Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile
Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy)

@chaudharypak12

A Dream To become a YouTuber ♥️

ID: 3186529495

calendar_today06-05-2015 10:33:16

32,32K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

یار ۔۔یہ سکول کے دن یاد آ گئے بچہ دس روپے کی برفی لینے آ گیا 🥺 ویسے کیا تھا اگر دوکاندار دونوں کو دے دیتا

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

سر پرائز ۔۔۔سرپرائز ۔۔سر پرائز آج حکومت وہ سرپرائز دے گی جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

مولانا ۔۔۔مولانا ۔۔۔مولانا یہ فتنے فساد والی جماعت ہے ریاست کا ساتھ دیں ملک کو اس وقت امن کی ضرورت ہے

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

ہمارا 4 ارکان سے رابطہ نہیں ہو رہا بیرسٹر گوہر گوہر صاحب ابھی دیکھتے جائیں آپ بس تھوڑا صبر

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے 6 سینیئر ترین ججوں میں سے حکومت چیف جسٹس لگائے گی بلوچستان اسمبلی کی نشستوں کی تعداد بڑھائی جائے گی آرٹیکل 63 میں ترمیم مسودے میں شامل

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف اور شہباز شریف کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان کے پاس پہنچیں گے اور انہیں منائیں گے کیا لگتا ہے مولانا کیا فیصلہ کریں گے حکومت یا اپوزیشن ؟

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

کنگ نواز شریف وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں ابھی کچھ دیر میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے آخری پتہ کنگ ہی کھیلے گا

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے شکریہ شہباز شریف انشاء اللہ اچھے دن جلد واپس آئیں گے

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

مولانا نے کس بات کا بدلہ لیا ہے آج ؟ جو دراڑ آج ن لیگ اور مولانا کے درمیان آئی ہے آج سے پہلے کبھی نہیں آئی تھی

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

فلک ناز تمھارے منہ میں خاک یہ ملک رہے گا انشاء اللہ قائم دائم رہے گا لیکن تمھارے جیسا فتنہ عناصر ختم ہو گا انشاء اللہ پاکستان پائندہ باد یہ لوگ پاکستان کے خلاف بولنے سے باز نہیں آ رہے

Ch Arslan 🇵🇰(Good Boy) (@chaudharypak12) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم ہو گی عمر 65 سے 68 سال ہو گی میری نظر میں جو مجھے لگتا ہے اس کا اطلاق تمام سروس چیف ہر ہو گا خواجہ آصف