Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile
Ashfaq Hassan

@brigashfaqhasan

A Veteran, Security & Defence Analyst. Golf, Books, Writer, Traveler, Philanthropist. NDU Pak, NDU China, Glowmacs USA, Pak & Pak Army Runs In Blood.

ID: 926351455644250113

linkhttps://youtube.com/@brigashfaqhassanrsitara-e-1916 calendar_today03-11-2017 07:32:52

20,20K Tweet

45,45K Followers

813 Following

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کو قوم کے ساتھ آزادی کا جشن منائیں گے۔ سلیمان اکرم راجہ، اعظم سواتی۔ فیصلے کو سراہتے ہیں۔ سیاست ھوتی رہتی ھے۔ قومی مفاد مقدم ہونا چاہئیے

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

This moron in official wrap is hurling insult on the political system of Pakistan and creating qualms about the elections. He should be asked to clarify his statement

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

یہ جشنِ آزادی کا ہے، اور یہ جشن “معرکہ حق” کی کامیابی کا ہے! 🇵🇰✨ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ جیسے ماضی میں ہم نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو دھول چٹائی، ویسے ہی آج “آپریشن بنیان المرصوص” اور “معرکہ حق” میں اُسے پھر سے شکست دے کر دنیا کو اپنی طاقت

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

برنی سینڈرس غزہ میں بچوں کی ھلاکت اور غذا کی تلاش میں لوگوں کی ھلاکت پر پھٹ پڑے۔ ظلم اور بر بریت کی اس داستان نے ان کو بھی ھلا کر رکھ دیا لیکن عرب ملکوں کو کوی اثر نہیں ھو رھا

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک۔ اگر ھم تہیہ کر لیں کہ کوئ کام بھی ملکی مفاد کے خلاف نہیں کریں گے، رول آف لاء، انصاف اور قانون کی پاسداری کریں گے اور کروائیں گے تو کوئئ وجہ نہیں کہ دنیا میں ھمارا نام بھی ھو اور مقام بھی ھو۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد

تمام اھل وطن کو یوم آزادی مبارک۔
اگر ھم تہیہ کر لیں کہ کوئ کام بھی ملکی مفاد کے خلاف نہیں کریں گے، رول آف لاء، انصاف اور قانون کی پاسداری کریں گے اور کروائیں گے تو کوئئ وجہ نہیں کہ دنیا میں ھمارا نام بھی ھو اور مقام بھی ھو۔
پاکستان ھمیشہ زندہ باد
Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

قانون کیسے کیسے ترقی کرتا رھا ۔ جتنی ترقی کرتا رھا عالمی لیول پر ھماری درجہ بندی اتنی ھی گرتی گئی۔ *وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں* *سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

کمانڈر صاحب بت نہیں لڑتے، غیرت لڑتی ہے، میں جو کاروائیاں کروں گا انکی خبریں آپ کو ہندوستانی ریڈیو سے ملیں گی۔ سندھ کا حُر مجاہد کیپٹن اربیلو فقیر غازی 1965 کی جنگ میں رضاکارانہ بھرتی کے لئے جب آیا تو کمانڈنٹ نے بھرتی سے انکار کردیا کہا کہ یہ لڑکا عمر میں چھوٹا اور دُبلا پتلا ہے

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

ایک اور ہزیمت ایک اور پستی۔ 34 سال بعد ویسٹ انڈیز کی اس ٹیم سے شکت جو دسویں نمبر پر ھے۔ زد اور انا چھوڑ دیں یہ آپ کے بس کا روگ نہیں۔ کرکٹ کو کسی پروفیشنل کے حوالے کریں

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی کی تقریبات جس بھرپور انداز میں پورے ملک میں منائ جا رھی ھیں اور اس میں عوام کا جوش و ولولہ جس طرح نظر آ رھا ھے اس سے ثابت ھوتا ھے پوری قوم ایک ھے ، نظریہ ایک ھے اور سمت بھی ایک ھے۔ معرکہ حق کی فتح کے جشن نے بھی تقریبات کو دوبالا کر دیا۔ آپکی افواج زندہ باد پاکستان

Omar Mahmood Hayat (@omarmahmoodhay1) 's Twitter Profile Photo

Today, we honor the sacrifices that gave birth to our homeland—and renew our commitment to the ideals that must sustain it. As a son of Pakistan, having served in its institutions and walked its soil with pride, I believe our independence is not just a date—it is a duty.

Today, we honor the sacrifices that gave birth to our homeland—and renew our commitment to the ideals that must sustain it.
As a son of Pakistan, having served in its institutions and walked its soil with pride, I believe our independence is not just a date—it is a duty.
Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی کے موقع پر سوچتا ھوں: کیا موجودہ سیاسی لیڈر شپ اور سیاسی جماعتیں ( کچھ کو چھوڑ کر) قائداعظم کے افکار اور معیار پر پوری اترتیں؟ کیا موجودہ نظام انصاف ان کے افکار اور معیار پر پورا اترتا؟ کیا موجودہ انصاف اور قانون کی علمبرداری ان کے معیار پر پوری اترتی؟ کیا موجودہ شخصی

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی جدوجہد کی کہانی کے کچھ دردناک لمحے۔ سبق سیکھئیے۔ ملکی اور پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھیں۔ انصاف اور قانون کہ بالا دستی آپ کی ذمے داری ھے۔ کیا ھم یہ ذمے داری نبھا رہے ھیں؟ اور کیا ہمارے قول اور فعل ملکی مفاد کے عین مطابق ھیں؟

پاکستان کی جدوجہد کی کہانی کے کچھ دردناک لمحے۔
سبق سیکھئیے۔ ملکی اور پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھیں۔ 
انصاف اور قانون کہ بالا دستی آپ کی ذمے داری ھے۔ 
کیا ھم یہ ذمے داری نبھا رہے ھیں؟ 
اور کیا ہمارے قول اور فعل ملکی مفاد کے عین مطابق ھیں؟
Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

Another reflection of our relevance. Cooperation in counter terrorism, trade, critical minerals, hydro carbon, and beyond. جگ جگ جئیے سوھنی دھرتی

Another reflection of our relevance. 
Cooperation in counter terrorism, trade, critical minerals, hydro carbon, and beyond. 
جگ جگ جئیے سوھنی دھرتی
Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

انتظار ھے پی ٹی آئ کے لیڈرز آج شھدا کے گھر ان کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کب جاتے ھیں۔ یہی مواقع ھوتے ھیں جب آپ دوسروں کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتے ھیں

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

Awards or no awards. ھمارے بہادر اور جری آرمڈ فورسز کی قیادت اور چند سول قیادت اور شخصیات کے علاوہ کوئی ایوارڈ کے اھل نہیں ۔ ایوارڈ کو مذاق بنا کر ان کی اہمیت کم نہ کریں۔ جگ ھنسائ پیدا نہ کریں۔

Awards or no awards. 

ھمارے بہادر اور جری  آرمڈ فورسز کی قیادت اور چند  سول   قیادت اور شخصیات کے علاوہ کوئی ایوارڈ کے اھل نہیں ۔ 
ایوارڈ کو مذاق بنا کر ان کی اہمیت کم نہ کریں۔ 
جگ ھنسائ پیدا نہ کریں۔