chattha
@chatthaaa
Pmln
ID: 915201570551291904
03-10-2017 13:07:12
28,28K Tweet
782 Followers
1,1K Following
وطن عزیز کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی ھے اور شہریت لینی کی تیاری کر رہی ھے۔ اوریہ نامی گرامی بیوروکریٹس ھیں ۔ مگر مچھ اربوں روپے کھا کے آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہیں۔ بزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ چار ارب بیٹیوں کی شادی پر صرف سلامی وصول کر چکا
اقرار الحسن چھکے پہ چھکے مارتا جا رہا ہے اس بار یوتھیوں نے غلط بندے سے پنگا لیا ہے اقرار الحسن انہیں گھر تک چھوڑ کر آئیگا آئیندہ یہ یوتھیے کسی سے پنگا لینے کے قابل بھی نہیں رہیں گے Stay strong Iqrar ul Hassan Syed
راوی توسکڑ گیاہے۔پانی آہی نہیں رہا۔جلد ہی سکڑ کر سیوریج کانالہ بن جائے گا۔ میڈیا بھی ہماری مدد کرے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ (وزیراعظم عمران خان ۲۸- جنوری ۲۰۲۲) جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔ بندکروجھوٹ بولنا۔کسی رئیل اسٹیٹ ایڈ کاسامنظرتھا۔PMتھایا رئیل اسٹیٹ مافیا کا فرنٹ مین؟
کپتان کا ویژن تباہی ہی تباہی 😁 راوی اتنا خطرناک نہیں ہے جتنا یوتھیو کا بھگوان تھا یوتھئے فیس بک پر لگے رہے کہ کپتان ڈیم بنا رہا تھا اور کپتان دریا کی بھی زمین بیچ رہا تھا رؤف کلاسرا نے سہی کتے والی کی ہے کپتان کی 😂😂😂 Rauf Klasra