Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile
Muhammad Ahmad

@ch173596

ID: 1659434244010283008

calendar_today19-05-2023 05:42:52

10,10K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Zeeshan (@zeeshan8660) 's Twitter Profile Photo

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ اور مجھے جو بھی توفیق ہوتی ہے اللہ ہی کی مدد سے ہوتی ہے Good night x family 🌌

وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ
اور مجھے جو بھی توفیق ہوتی ہے
اللہ ہی کی مدد سے ہوتی ہے
Good night x family 🌌
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر زندگی 🌼 ایمان بخیر خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ھو, کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ, زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے. آمیـــــــن

صبح بخیر زندگی 🌼 ایمان بخیر 
 خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام
 اس دعا کے ساتھ قبول ھو,
 کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین 
اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ,
 زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت، 
خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی
 کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے.
 آمیـــــــن
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے آمین ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
یا اللہ تیرا شکر ہے کہ تو نے پر سکون نیند کے بعد ہمیں ایک روشن دن عطا کیا 
ہماری دعا ہے اسے نیکیوں سے آباد فرما کر ہمارے لیے توشہ آخرت بنا دے 
آمین ثم آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم صبح بخیر زندگی اللّہ پاک سے دعا ہے جو بھی کسی بیماری میں مبتلا ہیں اللّہ پاک اپنے رحمت کے خزانوں میں شفا کاملہ عطا جو کوئی کسی پریشانی میں مبتلا ہیں انہیں وہ پریشانی دور فرمائے اور ہم سب کو صحت سکون خوشحال زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️

اسلام علیکم 
صبح بخیر زندگی
اللّہ پاک سے دعا ہے جو بھی کسی بیماری میں مبتلا ہیں اللّہ پاک اپنے رحمت کے خزانوں میں شفا کاملہ عطا جو کوئی کسی پریشانی میں مبتلا ہیں انہیں وہ پریشانی دور فرمائے اور ہم سب کو صحت سکون خوشحال زندگی عطا فرمائے 
 آمین ثم آمین ❤️
Crypto Sentinel 100X 🚀 (@thekhanlover) 's Twitter Profile Photo

🦚 Assalamualaikum!🦚 💤" Please avoid girls picture to share in Ramzan ,If you want me on your post then avoid"💤 💤 Good evening x family!💤

🦚 Assalamualaikum!🦚

💤" Please avoid girls picture to share in Ramzan ,If you want me
 on your post then avoid"💤

💤 Good evening x family!💤
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر زندگی 💕🌹💕 *عشرہ رحمت کی دعا!* *رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ🤲🏻* اے رب العالمین میرے رب مجھے بخش دے مجھ پہ رحم فرما بیشک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے

السلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💕 
صبح بخیر زندگی 💕🌹💕
*عشرہ رحمت کی دعا!*

*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَیْرُ الرَّاحِمِیْنَ🤲🏻*

اے رب العالمین میرے رب مجھے بخش دے مجھ پہ رحم فرما بیشک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے
AaKiFah RaNa (@akf_rana13) 's Twitter Profile Photo

Aslamu alykum Everyone 🤗🤗 Ya Allah make the day I stand for you, The most beautiful day of my life Have a wonderful morning 🌄🌄

Aslamu alykum Everyone 🤗🤗 

Ya Allah make the day I stand for you, The most beautiful day of my life 

Have a wonderful morning 🌄🌄
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

🌙✨ Eid Mubarak ✨🌙 🕌 عید مبارک اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، رزق، سکون اور برکت سے بھر دے۔ یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور مغفرت لے کر آئے۔ امین 🤲

🌙✨ Eid Mubarak  ✨🌙

🕌 
 عید مبارک
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایمان، صحت، رزق، سکون اور برکت سے بھر دے۔
یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، رحمتیں اور مغفرت لے کر آئے۔
امین 🤲
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم 🌺 💞صبح بخیر زندگی💞 ، اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ۔۔!!! آمین یا رب العمین💞

اسلام و علیکم 🌺

💞صبح بخیر زندگی💞

، اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے  ۔۔!!! آمین یا رب العمین💞
Muhammad Ahmad (@ch173596) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ *صـبـــــح بــخیــر زندگی صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا

ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 
 *صـبـــــح بــخیــر زندگی
صبح اٹھتے ہی اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا مت بھولیں جس نے آپ کو ساری رات تمام بلاؤں اور بیماروں سے بچائے رکھا
تندرستی صحت اور ایمان کے ساتھ ایک نیا اور خوبصورت دن دکھایا