عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile
عائشہ صدیقہ🇵🇸

@ben_ashii

#MΔTHΣMΔTICIΔΠ
ℓ◎ṽ℮ =🇹🇷

ID: 1088810923165401089

calendar_today25-01-2019 14:48:48

1,1K Tweet

137 Followers

59 Following

عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا پہلا واقعہ ہے کہ جب شہید ہونے والے شخص سے دور دور تک کا کوئی خونی رشتہ نہیں اور تین دن سے دل اتنا اداس اور غمگین ہے جس کا کوئی حساب نہیں! #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #ArshadSharifAHero

زندگی کا پہلا واقعہ ہے کہ جب شہید ہونے والے شخص سے دور دور تک کا کوئی خونی رشتہ نہیں اور تین دن سے دل اتنا اداس اور غمگین ہے جس کا کوئی حساب نہیں!
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #ArshadSharifAHero
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

جس ارشد شریف پر پاکستان میں 16 ایف آئی آرز کاٹی گئیں جس میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل تھیں اُس کے جنازے میں شرکت کے لیے فیصل مسجد جانے والی ہر سڑک اس وقت بلاک ہوچکی ہے۔ #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif

جس ارشد شریف پر پاکستان میں 16 ایف آئی آرز کاٹی گئیں جس میں دہشتگردی کی دفعات بھی شامل تھیں اُس کے جنازے میں شرکت کے لیے فیصل مسجد جانے والی ہر سڑک اس وقت بلاک ہوچکی ہے۔
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadShariff  #arshadshareef #arshad_sharif
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا آخری سلام 😭 #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif #DGISPR

عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

ایک تارا بھی بہت تھا کہ ۔ ۔ ۔ 💔 #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif #DGISPR

عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا آخری سلام ! #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif #DGISPR

پاکستان اور دُنیا بھر میں دیکھنے اور سُننے والے لاکھوں لوگوں کو ارشد شریف کا آخری سلام !
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadShariff  #arshadshareef #arshad_sharif #DGISPR
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

اے میری زمیں 🇵🇰افسوس نہیں جو تیرے لئے سو درد سہے 🇵🇰 محفوظ رہے تیری آن صدا ! #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif

اے میری زمیں 🇵🇰افسوس نہیں 
جو تیرے لئے سو درد سہے 🇵🇰
محفوظ رہے تیری آن صدا !
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #ArshadShariff #arshadshareef #arshad_sharif
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آتجھے تیرے سبز لفظوں میں دفن کر دیں کہ تیرے فن جیسی دہر میں کوئی نو بہار نہیں #شہید_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed

تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں 
تو جدا ایسے موسموں میں ہوا 
جب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں 
انتظار بہار بھی کرتے 
دامن چاک سے اگر اپنے 
کوئی پیمان پھول کا ہوتا 
آتجھے تیرے سبز لفظوں میں 
دفن کر دیں کہ تیرے فن جیسی 
دہر میں کوئی نو بہار نہیں
#شہید_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

” سب چہرے بے نقاب کر گیا" ” عجیب شخص تھا لاجواب کر گیا! #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef

” سب چہرے بے نقاب کر گیا"
” عجیب شخص تھا لاجواب کر گیا!
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadShariff #arshadshareef
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

اٹھا لیے گئے وہ جو اٹھاتے تھے سوال مگر سوال تو اب تک وہیں پڑا ہوا ہے #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #DGISPR

اٹھا لیے گئے وہ جو اٹھاتے تھے سوال
مگر سوال تو اب تک وہیں پڑا ہوا ہے
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #DGISPR
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

ابھی جامِ عمر بھرا نہ تھا کف دستِ ساقی چھلک پڑا رہی دل کی دل میں حسرتیں نشاں قضاء نے مٹا دیا! #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #ArshadSharif #DGISPR

ابھی جامِ عمر بھرا نہ تھا
 کف دستِ ساقی چھلک پڑا
رہی دل کی دل میں حسرتیں
 نشاں قضاء نے مٹا دیا!
#شہید_ارشد_شریف
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
#ArshadSharifShaheed #ArshadSharif #DGISPR
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

“ہمارے بعد ہمارے جنازے فیصلہ کریں گے کہ حق پر کون تھا" "امام احمد بن حنبل" #شہید_ارشد_شریف #قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف #ArshadSharifShaheed #DGISPR

عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

یوں دی ہمیں سیمی فائنل تک رسائی کہ دنیا ہوئی حیران ، اے نیدرلینڈز تیرا احسان ہے احسان👏😉 #INDvPAK #PAKvsNED

یوں دی ہمیں سیمی فائنل تک رسائی کہ دنیا ہوئی حیران ، اے نیدرلینڈز  تیرا احسان ہے احسان👏😉
#INDvPAK #PAKvsNED
عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

The SuppOrt is Real the Love is Real♥️ Babar Azam scoring 5️⃣,0️⃣0️⃣0️⃣ ODI runs 👑 Alhamdulilah💯🇵🇰 #BabarAzam #PAKvsNZ #PakistanCricket

عائشہ صدیقہ🇵🇸 (@ben_ashii) 's Twitter Profile Photo

Fastest To Score 5k ODI runs Fastest to Score 18 ODI Centuries 🇵🇰 Made Pakistan no1 in ODIs for the FIRST Time in history♥️ #BabarAzam #PAKvsNZ #PakistanCricket

Fastest To Score 5k ODI runs
Fastest to Score 18 ODI Centuries 🇵🇰
Made Pakistan no1 in ODIs for the FIRST Time in history♥️
#BabarAzam #PAKvsNZ 
#PakistanCricket