Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile
Baloch Students Organization

@bso__official

Official X Account of Baloch Students Organization [email protected]

ID: 1374737632786276353

calendar_today24-03-2021 14:59:43

1,1K Tweet

4,4K Followers

17 Following

Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

𝐁𝐒𝐎 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬' 𝐂𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐥𝐥𝐞𝐧𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐨𝐮𝐫𝐭𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐋𝐢𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐩𝐨𝐬𝐞𝐝 𝐎𝐟𝐟 𝐖𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐫𝐠𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬 United Nations UN Human Rights Human Rights Watch Amnesty International Amnesty International South Asia, Regional Office Human Rights Commission of Pakistan HR Council of Balochistan

𝐁𝐒𝐎 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬' 𝐂𝐚𝐬𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐥𝐥𝐞𝐧𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐅𝐨𝐮𝐫𝐭𝐡 𝐒𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐋𝐢𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐃𝐢𝐬𝐩𝐨𝐬𝐞𝐝 𝐎𝐟𝐟 𝐖𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐇𝐞𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐀𝐫𝐠𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬

United Nations UN Human Rights Human Rights Watch Amnesty International Amnesty International South Asia, Regional Office
Human Rights Commission of Pakistan HR Council of Balochistan
Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

بی ایس او جامعہ بلوچستان کا ہفتہ وار اسٹڈی سرکل منعقد، سیاسی و تعلیمی صورتحال پر اظہار خیال

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لوامز یونٹ (اوتھل زون) کی جانب سے اسٹڈی سرکل بموضوع بلوچستان و عالمی سیاسی صورتحال پر زونل آرگنائزر جنید بلوچ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔

بی این پی رہنما حاجی وحید لہڑی پر جھوٹی ایف آئی آر بد نیتی پر مبنی ہے۔ بی ایس او

بولان میڈیکل کالج کی بندش حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی کا شاخسانہ ہے — بی ایس او شال زون

بولان میڈیکل کالج کی بندش: طلباء دشمنی پر مبنی رویے ناقابل برداشت ہیں، اگر سیکرٹریٹ کے آفسران کو میڈیکل کے تعلیم کی اہمیت کا پتہ نہیں تو کالج کے اساتذہ کرام کو زمہ داریوں کا مظاہرہ کرکے آواز بلند کرنی ہوگی — بی ایس او شال زون

پشتون طلباء تنظیموں کی جانب سے گزشتہ دنوں ہونے والا پریس کانفرنس افسوسناک اور برادر اقوام کو دست گریبان کرنے کی کوشش ہے — بی ایس او

پروفیسر صبا دشتیاری علم کے مینار تھے، برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایس او

کارکن سے رہنما تک چیئرمین منظور بلوچ کی زندگی رول ماڈل کی حیثیت رکھتی ہے۔ بی ایس او

شہید حمید بلوچ کی 44ویں برسی پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہے۔ بی ایس او

شہید حمید بلوچ، قربانی اور جہدِ مسلسل تحریر: صمند بلوچ ( سیکرٹری جنرل بی ایس او ) facebook.com/share/p/19eCJV…

شہید حمید بلوچ، قربانی اور جہدِ مسلسل

تحریر: صمند بلوچ ( سیکرٹری جنرل بی ایس او )

facebook.com/share/p/19eCJV…
Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

بی این پی اور بی ایس او کوئٹہ کے زیر اہتمام بروز اتوار، 15 جون 2025 شام 4:00 بجے کو جہلم کاریز میں بی این پی کے مرکزی کونسلر حاجی وحید لہڑی کی رہائیش گاہ پر مشترکہ تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔

ماضی سے حال تک، بلوچ طلباء کی جہد مسلسل تحریر: صمند بلوچ ( سیکرٹری جنرل بی ایس او ) facebook.com/share/p/1L9wdq…

ماضی سے حال تک، بلوچ طلباء کی جہد مسلسل
تحریر: صمند بلوچ ( سیکرٹری جنرل بی ایس او )

facebook.com/share/p/1L9wdq…
Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان گرینڈ الائنس کے قائدین پر طاقت کا استعمال اور گرفتاری افسوسناک ہیں جسکی شدید مذمت کرتے ہیں،ل۔ بی ایس او

بلوچی، براہوی اور پشتو ڈیپارٹمنٹس بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد، تحریک چلائیں گے۔ بی ایس او

بی ایس او کا بائیسواں مرکزی کونسل سیشن کا انعقاد اکتوبر میں ہوگا، مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ #BSO

بی ایس او کا بائیسواں مرکزی کونسل سیشن کا انعقاد اکتوبر میں ہوگا، مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ
#BSO
Baloch Students Organization (@bso__official) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان ایگریکلچر یونیورسٹی کی عمارت کو پرائیویٹ ادارے کے حوالے کرنا ناقابل قبول ہے۔ بی ایس او

بی ایس او شال زون کا ورکنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد، مختلف ایجنڈے زیر بحث سمیت قومی راہشون سردار عطاء اللہ مینگل کے برسی کے موقع پر مرکزی پروگرام کے توسط سے شال میں سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا