Rebel 🗣️ (@berabelle) 's Twitter Profile
Rebel 🗣️

@berabelle

#Team_CRGP #چھاؤنی Stop killing innocent Pakistani 🇵🇰

ID: 417490845

calendar_today21-11-2011 00:48:44

23,23K Tweet

843 Followers

1,1K Following

MƦ.ӇƖƊЄ (@hpolitics99) 's Twitter Profile Photo

اگر چیف جسٹس دو بنانے ہیں ایک ائینی اور ایک قانونی 🙄 تو پھر کمپنی کے بھی دو چیپ بناؤ ایک جنگی چیپ دوسرا سیاسی چیپ😂 اینج تے فیر اینج ای سئی 🤪

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

ڈور ٹُو ڈور کیمپین راولپنڈی کے بہت سے گلی محلوں اور ٹینچ بازار میں۔ یہ قوم بدلے گی اپنی تقدیر، یہ قوم چھین کر لے گی آزادی۔ عمران خان زندہ باد۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جسٹس قاضی فائز عیسی نے اس عورت کو عدالت سے باہر نکلوا دیا اور کہا، یہ بیمار نہیں یہ ڈرامہ کر رہی ہیں اسے باہر نکال دیں 💔

Aleema khan fan (@ikhan_17) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی بد دعا کی ضرورت ہے🙏 وقت کے فرعونوں اللہ پاک تمہاری نسلیں تباہ کریں تمہاری اولادوں کے ساتھ بھی یہ ہو آمین

اجتماعی بد دعا کی ضرورت ہے🙏

 وقت کے فرعونوں اللہ پاک تمہاری نسلیں تباہ کریں تمہاری اولادوں کے ساتھ بھی یہ ہو آمین
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میرے مطابق فائر وال اور عظمی بخاری کے مطابق فائبر وال سے میرا اکاؤنٹ بچانے کی کوشش کریں۔ انصافیئنز تمام ٹویٹس لائک اور کامنٹ کریں۔۔😂♥️

Salman Khan (@frankfurtpk) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کو میں تب سے جانتا ہوں جب اس کے بھائی نے سریلا سیمنٹ کے پیسے لیکر بھاگے تھے اوریا مقبول جان

Parizad 🇧🇻🇵🇰🇳🇴 (@parizad__oslo) 's Twitter Profile Photo

🚨 مریم نواز کے حکم پر مینار پاکستان کا مرکزی گیٹ بند کرنے کے بعد مینار پاکستان کے اردگرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے پنجاب پولیس کو عوامی سونامی کے سامنے قربانی کا بکرا بنا دیا ھے

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں نوجوان عمران خان کے نعرے لگاتے ہوئے مینارِ پاکستان کے لیے نکل پڑے

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خوف عمران جلسے سے پہلے ہی مینار پاکستان کو سیل کر دیا گیا۔۔۔ خوف سے مرنے سے بہتر ہے اڈیالہ والے کے پاؤں پکڑ لیں۔۔۔

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

لاہوری۔۔۔🔥 جلسے سے ایک روز قبل ہی ہزاروں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔۔۔۔لو توڑ دیا تمھارے خوف کا بُت۔۔۔

Pure Insafian🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿🇵🇰 (@onlyhuman804) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو انہوں نے مینار پاکستان سیل کیا آپ لاہور سیل کر دو!!!! #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی #LahoreKaaptanKa #جلسہ_تو_ہوگا

میرے پاکستانیو انہوں نے مینار پاکستان سیل کیا آپ لاہور سیل کر دو!!!!
#مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی 
#LahoreKaaptanKa 
#جلسہ_تو_ہوگا
Rebel 🗣️ (@berabelle) 's Twitter Profile Photo

ایسی وجہ سے تو پاکستان کا یہ حل ہے ابھی مزید اس سے بھی برا ہو گا اگر ان لوگوں نے اپنے اعمال ٹھیک نہیں کئے اور میرے خیال سے یہ کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتے بدقسمتی سے ہر برائی میں پاکستان سب سے آگے ہے پورن دیکھنے اور بیچنے میں 🖐🏿 زنا چھوٹے بچوں کے ساتھ 🖐🏿 بے حیائی ہر طرف 🖐🏿