Engr Bayazeed Kakar (@bayazeedkakar) 's Twitter Profile
Engr Bayazeed Kakar

@bayazeedkakar

#CivilEngineer
#pashtunkhwaStudentsOrganization
#PashtunNationalist
#PashtunAfghan Pkmap.org

ID: 1502665073323560961

linkhttp://Pkmap.org calendar_today12-03-2022 15:17:37

933 Tweet

173 Followers

316 Following

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

د پشین اولسي جرګه دويمه ورځ پنځم سيشن د پښتون قامي جرګه کنوينر نواب اياز خان جوګيزي په صدارت کې دوام لري. محترم مشر محمود خان اڅکزی په جرګه کې ګډون لري.

ہمسایوں کے ساتھ تعلقات اس نہج تک پہنچ گئے کہ اب بمباریاں ہورہی ہے۔ ان حالات میں خاموش رہنا جرم ہے۔ ہم 3 سال سے چیخ رہے ہیں کہ پاکستان کو بحران سے نکالنے کیلئے لازمی ہے کہ فوج، عدلیہ، سیاستدان، جرنلسٹ سب پر مشتمل گول میز کانفرنس بلائی جائیں جس میں پاکستان کو چلانے کا طریقہ طے ہو

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

افغانستان اور خطے میں موجود قدرتی وسائل کی وجہ سے خارجی قوتیں ہمیں پر امن نہیں رہنے دینگے۔ چین کی مدد سے پاکستان، افغانستان، ایران، ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان پر مشتمل کانفرنس بلا کر اس میں میں خطے کو جنگ سے بچانے پر بات ہو۔ اگر ممکن ہو تو انڈیا اور روس کو بھی دعوت دی جائیں

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جہاں بھی قدرتی وسائل پیدا ہوتے ہے، فوج اور پیرا ملٹری فورسز وہاں پہنچ کر سب کچھ اپنے نرغے میں لے لیتی ہے، کسی کو بھی وہاں جانے تک نہیں دیا جاتا۔ یہ بربادی کا راستہ ہے۔ قدرتی وسائل پر وہاں کے لوگوں کے حقوق کو دنیا کے قوانین کے مطابق تسلیم کریں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

میں الزام لگاتا ہوں شھباز اینڈ کمپنی کی جعلی حکومت ملک کو قصدا خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہی ہے۔ 3ماہ سے علامہ راجہ ناصر چیختا رہا کہ کرم ایجنسی کے DC کو ہٹاو وہ لوگوں کو لڑوا رہا ہے اس کی بات نہیں سنی گئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ 150 لوگ مارے گئے۔ 26نومبر کو لوگوں کو سر پر گولیاں ماری گئی

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کا نقطہ یہ ہونا چاہئے کہ 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ ہوا کیا ہے جو ملٹری کورٹس میں عام لوگوں کے کیسز ہے؟ مارشلاء لگا ہے یا کسی ملک نے حملہ کیا ہے؟ کیوں ؟ عدلیہ کس لئے ہے؟ ہم نے دنیا میں ایسا ملک نہیں دیکھا جو اپنے لوگوں کے جذبہ حریت کو کوٹے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پرسوں لوگوں کو سزا دی گئی اور کل معاف کردیا۔ یہ کوئی بادشاہت ہے کیا؟ کل وہ مجرم تھا آج آپ کی عدل جہانگیری میں آگیا تو معاف؟ یہ پاکستان، عوام اور آئین کے ساتھ مذاق ہے۔ پاکستان میں سب اہم سوال یہ ہے کہ ایگزیکٹیو اختیارات کس کے پاس ہونگے۔ طاقت کا سرچشمہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ ہوگی

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

د قلعه عبدالله او چمن ضلع اولسي جرګه د پښتون قاني جرګه کنوينر نواب اياز خان جوګيزي په صدارت کې دوام لري. محترم مشر محمود خان اڅکزی جرګې ته راورسېدی. په جرګه کې ګڼ شمير قبائلي او اولسي مشران ګډون لري.

د قلعه عبدالله او چمن ضلع اولسي جرګه د پښتون قاني جرګه کنوينر نواب اياز خان جوګيزي په صدارت کې دوام لري. محترم مشر محمود خان اڅکزی جرګې ته راورسېدی. په جرګه کې ګڼ شمير قبائلي او اولسي مشران ګډون لري.
Engr Bayazeed Kakar (@bayazeedkakar) 's Twitter Profile Photo

جمهوري آئيني پارلماني پاکستان لپاره چي پښتون پکي د پنجابي سندهی بلوڅ برابر وکنل شي،تر هرحده ځو او هيچا پروا نلرو مشرمحمودخان اڅکزی

Engr Bayazeed Kakar (@bayazeedkakar) 's Twitter Profile Photo

اغزن تار ټولول هيڅ مشکل کار ندي پښتانه سخه په کور يو يو کس ما غوښتي چي هروخت پښتانه فيصله وکړه اول لاس زه وراچوم مشرمحمودخان اڅکزي

Engr Bayazeed Kakar (@bayazeedkakar) 's Twitter Profile Photo

ملک کي ناجايز حکومت دي د صدر نيولي بيا تر کښته مامور پوري ټول غله دي اليکشن چي چا ګټلي امران خان جيل کي ناست دي؟ مشرمحمودخان اڅکزي

Engr Bayazeed Kakar (@bayazeedkakar) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کي سائيکل غله په جيل کي خو د ولس حق و ملګ لوټلو وال اربونو غله بريتونه تاوهي پارلمان کي ګرځي؟ مشرمحمودخان اڅکزي چمن جرګه

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پشتونخواميپ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر، شھرام ترکی، اخونزادہ حسین نے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کی۔ ملک کے مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور اپوزیشن تحریک کے سربراہی اجلاس کے جلد انعقاد کا فیصلہ ہوا

چئیرمین پشتونخواميپ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد قیصر، شھرام ترکی، اخونزادہ حسین نے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کی۔
ملک کے مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور اپوزیشن تحریک کے سربراہی اجلاس کے جلد انعقاد کا فیصلہ ہوا
Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

پرسوں پشاور میں جو میٹنگ ہوئی ہے۔ یہ آئین کے سپرٹ کے خلاف ہے۔ پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا پریس کانفرنس سے خطاب

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

تحریک تحفظ آئین پاکستان اس فیصلے کو ماننے سے انکار کرتی ہے۔ عمران خان کو سزا دینے کے فیصلے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ ہم اس فیصلے کے خلاف عوام کے پاس جائیں گے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

لندن میں 36 پارٹیاں آئینی بالادستی کیلئے اکٹھی ہوئی تو 1 پارٹی کو علیحدہ کر کے ان کے 9000 کیسز اس شرط پر ختم کردئے کہ آپ جمہوریت کا ساتھ نہیں دینگے۔ اگر خدانخواستہ عمران کہہ دے کہ میں اس جعلی حکومت کو نہیں چھیڑوں گا تو اس کے تمام کیس آج ہی ختم ہوجائے گے۔ایسی رہائی ہمیں قبول نہیں

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آئین کی بالادستی چاہنے والے اور آئین کو نا ماننے والوں کے درمیان جنگ چھڑ چکی ہے۔ ہم آئین کی بالادستی،پارلیمنٹ کی خودمختاری چاہنے والوں کے ساتھ ہے۔ یہ لوگ ساتھویں صدی کے بادشاہ بن کر لوگوں کو سر بسجود ہونے کا کہتے ہے، ہمیں ہماری ماؤں نے سکھایا ہے کہ سر صرف خدا کے سامنے جکھنا چاہئے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

ہم عمران کے مداح نہیں لیکن پاکستان کے عوام نے اس کی جماعت کو ووٹ دیا، اقتدار ان کو دینے کے بجائے آپ بچوں کو قتل کر رہے ہیں، لوگوں کو جیل میں ڈال رہے ہیں ان کی بیعزتیاں کر رہے ہیں کیا پاکستان کی فوج ایک قابض فوج ہے؟ کیا خارجی فوج کا قبضہ ہے؟ بچوں کو احتجاج پر گولیاں کیوں ماری؟

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

Is Pakistan army an occupant army ? کسی خارجی فوج نے ہمارے ملک پر قبضہ کیا ہے؟ بچے عمران کی رہائی کیلئے احتجاج کر رہے تھے تو آپ ان کو سر میں گولیاں مارو گے؟ احتساب عدالت کو یہ نظر نہیں آتا کہ سینیٹ الیکشن میں ایک فرد کو 70 کڑوڑ دئے جاتے ہے؟