Bashir ahmed Khetran (@bashirahme46495) 's Twitter Profile
Bashir ahmed Khetran

@bashirahme46495

Barkhan Balochistan

ID: 1953349560610308096

calendar_today07-08-2025 06:56:52

7 Tweet

9 Followers

65 Following

Bashir ahmed Khetran (@bashirahme46495) 's Twitter Profile Photo

Naseeb Jan, a student from Barkhan, currently enrolled in Fine Arts at the University of Sargodha, was forcibly abducted by security forces from his home on July 31. Since then, his whereabouts remain unknown. #ReleaseNaseebJan

Bashir ahmed Khetran (@bashirahme46495) 's Twitter Profile Photo

میرے ماسات ثناء سنگت کو 10/8/2025کو ملتا ن ایئر پورٹ میں لاپتہ کر دیا ہے تین دن ہو گئے ہو گئے ہیں ان کا پتاکوئی نہیں چل سکا ہم قانون نافض والے اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ انہیں با حفاظت رہا کیاجائے اگر ان کا کوئی قصور ہے تو ان کو عدالت میں پیش کیا جائے

Muhammad Arif (@arifretd) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالی اس صبح کو آپ کے لئے خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھر پور بنائے. آنے والا ہر پل ہر قسم کی فکر اور پریشانی سے پاک ہو. اللہ تعالی آپ کی سب دلی خواہشیں پوری کرے اور ہر غم، بیماری اور پشیمانی سے بچائے. آمین.

السلام علیکم صبح بخیر  
اللہ تعالی اس صبح کو آپ کے لئے خوشیوں اور مسکراہٹوں سے بھر پور بنائے. آنے والا ہر پل ہر قسم کی فکر اور پریشانی سے پاک ہو. اللہ تعالی آپ کی سب دلی خواہشیں پوری کرے اور ہر غم، بیماری اور پشیمانی سے بچائے. آمین.
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

“ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے سازش کا بیانیہ دفن ہوگیا , القادر کیس کی ضمانت 7 ماہ سے ابھی تک زیرِ سماعت ہے۔” وکیل عمران خان خالد یوسف چوہدری Khalid Yousaf Chaudry #ImranKhan Video Link : siasat.pk/threads/928838

“ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے سے سازش کا بیانیہ دفن ہوگیا , القادر کیس کی ضمانت 7 ماہ سے ابھی تک زیرِ سماعت ہے۔” وکیل عمران خان خالد یوسف چوہدری

<a href="/KhalidYChaudry/">Khalid Yousaf Chaudry</a> #ImranKhan 

Video Link : siasat.pk/threads/928838
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان مسنگ پرسنز فیملیز کا فریادی دھرنا 37ویں روز میں داخل۔ حکمرانوں کو انکے دکھوں کا مداوا کرنا چاہیئے

بلوچستان مسنگ پرسنز فیملیز کا فریادی دھرنا 37ویں روز میں داخل۔ حکمرانوں کو انکے دکھوں کا مداوا کرنا چاہیئے