Biŋish (@bini5h) 's Twitter Profile
Biŋish

@bini5h

I don’t follow the crowd, I walk through them.

ID: 1483188186289516545

calendar_today17-01-2022 21:23:24

63,63K Tweet

24,24K Followers

8,8K Following

Sehrish Maan (@smunirmaan) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف کا جنازہ عام جنازہ نہیں تھا ریفرنڈم تھا۔پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ریفرنڈم ۔!!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا

میں تحریکِ انصاف کے تمام سیاسی قائدین، اراکینِ اسمبلی، اور وکلاء کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب سے میرے تمام کیسز کی عدالتی کارروائیوں میں باقاعدگی سے شرکت کریں، سماعت کے موقع پر عدالت میں موجود رہیں، اور انصاف کے حصول تک اپنی موجودگی برقرار رکھیں۔ اوپن کورٹ کے کیسز میں شرکت آپ کا
Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ زخم مندمل ہوجاتے ہیں۔ ایک یہ زخم ہے جسے وقت بھرنے نہیں دیتا۔ شاید یہ زخم کبھی نہ بھرے۔ شاید انصاف اس کی چبھن کچھ کم کرسکے۔ اللہ ہمیں اس زندگی میں، اس دنیا میں وہ دن دیکھنا نصیب کرے۔ #شہید_حق_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed

لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ زخم مندمل ہوجاتے ہیں۔ ایک یہ زخم ہے جسے وقت بھرنے نہیں دیتا۔ شاید یہ زخم کبھی نہ بھرے۔ شاید انصاف اس کی چبھن کچھ کم کرسکے۔
اللہ ہمیں اس زندگی میں، اس دنیا میں وہ دن دیکھنا نصیب کرے۔

#شہید_حق_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ کے ججز اپنے احکامات پر عمل کروائیں اور آگر وہ بے بس ہے نہیں کر سکتے ہیں تو پھر عدالتوں کو تالے لگوائیں اڈیالہ کے باہر سہیل آفریدی کی گفتگو 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر وزیراعلٰی سہیل آفریدی اور جنید اکبر نے کارکنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دے دیا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے خود بتا دیا کہ جس چارد پر انڈہ پھینکا گیا تھا وہ کسی نے 50 لاکھ روپے میں خرید کر پیسے شوکت خانم اسپتال کو دے دئے ہیں ♥️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اپنے ذاتی مفادات اور چمچہ گیری میں کچھ عرصہ پہلے بشری بی بی کے لئے سوشل میڈیا پر دو گروپس کی طرف سے بہت آواز اٹھائی جا رہی تھی کہ بشری بی بی کو انصاف دو۔ لیکن جیسے ہی ان کے مفادات ختم ہوئے سب بشری بی بی کو بھول گئے، یہی ہے اصل فسادی 🖐🏿

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے سوچ سمجھ کر سہیل آفریدی کو زمہ داری دی ہے آگر کوئی سہیل آفریدی کے خلاف بولتا ہے تو سمجھ جائیں یہ خان کے اصل دشمن ہیں۔ سہیل آفریدی ایک مڈل کلاس نظریاتی ورکر ہے جو انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی نرسری سے یہاں تک پہنچا ہے وارداتیوں پر نظر رکھیں 👀

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف صاحب کی والدہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں ، اللہ کے حضور پیش ہو کر اپنے شہید بیٹے کے قتل کا مقدمہ دائر کریں گی ، وہاں سے ضرور انصاف ہوگا انشا اللہ کیونکہ اس عدالت میں کوئی یحییٰ آفریدی ،امین الدین خان ،عالیہ نیلم،عامر فاروق اور جسٹس ڈوگر نہیں ہوں گے

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور آیا اور اس نے مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے اور میرے خلاف پریس کانفرنس کی، ناجائز طریقے سے آئے ہوئے وفاقی وزراء نے مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے لیکن ہماری تربیت عمران خان نے کی ہے، میں نے ان گھٹیا الزامات کا جواب فلور آف دا ہاؤس مہذب انداز میں دیا، وزیر

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو شہادت سے دو دن پہلے ارشد شریف نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شئر کی تھی 💔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب Imran Khan کا مشہور مقولہ ہے “جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نا، میں تب سے پاکستان کا نام روشن کر رہا ہوں” اور اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ ساؤتھ افریقہ کے Castle of Good Hope میوزیم، ہیروز سیکشن میں پاکستان سے “علامہ اقبال کے بعد صرف عمران خان کی تصویر لگی ہے”

Ali Malik (@alihasnainmalik) 's Twitter Profile Photo

حوالدار Muneeb Farooq سے گزارش ہے کہ کیا عمران خان کے جرائم میں ملک کو دو لخت کرنا ہے؟ عمران خان کا جرم طالبان کو بنانا ہے؟ عمران خان نے کسی پرائی جنگ میں اپنے ۹۰ ہزار شہری شہید کروائے ہیں اور ۱۵۰ ارب ڈالر کا نقصان کیا ہے؟ عمران خان نے ڈی ایچ اے بنائے ہیں؟ اپنے رشتے داروں کو

حوالدار <a href="/muneebfaruqpak/">Muneeb Farooq</a> سے گزارش ہے کہ کیا عمران خان کے جرائم میں ملک کو دو لخت کرنا ہے؟ عمران خان کا جرم طالبان کو بنانا ہے؟ عمران خان نے کسی پرائی جنگ میں اپنے ۹۰ ہزار شہری شہید کروائے ہیں اور ۱۵۰ ارب ڈالر کا نقصان کیا ہے؟ عمران خان نے ڈی ایچ اے بنائے ہیں؟ اپنے رشتے داروں کو
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی کیونکہ ہمارے لوگوں کو ناجائز طریقے سے نااہل کیا گیا ہے لہٰذا پی ٹی آئی کی طرف سے ضمنی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار کھڑا نہیں ہوگا

Biŋish (@bini5h) 's Twitter Profile Photo

لوگ آپ کے باغیچے سے آپ کے لگاٸے ہوٸے پھول تو توڑ سکتے ہیں ۔ لیکن اُس باغیچے میں آنے والی بہار کو نہیں روک سکتے ۔ تو لوگوں کی چالوں اور مکر و فریب سے گھبرایا نہ کریں وہ اپ کی زندگی میں مشکلات تو کھڑی کر سکتے ہیں لیکن نصیب میں لکھی آسانیاں ان مشکلات کو آپ تک نہیں آنے دیں گی 🖤

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

اَب ہمیں اسرائیلی اخبارات بتائیں گے کہ غزہ میں پاکستانی فوج تعینات ہو گی؟ اس معاملہ پر ابھی تک نام نہاد حکومت نے قوم کو اعتماد میں کیوں نہیں لیا؟ یہ غیر نمائندہ حکومت پاکستانیوں کو اتنا غیر اہم سمجھتی ہے کہ اُس نے اِس حساس معاملہ میں اُنھیں اعتماد میں لینا مناسب ہی نہیں سمجھا؟

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اخبارات میں گھٹیا رپورٹنگ جاری ہے کہ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر حکومت بنانے کے نمبر پورے کرنے کے لیے فلاں فلاں کو ٹاسک سونپ دیا ، کیا آزاد کشمیر حکومت کے لیے نمبر پیپلز پارٹی نے پورے کرنے ہیں ؟؟ جو اپنی سیٹیں نہیں جیت سکے وہ پورے آزاد کشمیر کی حکومت اپنے زور بازو پر بنائیں گے؟؟