Asif Chandio (@chandioasif95) 's Twitter Profile
Asif Chandio

@chandioasif95

سنڌ اسان جي جند سڀ کان پھرين سنڌ❤️

Engineer | Secular | Bhuttoist, Democrat |Books,Animals & Nature Lover| Vegetarian

ID: 764300354074861568

calendar_today13-08-2016 03:19:39

6,6K Tweet

203 Followers

178 Following

Cricbuzz (@cricbuzz) 's Twitter Profile Photo

#Onthisday in 2015, AB de Villiers broke the record for the fastest ODI ton. Do you remember how many balls he got it in and whose record did he break? 🤔 cricbuzz.com/live-cricket-s…

#Onthisday in 2015, AB de Villiers broke the record for the fastest ODI ton. 

Do you remember how many balls he got it in and whose record did he break? 🤔

cricbuzz.com/live-cricket-s…
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کہتی تھی آرمی چیف قوم کا باپ ہوتا ہے اور اب کہتے ہیں غدار ہے مکمل وی لاگ دیکھیں: youtube.com/watch?v=YQ437N…

AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں 162 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں جسمیں سے 103 پیپلز پارٹی نے بنائی ہیں پٹواری وہاں تعلیم حاصل کرکے کہتے ہیں ہمیں نوازشریف نے شعور دیا ہے 🤔🤔

پاکستان میں 162 سرکاری یونیورسٹیاں ہیں جسمیں سے 103 پیپلز پارٹی نے بنائی ہیں
 
پٹواری وہاں تعلیم حاصل کرکے کہتے ہیں ہمیں نوازشریف نے شعور دیا ہے
🤔🤔
Atif Tauqeer (@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو کو لاہور سے جیتنا چاہیے۔ پیپلز پارٹی کی پنجاب میں بھرپور موجودگی انتہائی ضروری ہے۔

Abdullah Cheema (@ab_cheema) 's Twitter Profile Photo

If PPP joins hand with PTI. This will attract alot of PTI voters towards BilawalBhuttoZardari and PPP can do wonders in Punjab in next election. PPP the king maker needs to choose their option wisely

Gharidah Farooqi (T.I.) (@gfarooqi) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 2024 کی اصل وِنر PPP اور بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اس کے علاوہ، بلوچستان میں پیپلز پارٹی حکومت کے امکانات اچھے ہیں نمبر بھی زیادہ ہیں اور ہونی بھی چاہئیے۔

Fiza Pitafi Balouch (@balouchfiza) 's Twitter Profile Photo

میں ایک سردار کی بیٹی ہوں اور جاگیردارانہ نظام پر لعنت بھیجتی ہوں۔ کوئی بھی نظام جو معاشرے کو تقسیم کرتا ہے وہ منصفانہ اور درست نظام نہیں ہے۔ قبائلی نظام کھلم کھلا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ عورتوں کے حقوق، غریبوں اور کمزوروں کے حقوق۔ 1/6

میں ایک سردار کی بیٹی ہوں اور جاگیردارانہ نظام پر لعنت بھیجتی ہوں۔ کوئی بھی نظام جو معاشرے کو تقسیم کرتا ہے وہ منصفانہ اور درست نظام نہیں ہے۔ قبائلی نظام کھلم کھلا انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے۔ عورتوں کے حقوق، غریبوں اور کمزوروں کے حقوق۔ 1/6
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

دو قاتلانہ حملوں ، پابندیوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود میں نے پاکستان نہیں چھوڑا،جہاں طاقتور لوگوں کا واحد ہتھیار جھوٹ ہو وہاں زندگی واقعی مشکل تو ہو جاتی ہے لیکن اگر آپ سچ کو اپنی ضد بنالیں تو طاقتور کا انجام وہی ہوتا ہے جو جنرل مشرف اور باجوہ کا ہوا jang.com.pk/news/1386444