Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile
Muhammad Ali

@charsoath

ID: 936196201262796800

calendar_today30-11-2017 11:32:22

101,101K Tweet

1,1K Followers

351 Following

Azhar Javaid (@azharjavaiduk) 's Twitter Profile Photo

وزارت اطلاعات کی بھارت کے یوم آزادی پر پر ایک اور کامیاب سرجیکل سٹرائیک گھر کے اندر گھس کر مارا بھارت کے اندر ٹیوب چینلز پر پاکستان کی فتح کے اشتہارات چلوا دیئے بھارتی حیران پریشان well done Attaullah Tarar Shehbaz Sharif

وزارت اطلاعات کی بھارت کے یوم آزادی پر پر ایک اور کامیاب سرجیکل سٹرائیک گھر کے اندر گھس کر مارا بھارت کے اندر ٹیوب چینلز پر پاکستان کی فتح کے اشتہارات چلوا دیئے بھارتی حیران پریشان well done <a href="/TararAttaullah/">Attaullah Tarar</a> <a href="/CMShehbaz/">Shehbaz Sharif</a>
LIFE. (@gondalism) 's Twitter Profile Photo

I don’t care if Jinnah was sunni, shia, liberal or conservative. We should forever he grateful for what he did. Thank God we don’t live in a country where a monster like Modi is the PM.

Faisal Iqbal (@raoadvocate) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان میں ارلی وارننگ سسٹم کی بیٹریاں اور سولر پلیٹیں چوری کروانے والے اسہی پراجیکٹ کے سینئیر آفیسرز نکلے جو مون سون سیزن میں اپنے پراجیکٹ ہیڈ کو ناکام /نااہل ثابت کروانا چاہتے تھے

🇵🇸پرنس آف ڈھمپ (@the_x2_) 's Twitter Profile Photo

Indian Government honored Barkha Dutt with PadmaShri award on successfully capturing Pakistani Pilot in Operation Sindoor Congrats barkha dutt you truly deserved it

Indian Government honored Barkha Dutt with PadmaShri award on successfully capturing Pakistani Pilot in Operation Sindoor
Congrats <a href="/BDUTT/">barkha dutt</a> you truly deserved it
𝙹𝚘𝚑𝚗 𝙹-𝙼267 𝚃𝚛𝚒𝚙𝚊𝚝𝚑𝚒 (@ghostinvoid) 's Twitter Profile Photo

ہم اس قوم کا حصہ ہیں جو کسوہ (غلافِ کعبہ) بھی کُتر لاتے ہیں ، لائف سیونگ ڈرگز جعلی بیچ دیتے ہیں, یہ کوئی اچھنبے کی بات نہیں

Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

سویرے سویرے 25 ہزار کی ٹُھک گئی ۔۔۔ DC Rawalpindi صاحب ۔۔۔ آپ کے کٹاریاں چونگی روڈ پر لگائے cat eyes خود تو ختم ہو گئے ۔۔۔ لیکن ان کو ٹھونکنے والے کیل اسی طرح سڑک میں گڑے ہیں ۔۔۔ جو ٹائروں کو تباہ کر رہے ہیں

Shaza Fatima Khawaja (@shazafk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے سیلاب متاثرین کے لیے ایمرجنسی 911 سروس شروع کر دی ہے اگر موبائل میں بیلنس نہ بھی ہو، یا آپ کے اپنے نیٹورک کا ٹاور بند ہو، تو کال خود قریبی دوسرے نیٹ ورک کے فعال ٹاور کے ذریعے ہو جائے گی براہِ کرم غیر ضروری کالزنہ کریں تاکہ ہم متاثرہ افراد کو فوری مدد پہنچا سکیں #floods

Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

انسان کتنا ناشکرا، بےصبرا اور چھوٹے دل کا مالک ہے بےشک میرا نقصان ہوا اور میں اسکی شکایت بھی کر بیٹھا لیکن یہ اس نقصان کے سامنے تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ جو پہاڑی علاقوں میں بارش/ سیلاب سے لوگوں کے خاندان، مال متاع سب ختم ہو گئے انا للہ وانا الیہ راجعون

Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

نوابزادہ نصراللہ خان فیوڈل ازم، ڈیرہ داری محافل اور مارشل لاء کی سہولتکاری کا استعارہ تھے ۔۔۔ صرف سیاسی جوڑ توڑ کو جمہوری جدوجہد قرار دینا کوتاہ نظری اور بددیانتی ہے

Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

حکومت موٹاپے سے تنگ خواتین کی دشمن بن گئی ۔۔۔ ایک مخلص مددگار کی پیشکش کے جواب میں ظالمانہ اقدام کر ڈالا (کچھ لوگ اسے 'دوشیزاؤں کو کھانگڑ پونڈ سے بچانے کی کامیاب کوشش' قرار دیں گے، مگر آپ نے ان فضولیات پر توجہ نہیں دینی)

حکومت موٹاپے سے تنگ خواتین کی دشمن بن گئی ۔۔۔ ایک مخلص مددگار کی پیشکش کے جواب میں ظالمانہ اقدام کر ڈالا
(کچھ لوگ اسے 'دوشیزاؤں کو کھانگڑ پونڈ سے بچانے کی کامیاب کوشش' قرار دیں گے، مگر آپ نے ان فضولیات پر توجہ نہیں دینی)
Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

اگر ہنگامی طور پر Reforestation نہ کی گئی تو کشمیر، ہزارہ، سوات، گلگت بلتستان اور چترال کے گھر تو کیا۔۔۔ گاؤں اور شہر بھی بہہ جائیں گے ان علاقوں کی آبادیوں کے مشران کو ریاست/ حکومت سے توقع رکھنے یا مدد مانگنے کےبجائے لکڑ مافیا کےخلاف خود متحد ہوناپڑے گا۔ یہ آپکی بقا کا معاملہ ہے!

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Ali عمر رسیدہ مس Based on Miss3zero1's witty political takes (e.g., Imran Khan, revolutions), family stresses, humorous daily rants, and Sindh pride, I'd estimate 28-38 years old—mature, likely urban Karachiite with responsibilities. The 301 claim? Timeless humor!

Muhammad Ali (@charsoath) 's Twitter Profile Photo

لو جی ۔۔۔ Reddit پہ شور مچا وا کہ پیوٹن ٹرمپ سے ملنے خود نہیں آیا، کسی باڈی ڈبل کو بھیجا