Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile
Ch Ansar Ramzan

@chansarramzan5

یااللہ

ID: 1318476112914227200

calendar_today20-10-2020 08:57:06

6,6K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے بلیسٹک میزائل پروگرام کے بارے امریکی پابندیوں کی مذمت کوئی یوتھیا کرتا پایا جائے تو مجھے ضرور انفارم کیا جائے شکریہ 🤔

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

فوجی عدالتوں سے ۱۰سال قید کی سزا پانے والے 29 یوتھیے جب باہر آئیں گے تو پتہ لگے گا مرشد کو دنیا سے رخصت ہوۓ آٹھ سال ہوچکے ۔۔🤣🤣

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

تصحیح فرما لیں چار بیٹے دو بیٹیاں چار نواسے چھ پوتے چھوڑ کر بھاگی تھی بھکاری آجکل جیل میں اور وہ گنڈا پوری کے بیڈ روم مزے کررھے ھے 😜

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

مولانا مودودی کو جب دوسری دفعہ گردے میں پتھری کا مسئلہ ہوا تو جوش عیادت کو گئے۔ مولانا کہنے لگے پہلے ایک پتھری تھی اب یہ دوسری ہے ۔ جوش بولے "مولانا يقيناً خدا آپ کو اندر سے سنگسار کر رہا ہے ۔۔! ۔۔۔۔۔۔ 14 سال🤣

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کی طرف سے شہباز حکومت کا شکریہ ادا کرنے کے بعد پی ٹی آئی کا اب براہ راست دجال سے رجوع کرنے کا فیصلہ 🤣🤣

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

ناروے کی ایک سیاسی تانگہ پارٹی کے صدر نے مطلب (شیخ رشید نے) اپنی طرف سے کہا ھے کہ میں عمران خان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کرتا ھوں یوتھیوں نے سوشل میڈیا پہ ناچ ناچ گھنگھروں توڑ کے رکھ دئیے کہ عمران خان کو نوبل انعام مل رھا ھے ویسے کیا شعور ھے ان زومیز کا عقل نام کو نہیں 🤣🤣

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

میں نے گھر کے لیے 15 من گندم خریدی عمرانڈو کے دور میں تو پیسے بنے تھے 60000 اور اب 15 من کے پیسے بنے ھیں 34500 اور میں 25500 کے اضافی بوجھ سے بچ گیا اور اب ایک ھی دعا دل سے نکل رھی ھے Maryam Nawaz Sharif تیرے بخت بلند ھون تینوں رب اس ملک دا وزیراعظم بناے ساری زندگی لئی 🤲

میں نے گھر کے لیے 15 من  گندم خریدی عمرانڈو کے دور میں تو پیسے بنے تھے 60000 اور اب 15 من کے پیسے بنے ھیں 34500 اور میں 25500 کے اضافی بوجھ سے بچ گیا اور اب ایک ھی دعا دل سے نکل رھی ھے  <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> تیرے بخت بلند ھون تینوں رب اس ملک دا وزیراعظم بناے ساری زندگی لئی 🤲
Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

وزیر دفاع خواجہ آصف صاحب کے یہ الفاظ سونے کے پانی سے لکھے جانے چاھیں کہ !! جس دنیا میں پاکستان نہیں پھر اس دنیا کا کیا کرنا ❤️❤️

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

قربانی کی کھالیں فراڈی ہسپتال شوکت خانم کو مت دیں پہلے اپنے غریب رشتہ دار کو دیں پھر دین کی اشاعت کرنے والے مدارسِ کو دیں وما علینا الا البلاغ

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

201 یونٹ پر پورے 6000 کا اضافہ اور چھ 6000 کی سزا کھلی ریاستی غنڈا گردی ھے کسی بھی ملک میں سلیب سسٹم نہیں سلیب سسٹم فورا ختم کیا جاے #بجلی کے بلوں سے سلیب سسٹم ختم کرو

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

ہر طرف سے یتیمی جھیلنے کے بعد بلآخر یوتھیوں کو انکا ابو مل ہی گیا 😂Grok😂

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

سلیب سسٹم میں دو چیزیں غریب کا معاشی قتل ہیں ایک 201یونٹ پر بل میں ہزاروں کا اضافہ دوسرا چھ مہینے ایک سلیب رکھنا ان دونوں کو فوری ختم کریں #SlabSystemNahiChalega

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

گرفتاری کو دو سال مکمل ھونے ادراہ جاتی نے گرفتاری کی ویڈیو جاری کر دی ھے 😜🤣

Ch Ansar Ramzan (@chansarramzan5) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی اپنے بیٹے ساتھ گھوڑی کو کراس کروانے ساتھ والے پِنڈ لے گیا ۔ واپسی بیٹے نے اس سے پوچھا کہ ابا یہ گھوڑی نے دْم کیوں اٹھا رکھی ہے۔ پْتر اے شوہدی سمجھ رئی کہ ہَجے سودا بِچ ای وے۔ باپ نے ہنس کر جواب دیا (یہ بیچاری سمجھ رہی ہے ابھی پھپھانْوں اندر ہی ہے)😁😂

ایک آدمی اپنے بیٹے ساتھ گھوڑی کو کراس کروانے ساتھ والے پِنڈ لے گیا ۔
واپسی بیٹے نے اس سے پوچھا کہ ابا یہ گھوڑی نے دْم کیوں اٹھا رکھی ہے۔
پْتر اے شوہدی سمجھ رئی کہ ہَجے سودا بِچ ای وے۔
باپ نے ہنس کر جواب دیا

(یہ بیچاری سمجھ رہی ہے ابھی پھپھانْوں اندر ہی ہے)😁😂