Muhammad Ali Chandio (@chandio95) 's Twitter Profile
Muhammad Ali Chandio

@chandio95

Lecturer in English | M.A in English from University of Karachi

ID: 1294376245

calendar_today24-03-2013 08:55:58

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

منصور علی خان Mansoor Ali Khan چلیں تصور کر لیں کہ پیپلزپارٹی حکومت بنانے کے لئے ن لیگ کو حمایت مہیا نہیں کرتی تو کوئی حکومت نہیں بن سکتی اور جو آئینی خلا پیدا ہو گا اس کا حل کیا ہے؟؟؟ آپ بڑے دانشور ہیں میرے سوال کا جواب ضرور دیجیئے گا اور حل بھی بتائیے گا۔آپ کے جواب کا انتظار ہے۔۔۔

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان کو جیالوں نے اپنے قائد کی طرح دلیل کے ساتھ جواب دیئے۔ یاد رہے اس سے قبل پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کے ساتھ تند و تیز سوالات پر شدید گالیاں اور مطیع اللہ جان کے خلاف ٹرینڈز چلائے گئے تھے۔ یہ فرق ہوتا ہے۔ جماعت اور بھیڑ میں۔

Fayaz Chachar (@chacharfayaz) 's Twitter Profile Photo

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی یوسی نو بختاور گوٹھ ضلع ملیر میں مرحوم چیئرمین صابر علی مگسی کی رہائشگاہ آمد میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے انکے قتل پر عزیز و اقارب سے تعزیت اور دعا کی صابر علی مگسی کے قاتلوں کو جلد گرفتار اور لواحقین کو انصاف دلایا جائیگا۔ میئر کراچی

Nadeem (@clickonnadeem) 's Twitter Profile Photo

Aftab Ahmad Goraya 900 ویوز ہیں آفتاب کی پوسٹ کے ۔۔ قریباً 50 لائیک بھی ہیں ۔۔ لیکن ولاگ کے ویوز صرف 31 ہیں ۔۔۔ جیالو شرم کرو ۔۔۔ نرم الفاظ میں بھی یہ منافقت ہے ۔۔ چار چھ تو پرو پی پی چینلز ہیں، ان کو پروموٹ کریں آپ لوگ دیکھیں گے تو ہم بھی Tahir Rao سے کہیں گے اسے بہتر کریں ۔۔ شکریہ

Aftab Ahmad Goraya (@gorayaaftab) 's Twitter Profile Photo

ندیم بھائی ایک دفعہ میں نے ٹویئٹر پر پول کیا کہ کتنے فیصد لوگ میرے آرٹیکلز کو پڑھ کر شئیر یا لائک کرتے ہیں اور کتنے فیصد بس ویسے ہی لائک یا شئیر کر دیتے ہیں تو جواب میں تقریبا 75 فیصد دوست ایسے تھے جو بغیر پڑھے آرٹیکل کو لائک یا شئیر کر رہے تھے۔ دوستوں کی محبت اپنی جگہ لیکن اس

Sanjay Sadhwani (@sanjaysadhwani2) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی سندھ کی 85 صوبائی جنرل نشستوں پر کامیاب ۔ چار آزاد ارکان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ مجموعی طور 89جنرل نشستوں کے ساتھ پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے 🙏🏻🙌 اور قومی اسمبلی 44 نشستیں ۔ اللہ کا کرم ہے تمام پیش گوئی درست ہوئیں 👍🙌

AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

Chaudhry Manzoor Sahib is also a very good choice for position of Governor Punjab - he is not only an ideological member of PPP but also an effective representative of PPP workers and activists BilawalBhuttoZardari Ch. Manzoor Ahmed

Chaudhry Manzoor Sahib is also a very good choice for position of Governor Punjab - he is not only an ideological member of PPP but also an effective representative of PPP workers and activists

BilawalBhuttoZardari
Ch. Manzoor Ahmed
Sajjad Abro (@sajjadabro001) 's Twitter Profile Photo

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل😘 شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾 شکریہ نجم الدین خان BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل😘
شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی 🇱🇾
شکریہ نجم الدین خان
BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari Bakhtawar B-Zardari
Epicurus (@epicurus_5124) 's Twitter Profile Photo

BilawalBhuttoZardari سندھ کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کی جارہی ہے اور یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ 2010 کے تحت ہورہی ہے - یہ کام محسن نقوی پنجاب میں کررہا تھا تب قمر زمان کائرہ ، چوہدری منظور بول رہے تھے کہ ظالمانہ اقدام ہے - کاروباری اور صنعتی اداروں کی حد تک 1/2

BilawalBhuttoZardari
سندھ کے سرکاری اسکولوں کی نجکاری کی جارہی ہے اور یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ایکٹ 2010 کے تحت ہورہی ہے - یہ کام محسن نقوی پنجاب میں کررہا تھا تب قمر زمان کائرہ ، چوہدری منظور بول رہے تھے کہ ظالمانہ اقدام ہے - کاروباری اور صنعتی اداروں کی حد تک 1/2
Raza Dharejo PPP (Official) (@razadharijo) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل نیو کراچی میں دوران الیکشن مہم میں شہید ہونے والے کم عمر کارکن عبد الرحمن اور شیراز اعوان کے بھتیجے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیلئے کل دوپہر ان کے گھر تشریف لائیں گے. BilawalBhuttoZardari

Epicurus (@epicurus_5124) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی سندھ حکومت نے جو ایکٹ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں نجی شعبے کی شرکت کے لیے بنایا تھا اسے سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں اور صحت کے اداروں کی نجکاری کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جارہا ہے- پبلک پرائیویٹ شراکت داری لے تحت یہ نئے ادارے بنانے کی بجائے سرکاری شعبے کو نواز

پی پی پی سندھ حکومت نے جو ایکٹ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں نجی شعبے کی شرکت کے لیے بنایا تھا اسے سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں اور صحت کے اداروں کی نجکاری کے لیے بے دردی سے استعمال کیا جارہا ہے- پبلک پرائیویٹ شراکت داری لے تحت یہ نئے ادارے بنانے کی بجائے سرکاری شعبے کو نواز
AkhtarRana (@ranaah22) 's Twitter Profile Photo

یہ عمرانڈووزیراعظم تو نہیں بن سکتا لیکن پارٹیاں بدل بدل کر لوٹااعظم ضرور بن چکا ہے 😉😉😉

یہ عمرانڈووزیراعظم تو نہیں بن سکتا لیکن پارٹیاں بدل بدل کر لوٹااعظم ضرور بن چکا ہے

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

کتنا ہی اچھا ہو کہ پاکستان کی تاریخ میں مسلسل دوسری بار جنرل نشست پر منتخب ہونے والے واحد ہندو رکن ممبر قومی اسمبلی کو قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر نامزد کردیا جائے۔۔۔۔۔؟

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلزپارٹی کے جانب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر مشہور و معروف ادیب، تعلیم دان، ڈرامہ نویس اور اینکر مھتاب اکبر راشدی ممبر قومی اسمبلی منتخب۔ قومی اسمبلی میں اب علم ادب اور تعلیم پر بہترین بحث و مباحثہ دیکھنے کو ملے گا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے جانب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست پر مشہور و معروف ادیب، تعلیم دان، ڈرامہ نویس اور اینکر مھتاب اکبر راشدی ممبر قومی اسمبلی منتخب۔
قومی اسمبلی میں اب علم ادب اور تعلیم پر بہترین بحث و مباحثہ دیکھنے کو ملے گا۔
Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

18 ویں ترمیم لکھتے وقت آصف علی زرداری نے بھانپ لیا تھا کہ ایوان صدر میں کبھی بھی دوبارہ چمگادڑوں کا راج آ سکتا ہے۔ اس لئے لکھ دیا تھا کہ صدر اجلاس نہ بلائے تو 21 دن میں سپیکر خود اجلاس بلا کر نئی اسمبلی کا حلف کروا سکے گا۔ دوراندیش ترین۔

Sharafat Rana (@systemexpertpk) 's Twitter Profile Photo

کچھ پھدو کھاتے اس سب کچھ کو وحی مانا کرتے تھے ۔ پھر بجلی کے بل آنا شروع ہو گئے

کچھ پھدو کھاتے اس سب کچھ کو وحی مانا کرتے تھے ۔ پھر بجلی کے بل آنا شروع ہو گئے
Shahzad Shafi (@shahzadshafi007) 's Twitter Profile Photo

18 اکتوبر 2007 کو خودکش حملہ آور اگر ٹرک کے نیچے گھسنے میں کامیاب ہو جاتا تو ساری قیادت ایک لمحے میں ختم ہو جاتی جانثارانِ بے نظیر کی زنجیر نے اس حملہ آور کو وہاں تک پہنچنے سے روکا ہمارا موت پر یقین ہے اس لیئے کئی شہادتوں کو برداشت کر پائے صدر آصف علی زرداری

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

President Zardari makes history once gain as the first civilian president to address parliament for the 8th time. President advocated for hope over hate, consensus over division and advised parliament to focus on people’s problems. He appreciated economic improvements while

Rab Nawaz Baloch (@rabnbaloch) 's Twitter Profile Photo

بطور صدر مملکت میرا آئینی فرض ہے، محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے میری ذاتی ذمہ داری ہے کہ میں ایوان اور حکومت کو خبردار کروں کہ آپ کی کچھ یکطرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، خاص طور پر، وفاقی اکائیوں کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت کا دریائے سندھ کے نظام سے مزید