Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile
Benish Rajput ❣️

@beno_rana

رنگین دنیا 🍂🌍 سفید خون ⚪ کالے دل 🖤
مہنگے شوق 🫰 گھٹیا سوچ 😕 منافق لوگ😏

ID: 1543165906230157312

calendar_today02-07-2022 09:33:33

3,3K Tweet

2,2K Followers

130 Following

Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

*مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر* *تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے!*🥰 ⫷✭#BenoRana🙂✭⫸

*مجھے معلوم نہیں محبت کی تعریف مگر*

 *تجھے دیکھوں تو دل کو سکون ملتا ہے!*🥰
⫷✭#BenoRana🙂✭⫸
Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

تو تختیاں پڑھسیں قبراں توں تیکوں یاد آساں پر لبھساں نئیں-💯🔥💔 ⫷✭#BenoRana🙂✭⫸

تو تختیاں پڑھسیں قبراں توں 
تیکوں یاد آساں پر لبھساں نئیں-💯🔥💔
⫷✭#BenoRana🙂✭⫸
Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

*عمـــر کے تـــقاضـــوں مــیں ایــک تــماشــا جـــوانـــی ہے🌈* ⫷✭#BenoRana🙂✭⫸

*عمـــر کے تـــقاضـــوں مــیں ایــک تــماشــا جـــوانـــی ہے🌈*
⫷✭#BenoRana🙂✭⫸
A L Y A S 🇵🇸 (@alyasjutt29) 's Twitter Profile Photo

تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دِن پچاس ہزار. Happy Birthday Binish 🎂 Wish you many many happy returns of the day🎂🎉. Allah bless you. I want to wish you a happy life☺ Always keep a smile🫶 on your face. Benish Rajput ❣️

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دِن پچاس ہزار.

Happy Birthday Binish 🎂
Wish you many many happy returns of the day🎂🎉. Allah bless you.

I want to wish you a happy life☺
Always keep a smile🫶 on your face.
<a href="/Beno_Rana/">Benish Rajput ❣️</a>
Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

ملنگ عورت ہوں لَو لگ جائے تو وہ دَر نہیں چھوڑتی پر سائیں!! دَر والا سخی ہو تو ہی سوالی کھڑا سجتا ہے۔۔ ⫷✭#BenoRana😎✭⫸

Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اُٹھے ہو..... تم نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں.. ⫷✭⁦#BenoRana⁩😎✭⫸

یہ تو آدھا بھی نہیں جس پہ تڑپ اُٹھے ہو..... 

تم نے دیکھا ہی نہیں ہجر مکمل جاناں..
⫷✭⁦#BenoRana⁩😎✭⫸
Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم ۔۔ وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے ۔۔۔

سو مجھ کو ہار کے رکھنا پڑا ہے اپنا بھرم ۔۔
وہ داؤ کھیل رہا تھا میرے سکھائے ہوئے ۔۔۔
Benish Rajput ❣️ (@beno_rana) 's Twitter Profile Photo

آجکل کی دھوپ خوبصورت عورت کی طرح ہوگئی ہے جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا ہے 🙈🥰

آجکل کی دھوپ خوبصورت عورت کی طرح ہوگئی ہے

جب بھی نکلتی ہے پورا محلہ باہر آجاتا ہے
🙈🥰