Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile
Bobbie

@bobbie3949

ID: 1916840882520907777

calendar_today28-04-2025 13:05:15

357 Tweet

37 Followers

37 Following

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے کہ رات ہوتے ہی آسمان ایران کا ہوجاتا ہے، اور دن ہوتے ہی پروپیگنڈا اسرائیل کا ہو جاتا ہے۔ بھارتی صحافی رویش کمار کا تبصرہ

ایسا لگتا ہے کہ رات ہوتے ہی آسمان ایران کا ہوجاتا ہے، اور دن ہوتے ہی پروپیگنڈا اسرائیل کا ہو جاتا ہے۔ بھارتی صحافی رویش کمار کا تبصرہ
Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر دوست نہیں ہوتے مُسافر ہوتے ہیں 😊 جو سفر کے دوران گپ شپ کرتے ہیں اور جُدا ہو کر کبھی زندگی میں نہیں ملتے🙄

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

*نقاب و حجاب کی راہ تھوڑی مشکل ضرور ہے،* *مگر یہی راستہ جنت کی خوشبوؤں تک لے جاتا ہے۔* *وہ سانسیں جو پردے کے پیچھے کبھی گھٹن محسوس کریں،* *وہ کل جنت کی ٹھنڈی ہوا بن کر راحت دیں گی۔* *پردہ صرف ظاہری پردہ نہیں، دل کی پاکیزگی کی علامت ہے۔* 💕اسلام کی شہزادیاں💕

*نقاب و حجاب کی راہ تھوڑی مشکل ضرور ہے،*  
*مگر یہی راستہ جنت کی خوشبوؤں تک لے جاتا ہے۔*  
*وہ سانسیں جو پردے کے پیچھے کبھی گھٹن محسوس کریں،*  
*وہ کل جنت کی ٹھنڈی ہوا بن کر راحت دیں گی۔*  
*پردہ صرف ظاہری پردہ نہیں، دل کی پاکیزگی کی علامت ہے۔*  

💕اسلام کی شہزادیاں💕
Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں یہاں پہ کچھ بھی Permenant نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں Good afternoon 🌞

پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ جو رابطہ نہیں کرتے وہ ضرور مصروف ہونگے 

لیکن بعد میں سمجھ آئی لوگ بیزار ہوجاتے ہیں 

یہاں پہ کچھ بھی Permenant  نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہماری جگہ لوگ لے ہی لیتے ہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہو کہ ہم پاس نہ ہو اور وہ بیقرار نہ ہوں
Good afternoon 🌞
Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

آپ کی عزت افزائی کا شکریہ، مگر میں اتنی بااختیار نہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

تصور کریں اگر آج پاکستان آرمی چیف کی جگہ مودی کے اعزاز میں ٹرمپ نے ظہرانہ دیا ہوتا تو بھارت کا کیا ردعمل ہوتا۔ بھارت نے یہی کہنا تھا کہ دنیا جب تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر ہے تو امریکی صدر نے بھارتی وزیراعظم سے مشاورت کرنا ضروری سمجھا لیکن ایسا ہوا نہیں اور اب بھارت کی چیخیں

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

بغیرت 🐶🐕 دلہ کمینہ جب تو اور تیرا باپ جس کی تو ناجائز اولاد ہے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے تھے تب تمھارا ایٹمی پروگرام انسانیت کے لیے خطرناک نہیں تھا اور اب ایران تمھاری تباہی پھیر رہا ہے اب تمھیں انسانیت یاد آگئی ہے کتے کی اولاد

بغیرت 🐶🐕 دلہ کمینہ جب تو اور تیرا باپ جس کی تو ناجائز اولاد ہے فلسطینیوں کا قتل عام کر رہے تھے تب تمھارا ایٹمی پروگرام انسانیت کے لیے خطرناک نہیں تھا اور اب ایران تمھاری تباہی پھیر رہا ہے اب تمھیں انسانیت یاد آگئی ہے کتے کی اولاد
Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

🍂`اے پروردگار عالم ھماری وفات سے قبل ھمارے حال کو سنوار دے ہمارا انجام بہترین کر دے ھمیں اس حال میں اٹھا کہ تو ھم سے راضی ہو اور ھمارے بعد کسی دل کو ہمارا ذکر کرتے ہوئے دعا پر آمادہ کر دے `آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین` ❤️🤲🏻

🍂`اے پروردگار عالم 
ھماری وفات سے قبل ھمارے حال کو سنوار دے 
ہمارا انجام بہترین کر دے  
ھمیں اس حال میں اٹھا کہ تو ھم سے راضی ہو
اور ھمارے بعد کسی دل کو ہمارا ذکر کرتے ہوئے دعا پر آمادہ کر دے
`آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین` 
❤️🤲🏻
Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

اگر یوتھیے ایران میں ھوتے تو اسرائیل کے حق میں بھونک رھے ھوتے۔ Are you agree ......

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے رکھی دعوت ، خافظ بنے مہمان رو رو کر سوکھ گیا ، میرا یوتھی شیطان احمد فرہاد دوزخ

Farah Z (@fz_f33) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے حافظ صاحب سے بولا رات کے حملے ایران سے بند کروائیں۔پھر کیا تھا حافظ صاحب نے صبح صبح کروائیں دئیے کھسرائیل کی سٹاک مارکیٹ حقیقی طور پر پکی کریش کر گئی😅. سٹاک ایکسچینج ایریا میں تباہی ابتدائی رپورٹس کے مطابق 50 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔پراپرٹی کا بھاری نقصان ہوا ہے. ماشاءاللہ

ٹرمپ نے حافظ صاحب سے بولا رات کے حملے ایران سے بند کروائیں۔پھر کیا تھا حافظ صاحب نے صبح صبح کروائیں دئیے
کھسرائیل کی سٹاک مارکیٹ حقیقی طور پر پکی کریش کر گئی😅.
 سٹاک ایکسچینج ایریا میں تباہی ابتدائی رپورٹس کے مطابق 50  لوگ زخمی ہوئے ہیں۔پراپرٹی کا بھاری نقصان ہوا ہے.
ماشاءاللہ
Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

کشمیر کاجھنڈا نہ پکڑنا اسرائیل کامذمت نہ کرنا اور انڈیا کو سپورٹ کرنا، غداری نہیں تو اور کیا ھے۔نیازی یاہو 💯

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

ایران ہر روز ایک نئی قسم کا میزائل اسرائیل بھیجتا ہے تا کہ بنی اسرائیل کے لوگ بور نہ ہو 🙈🤣

Bobbie (@bobbie3949) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اس طرح ناجائز ریاست ہے جس طرح 2018 میں باجوا فیض نے مل کر ناجائز حکومت بنائی کڑوا سچ