Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile
Benazir Income Support Programme

@bisp_pakistan

Official Twitter handle of the Benazir Income Support Programme (BISP) - @GovtofPakistan’s social protection vehicle.

ID: 3074450315

linkhttp://www.bisp.gov.pk calendar_today06-03-2015 09:30:39

12,12K Tweet

87,87K Followers

17 Following

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بینظیر اسکلز ٹریننگ پروگرام کا بنیادی مقصد بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والے افراد کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہے۔ Senator Rubina khalid Government of Pakistan facebook.com/share/v/oiuyA6…

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

اے وطن کے رکھوالو تم ہو بینظیر ! اپنی دلیری، جذبے اور حب الوطنی میں تم وطن کا دفاع مضبوط بنارہے ہو ہم وطن کو سر سبز بنا رہے ہیں۔ سر سبز پاکستان ہوگا بینظیر پاکستان #DefenceDay #6september2024 #GreenPakistanBenazirPakistan #BISPGreenInitiative

اے وطن کے رکھوالو تم ہو بینظیر ! اپنی دلیری، جذبے اور حب الوطنی میں تم وطن کا دفاع مضبوط بنارہے ہو ہم وطن کو سر سبز بنا رہے ہیں۔  

سر سبز پاکستان ہوگا بینظیر پاکستان

#DefenceDay #6september2024 #GreenPakistanBenazirPakistan #BISPGreenInitiative
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 051-9246421

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 

051-9246421
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

یوم پاکستان کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے اور رجسٹرڈ خاندانوں کی جانب سے تاریخی شجرکاری مہم کے تحت اب تک 530,578 پودے لگا چکے ہیں۔ سر سبز پاکستان ہوگا بینظیر پاکستان #DefenceDay #6september2024 #GreenPakistanBenazirPakistan #BISPGreenInitiative

یوم پاکستان کے موقع پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے عملے اور رجسٹرڈ خاندانوں کی جانب سے تاریخی شجرکاری مہم کے تحت اب تک 530,578 پودے لگا چکے ہیں۔

سر سبز پاکستان ہوگا بینظیر پاکستان

#DefenceDay #6september2024 #GreenPakistanBenazirPakistan #BISPGreenInitiative
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں شمولیت کے لئے شرائط اور رجسٹریشن کا طریقہ کار۔
Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں آج مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 051-9246421

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی سے متعلق سوالات کےجوابات جانئے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد سےلائیوای-کچہری میں آج مورخہ 09 ستمبر 2024 بروز پیر دن 11:30بجے سے لے کر 12:30بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔ 

051-9246421
Naveed Akbar (@naveed_bisp) 's Twitter Profile Photo

BISP held its first National Steering Committee meeting for the SOPRAN project, aimed at improving adolescent girls' nutrition in 7 districts across Pakistan. Together with key stakeholders like GIZ, Nutrition International, and CERP, BISP is committed to tackling malnutrition

Benazir Income Support Programme (@bisp_pakistan) 's Twitter Profile Photo

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔

بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں کٹوتی سے متعلق شکایت کے اندراج کا طریقہ کار۔