے انتہائی افسوسناک ہیں۔ دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کا تقدس پامال کرنا ناقابلِ تلافی جرم ہے۔ انتظامیہ مسیحی برادری اور ان کے گرجا گھروں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور اس حملے میں ملوث کرداروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔