Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profileg
Bushra Anjum Butt

@bushraanjumbutt

Senator PMLN educationalist and a professor at LUMS my goal is to use this political platform to work towards the betterment of the educational system of Punjab

ID:284459979

calendar_today19-04-2011 09:47:03

5,7K Tweets

79,5K Followers

1,8K Following

Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

ایس ایس ڈی او کی کوششیں قابل تعریف ہیں
میں نے پنجاب میں بطور ایم پی اے دس سال گزارے پنجاب میں خواتین و نوجوانوں کو باختیار بنانے اور چائلڈ لیبر و چائلڈ میرج کے حوالے سے قانون سازی کی
SSDO Pakistan

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سینیٹر بشری انجم بٹ کی ملاقات نوجوانوں کے مسائل اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی

میں نے کل سینیٹ اجلاس میں اپنی پہلی تقریر میں پنجاب میں کم عمری شادی کا مسئلہ اٹھایا اور آج سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان صاحب نے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جوکہ اچھا اقدام ہے بچوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

ایس ایس ڈی او کی جانب سے ایک سیشن منعقد کیا گیا جس میں شرکت کی
سیشن کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنا تھا اس سیشن میں ملکی و بین الاقوامی ماہرین اور نوجوانوں نےشرکت کی

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

چائلڈ میرج اور چائلڈ لیبر اہم ایشوز ہیں ہم سب کو سیاست سے ہٹ کر ان مسائل کو حل کرنا چاہئے

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

ہمارے ملک پاکستان کی آبادی 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہیں یہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہے ہمیں ان کے مسائل کوحل باعزت روزگار فراہم اور مواقع پیدا کرنے چاہئے

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ اجلاس/بشری انجم

ہماری نوجوان نسل مایوس ہیں ان کے لیے مواقع پیدا کرنے ہونگے

اگر ہم اسی طرح سیاسیات پر بات کرتے رہے تو یہی نوجوان لائبیلٹی بن جائیں گے

یہاں بہت سے مسائل موجود ہیں جیسے حل کرنے کی ضرورت تھی

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

میری یہ کوشش ہوگی کہ جلد اس حوالے سے قانون سازی ہو کہ بچیوں کی شادی کی کم سے کم عمر اٹھارہ سال ہو 18 ہو
SSDO Pakistan

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

میں سب سے پہلے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ مجھے بطور سینیٹر اہم ذمہ داری سونپی
میں بطور سینیٹر قانون سازی میں بھرپور حصہ لو گی بالخصوص نوجوانوں کو خودمختار بنانے کے حوالے سے کیونکہ ہمارے ملک کی آبادی زیادہ نوجوانوں پر مشتمل ہیں اور نوجوان قیمتی اثاثہ ہیں

account_circle
Bushra Anjum Butt(@bushraanjumbutt) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
دعا گو ہوں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھےآمین

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں دعا گو ہوں اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھےآمین
account_circle