اِنسان کا سب سے بڑا دُشمن خوف ہے
ڈر کی وجہ سے تمام تجربے
خُوشیاں
منصوبے
اور مُسرتیں
ادھوری رہ جاتی ہیں
کِس چیز کا ڈر ؟؟
اِلزامات کا ڈر
تنقید کا ڈر
چھوڑے جانے کا ڈر
یہ ڈر، خوف اِک خیالی احساس ہے
اگر
تُم خوف کے ناکے توڑ دو
تو...!!
تُمہیں عِلم ہو کہ زِندگی کِس قدر باکمال ہے...
۔